| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں،
بسا اوقات فورم پر کام کرتے ہوئے اس بات کی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ یہ دیکھا جائے کے کون کون آن لائن ہے؟؟ ایسا عموما کسی بات پر ڈسکس کرنے، کسی کی مدد کرنے یا کسی سے مدد لینے کے لیئے بھی ہوتا ہے۔ آئیے آج ہم یہ سیکھتے ہیں کہ اس بات کا کیسے پتہ لگایا جائے کہ کون کون اس وقت فورم پر آن لائن ہے۔ آپ فورم کے کسی بھی حصے میںہوں، آن لائن اسٹیٹس جاننے کے لیئے اپنے براؤزر کے ایڈریس بار میں PHPکوڈ:
PHPکوڈ:
اور انٹر دبا دیں اب آپ کے سامنے جو ونڈو آئے گی وہ دراصل "الفا بٹیکل آڈر" میںممبران کے نام پر مشتمل ہوگی۔ آپ اس ونڈو میںمیںلکھے ہوئے الفاظ " آخری دفعہ متحرک" پر کلک کریں تو اب نئی ونڈو میںنظر آنے والے نام دراصل آن لائن اسٹیٹس کے حساب سے ترتیب وار لکھے ہوئے ہوں گے۔ کچھ اس طرح نوٹ: اگرچہ نئی لسٹ میںبھی اس بات کا امکان ہے کہ جو ممبران "سائن آؤٹ" ہوئے بنا فورم کو بند کردیتے ہیں وہ اشخاص بھی آپ کو آن لائن نظر آ رہے ہوں۔ میری ممبران سے درخواست ہے کہ برائے کرم فورم چھوڑتے وقت "سائن آؤٹ" ہوجایا کریں تاکہ آپ کے صحیح اسٹیٹس کا پتہ چل سکتے (یہ محض ایک درخواست ہے) ۔
|
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (14-08-11), ALI-OAD (27-02-11), ARHAM (17-06-10), nomannoman (18-06-10), shobi.jan (02-09-10), کنعان (19-06-10), پاکستانی (18-06-10), مجیب انڑ (24-06-10), محمد عاصم (17-06-10), محمدمبشرعلی (21-06-10), مشال خان (27-08-10), ایس اے نقوی (27-08-10), اویسی (17-06-10), ابوسعد (11-02-11), احمد بلال (19-06-10), حیدر Rehan (18-06-10), رفیع انجم (29-06-10), شیراز حسن (19-06-10), شمشاد احمد (01-09-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت شکریہ شاہد بھائی
بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے آپ نے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,286
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام !
شاہد علی بھائی ۔۔۔! اتنی وضاحت کے ساتھ سمجھانے کا بہت شکریہ ۔۔۔۔ میں تو اکثر اس محاذ پر ہی ہوتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ ![]() ایک اور آسان طریقہ جس کی مدد سے اس پیج تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے وہ یہ ہے ۔۔۔۔ تصویر میں جہاں دائرہ بنایا ہے وہاں کلک کرنے سے ہم ۔۔۔ کون کون آنلائن ہے والے صفحے پر باآسانی جا سکتے ہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-06-10), ایس اے نقوی (27-08-10), اویسی (17-06-10), حیدر Rehan (18-06-10), راجہ اکرام (19-06-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,286
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹائم لکھا ہوتا ہے اس سے بھی پتا چل جاتا ہے ۔۔۔ اصل میں بجلی منقطع ہوجانے کے وجہ سے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ سائن آؤٹ نہیں کر پاتے ۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ لیکن یہ درست نہیں ہوتے۔اس بارے میں ایڈمن سے میری بات ہوئی تھی ویسے
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (18-06-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,286
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست نہ ہونے کی ایک وجہ تو شاہد علی بھای نے لکھ دی ۔۔۔۔ آپ بھی بتا دیں کس وجہ سے درست نہیں ہوتے ؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہاہ
نہیں یہ بات نہین ہے ممبر رئیل ٹائم میں آن لائن نہیں ہوتے پھر بھی لکھا ہوتا ہے کہ آن لائن ہیں جب کہ اصولن ممبر محترک 15 منٹ تک نہ رہیے تو وہ آٹو لاگ آف ہو جانا چاہیے جو کہ نہیں ہوتا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-06-10), حیدر Rehan (18-06-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-06-10), حیدر Rehan (18-06-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
محترم بھائی آپ بجا فرما رہے ہیں، لیکن منتظمین کے پاس " سیشن " کے اختتام کا وقت متعین کرنے کا اختیار موجود ہے جس کی بنا پر اگر سیشن کا اختتام نہیں ہوتا تو آپ صولا بھی آٹو لاگ آف نہیں ہو سکتے
اس کی مثال " آپ کی آخری آمد تھی: 16-06-10 ، بوقت : 07:11 PM "
__________________
حال اب تک وہی ہیں غریبوں کے
- دن پھرے ہیں فقت وزیروں کے - ہر بلاول ہے دیس کا مقروض -پائوں ننگے ہیں بے نظیروں کے |
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (18-06-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںہمیشہ کوشش کرتا ہوںکہ فورم سے جاتے ہوئے پروپر لاگ آف ہوجاؤں۔
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 45
کمائي: 1,079
شکریہ: 73
33 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت؎؎شکریہ اچھی معلومات |
|
|
|
|
| nomannoman کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (18-06-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,061
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 420 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم
السلام عیکم۔دراصل میں آج کل ہمارا بڑا مسلہ بجلی کا ہے۔جس کی وجہ سے باقاعدہ آف لائن نہیں ہوا جاتا۔معذرت۔ ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE |
|
|
|
| اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (19-06-10) |
![]() |
| Tags |
| color, online, php, ہوتا, فورم, کلک, کرتے, یا, وقت, ونڈو, لیئے, نئی, نام, آج, ایڈریس, انٹر, بار, جائے, دفعہ, دیکھا, دیں, درخواست, سامنے, ضرورت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ کون ہے؟؟؟ | ام طلحہ | گپ شپ | 80 | 27-11-10 01:56 PM |
| کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 13 | 13-11-10 08:20 PM |
| کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ | محمدعدنان | گپ شپ | 6 | 25-10-10 11:51 AM |
| یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 01-12-09 07:44 PM |