| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ کے پیارے پیارے ساتھیوں و منتظمین اسلام و علیکم! دوستوں صبح سے متعدد مرتبہ کوشش کر رہا تھا جو آخر کار کامیاب ہو ہی گئی اب آپ youtube کو کھولیں اور صرف pak.net لکھیں تو دیکھیں کیا شاہکار سامنے آتا ہے میری ابتدائی کوشش تھی انشاءاللہ پاک نیٹ کے حوالے سے بہت اہم معلومات آپ کو یو ٹیوب پر بھی فراہم کی جائے گی لنک پیش کیا جاتا ہے آئندہ کوشش یہ ہو گی کہ نئے اراکین کو جو آغاز میں مسائل پیش آتے ہیں انکی مکمل ویڈیو بنائی جائے تا کہ اراکین اس ویڈیو سے رہنمائی حاصل کر سکیں آپ کا شکریہ[/CENTER] Last edited by ایس اے نقوی; 26-11-09 at 11:13 AM. |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (26-11-09), فاروق سرورخان (25-11-09), فرحان دانش (25-11-09), کنعان (26-11-09), نیلم خان (26-11-09), منتظمین (25-11-09), محمدخلیل (25-11-09), محمدعدنان (25-11-09), مزمل فاروق (25-11-09), مسافر (26-11-09), معظم (25-11-09), wajee (28-11-09), ام طلحہ (26-11-09), بزم خیال (25-11-09), سحر (25-11-09), طارق راحیل (25-11-09), عامرشہزاد (25-11-09), عائشہ صادق (15-10-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
انجم بھائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت کام کیا ہے آپ نے میری طرف سے کچھ پوائنٹس آپ کے نام
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
دوستوں کچھ وقت کے بعد عنوان تبدیل کر دیا جائے گا
اور دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ مزید رائے دیں کہ آئندہ پاک ڈاٹ نیٹ کے حوالے سے جو ویڈیو بنائی جائے اس میں کیا کیا ہو اس حوالے سے آپ کی تجاویز کا انتظار رہے گا شکریہ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تجاویز انشاللہ فرصت میں، فی الحال تو مبارکباد قبول کریں،یہ ایک بہترین ڈیویلپمنٹ ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
صرف ان ممبران کی تصاویر کو بخوشی دیں ۔ اس کے علاوہ نیکسٹ کسی ممبر کا اگر ویڈیو انٹرویو آجائے تو کیا بات ہوگی
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,734
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ذبردست انجم بھائی
لیکن ابھی نئی تھیم پر کام ہورہا ہے ۔ عید تک انشاءاللہ وہ ا پلائی پوجائے گی ۔ اگر آپ اس ویڈیو میں نئی تھیم کے ساتھ فورم کو انٹروڈیوس کرائے تو ذیادہ اچھا لگے گا ۔ ویسے ویڈیو اچھی ہے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (25-11-09), ایس اے نقوی (25-11-09), بزم خیال (25-11-09), شاہ جی 90 (26-11-09), عامرشہزاد (25-11-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی کوشش ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے آمین بہت خوب
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور انکا حلقہ حلقہ تعارف بھی دوں اور دوسرا سوچا تھا کہ ویڈیو کے آخر میں منتظمین سے شروع کروں اور تمام اراکین کے ناموں کی ویڈیو بنائوں پھر رہنے دیا ویسے اگر اراکین اپنی تصاویر دیں تو ضرور بنا دوں گا اگر اراکین پاک نیٹ پر اپنا اپنا تعارف کروا دیں تو انکا تعارف سکین کر کے ویڈیو میں پوسٹ کیا جائے تو اچھا لگے گا جیسے میں ایک عرصہ سے پاک نیٹ کے حوالے سے تھریڈ بناتا ہوں جس میں اراکین پاک نیٹ پر اپنےخیالات بتاتے ہیں وہ ہی خیالات ویڈیو میں پوسٹ کئے جائیں یو ٹیوب بہت زیادہ دیکھی جاتی ہے اور جب بھی کوئی لفظ p سے سرچ کرے گا pak.net بھی سامنے آ جائے گا وہ دیکھے گا آپ کاشکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
سب ڈرتے ہیں کوئی بھی اپنی پکچر نہیں دے گا۔۔
ہاں بھائی انجم کیا گریٹ کام کیا ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-11-09), شاہ جی 90 (26-11-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست انجم بھائی بہت ہی اچھی کوشش ہے -
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() |
بہت عمدہ جناب ، اس کا بیک گرونڈ میوزک مل سکتا ہے پورا ٹریک؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی بہت زبردست کام کیا ہیں میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی بہت بہت مبارک ہو زبردست کام کیا آپ نے کمال کا آئیڈیا ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (26-11-09), شاہ جی 90 (26-11-09) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے ویڈیو ابھی دیکھی ہے۔۔
نئے تھیم میں مشغول تھا۔ کمال کی چیز بنی ہے۔ اور بہت ہی عمدہ ہے۔ امید ہے کے دیگر اراکین بھی اس سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوشش, کمال, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستانی, پسند, یو ٹیوب, ڈاٹ, اللہ, انٹرویو, بہترین, بھائی, تعارف, تصاویر, دھماکہ, درخواست, عید, عنوان, عمدہ, عدنان, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|