واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 01:07 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

السلام و علیکم منتظمین بھائی!
کیا حال ہیں؟ کیسی گزر رہی ہے؟
بھائی دیکھ رہا ہوں کہ لوگ باگ یونی کوڈ میں لکھنے کے بجائے Image لگا دیتے ہیں۔اس کام میں (بصد معذرت) کچھ ناظمین بھی ملوث ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے۔ لکھے ہوئے پر ذیادہ زور ہونا چاہیئے۔
میرے پاس ایک سوفٹ ویئر ہے جو انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، میں وہ اپلوڈ کر رہا ہوں۔ امید ہے کچھ بہتری آئے گی۔
اپنی آراء سے ضرور مطلع کیجیئے گا۔
شکریہ اور معذرت کے ساتھ
Attached Files
File Type: zip uus.zip (3.15 MB, 572 views)
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), nsa47 (22-02-09), rana ammar mazhar (05-01-12), Real_Light (23-10-08), S_S_G_Commando (28-02-08), یاسر عمران مرزا (28-12-09), محمد کاشف حبیب (28-12-09), محمد عاصم (15-07-10), yashaka (13-08-09), Zullu230 (07-08-08), اویسی (30-09-11), ابن جلال (21-10-08), خرم شہزاد خرم (10-01-08), سیپ (23-10-08), عبید اللہ (18-09-08), عبداللہ سعید (12-11-09)
پرانا 09-01-08, 01:13 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

ابو کاشان بھائی اپ کے خلوص اور لگن کا شکریہ۔ اس مہینے جلد ہی ناظمین کی ٹیم میں تبدیلیاں آ رہی ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-01-08, 08:22 AM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

شکریہ ابو کاشان صاحب۔ میرے پاس ان پیج ٹو یونی کوڈ تو تھا لیکن یونی کوڈ ٹو ان پیج نہیں تھا۔ زبردست شیرنگ کا شکریہ!

لیکن یہ سافٹ وئیر ڈائوں لوڈ کر کے دیکھا تو اوپن ہی نہیں ہوتا۔ اور کچھ اس طرح ڈائلاگ بکس آرہا ہے:۔

Please insert disk 1
اس مسئلے کی ذرا وضاحت کر دیں۔ شکریہ
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 10-01-08 at 08:32 AM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-01-12)
پرانا 10-01-08, 08:30 AM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

بہت شکریہ ابوکاشان بھائی وسیے یہ سافٹ وئیر پہلے سے موجود ہے سافٹ وئیر سیکشن میں‌میرے خیال سے تو
خیر شئیر کرنے کا شکریہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-01-12), Zullu230 (10-01-08)
پرانا 10-01-08, 10:18 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
شکریہ ابو کاشان صاحب۔ میرے پاس ان پیج ٹو یونی کوڈ تو تھا لیکن یونی کوڈ ٹو ان پیج نہیں تھا۔ زبردست شیرنگ کا شکریہ!

لیکن یہ سافٹ وئیر ڈائوں لوڈ کر کے دیکھا تو اوپن ہی نہیں ہوتا۔ اور کچھ اس طرح ڈائلاگ بکس آرہا ہے:۔

Please insert disk 1
اس مسئلے کی ذرا وضاحت کر دیں۔ شکریہ
بھائی جان میرے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں آیا۔
1۔ uus.zip کو unzipکیا۔
2۔setup.exe پر کلک کر کےعمومی حالات پر install کرلیا۔
3۔Desktop پر Icon پر کلک کیاتو اپلیکیشن کھل گئ۔

کسی اور بھائی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے؟؟؟
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-01-12)
پرانا 06-02-08, 04:04 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

بہت ہی گریٹ جناب ب
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو کاشان (13-03-08)
پرانا 20-10-08, 03:58 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

بھائی جی میرا پوائنٹ کہاں گے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-01-12)
پرانا 20-10-08, 04:22 PM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

بہت کمال کا لکھا ہے سب نے ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-01-12)
پرانا 21-02-09, 01:15 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 7
کمائي: 319
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

شکر یہ آپ کا۔ اللہ آپ کی نیک خوا ہش پو ری کر ئے،
imransi6 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
imransi6 کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-01-12)
پرانا 21-02-09, 06:17 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

بہت ہی عمدہ جناب ........
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 03:23 PM   #11
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

بہت بہت عمدہ جناب ۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-01-12)
پرانا 22-02-09, 05:36 PM   #12
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

کافی مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-01-12)
پرانا 03-05-09, 03:37 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عارف بھائی بہت پہلے اس کنورٹر اور اس سے متعلقہ مواد کا ڈاؤن لوڈ لنک اپنے ایک تھریڈ میں دے چکے ہیں۔ ناجانے سینئیر ممبرز اس بات کو کیسے بھول گئے؟؟ ملاحضہ ہو نیچے دیا گیا لنک:
! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

بہرحال آپ کی کوشش کا شکریہ!

Last edited by shafresha; 05-05-09 at 07:54 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-01-12), منتظمین (04-05-09)
پرانا 03-05-09, 08:53 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 7
کمائي: 319
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر یہ آپ کا جو آپ نے ہم کو یاد ر کھا
imransi6 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
imransi6 کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (05-01-12)
پرانا 13-08-09, 04:16 PM   #15
hassan iftikhar butt
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default

مجھے اس کی کچھ سمجھ نھیں آئی تفصیل سے بتاؤ۔
 
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, hassan, icon, image, کلک, کمال, ٹو, پروگرام, یونی, ونڈو, لوگ, میسج, ملا, معذرت, اللہ, بھائی, تین, جواب, جلد, حل, حال, رن, سافٹ, صلاحیت, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر؟؟ proiub سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 11-11-10 05:43 PM
اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-02-10 12:28 PM
! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 22-12-08 08:03 AM
آن لاین ان پیج ٹو یونی کوڈ پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 4 13-08-08 07:13 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger