| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 1
کمائي: 222
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم دوستو!
میں پہلا مہمان ہوں ۔ آپ کو ایک نئی ٹپ سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ وہ یہ کہ ان پیج Open کریں Edit میں آئیں۔ Preferenceمیں جائیں. Keyboard preference میں آئیں۔ یہاں سے User define keyboard سلیکٹ کریں۔ اور درمیاں والا بٹن دبائیں جس سے آپ کو Keyboard کے بٹن نظر آئیں۔ پھرImport Keyboard مین Phonetic آپشن کو سلیکٹ کریں۔ اور تبدیلیاں کریں۔ شکریہ |
|
|
|
| Syed Hamid Ali Naqvi کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (19-02-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ۔
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن اس کا حل ہے۔ سب سے پہلے تو WINDOWS کے فولڈر میں پہنچ جائیں وہاں موجود INPAGE2 نامی فائل کاپی کر کے کسی اور ڈرائیو میں محفوظ کر لیں- یہی وہ فائل جس میں آپ کا ترتیب دیا ہوا کی بورڈ محفوظ ہے- اب آپ جب بھی نئی ونڈوز انسٹال کریں ان پیج میں یوزر ڈیفائنڈ کی بورڈ بنانا ہو تو اس فائل کو ونڈوز کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں آپ کا ترتیب دیا گیا کی بورڈ حاضر ہو جائے گا- |
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | stranger007 (18-11-09) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بھائی
![]()
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معلومات کا شکریہ،،،،،،،،،،،،،،،،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| inpage, keyboard, ونڈوز, ڈرائیو, نظر, yaa imam, بھائی, حل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 25 | 03-02-12 09:14 PM |
| Phonetic Keyboard Software | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 14 | 28-11-10 12:14 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 09:56 PM |
| ::: افغانستان میں پوست کی دھماکا خیز پیداوار کا امکان ہے، امریکی کمانڈر ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 12:54 PM |