واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

اردو کی بورڈز تمام کے تمام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 02:26 AM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اردو کی بورڈز تمام کے تمام

اردو کی بورڈز تمام کے تمام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
شکریہ عرفان حیدر بھائی، اب یہ بھی بتا دیں کہ Office XPیا Office 2003 میں اردو لکھنے کے لئے فورمز والی ترتیب کیسے کریں گے مثلاً فورمز میں "ا" اور "ب" کے لئے a اور b ٹائپ کرتے ہیں جبکہ Office XPیا Office 2003 میں j اور i ٹائپ کرنا پڑتا ہے۔ اس کا کوئی حل ہے؟
عرفان صاحب بڑی محنت سے لکھ رہے ہیں۔ مفصل جواب وہی دیں گے۔ میں یہاں ایک فائل اپلوڈ کر رہا ہوں جس میں اردو کے تمام مروجہ کی بورڈ جمع کر دیے گئے ہیں۔ اَن زپ کرنے کے بعد ڈبل کلک کر کے اسے انسٹال کر لیں۔ پھر کنٹرول پینل میں جا کر ریجنل اینڈ لینگویج آپشن کھولیں۔ لینگویج ٹیب میں "انسٹال کمپلیکس سکرپٹ" والا چیک باکس آن ہونا چاہیے۔ Details پر کلک کریں۔ پھر Add میں جا کر Input Language میں اردو سلیکٹ کریں اور کی بورڈ کے تحت "اردو دوست" منتخب کریں۔
اب کسی بھی پروگرام میں آپ اسی طرح اردو لکھ سکتے ہیں جیسے فورمز پر لکھتے ہیں۔
جو احباب مائیکروسافٹ آفس کی Pirated کاپی استعمال نہیں کرنا چاہتے ان کے لیے خوشخبری ہے کہ Openoffice.org فری آفس سافٹ ویئر ہے اور www.openoffice.org سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس میں بھی فائلز کو Auto Saveکرنا ممکن ہے۔مائیکروسافٹ آفس 2003 کے تمام اہم فیچرز اوپن آفس میں موجود ہیں۔ مزید تفصیل وکی پیڈیا پر یہاں دیکھیے۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 03-10-08 at 08:43 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), champion_pakistani (12-10-08), اویسی (01-05-10), ابو کاشان (17-12-07), ابن جلال (03-10-08), بھائی (05-10-08), تفسیر حیدر (03-10-08), جان جی (07-10-08), طارق راحیل (05-01-09), عرفان حیدر (17-12-07)
پرانا 03-10-08, 01:48 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

میں ابھی ٹرائی کرتا ہوں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔آپکا شکریہ
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 01:50 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

کی بورڈ کی فائل کہاں ہے جی؟؟؟؟
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 02:29 AM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

وہ مجھ سے بھی کھو گئی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-08, 04:45 AM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

لیجیے بھائی، پرانے بیک اپ سے یہ فائل مل گئی ہے الحمدللہ۔ اب آپ اسے جلدی سے اتار لیں۔
صوتی کی بورڈ مجموعہ ڈاؤن لوڈ لنک
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (13-10-08), جان جی (07-10-08), طارق راحیل (05-01-09)
پرانا 03-10-08, 08:45 PM   #6
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

پاک فورمز پر جو صوتی کلیدی تختہ زیر استمال ہے وہ اس مجموعے میں "اردو دوست" کے نام سے مہیا کیا گیا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (07-10-08)
پرانا 05-10-08, 11:43 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,441
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

شکریہ جناب۔۔۔۔اگر اردو فونٹ بھی یہاں ڈاؤن لوڈ کر دیں تو مہربانی ہو گی
گلز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-10-08, 10:14 AM   #8
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
پاک فورمز پر جو صوتی کلیدی تختہ زیر استمال ہے وہ اس مجموعے میں "اردو دوست" کے نام سے مہیا کیا گیا ہے۔
بہت بہت شکریہ عبداللہ حیدر بھائی ، بہت ہی عمدہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (07-10-08)
پرانا 09-10-08, 08:38 PM   #9
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 799
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

اچھی شیرنگ ہے حافظ جی
ماموں نعمان کا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 11:02 PM   #10
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

اچھی شیرنگ ہے ۔آپ کا بہت بہت شکریہ
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 05:54 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو کی بورڈز تمام کے تمام

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, فورمز, فری, پاک, ممکن, اردو, بھائی, جواب, حل, دوست

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک سبق آموز کہانی wajee اردو ادب سے اقتباسات 6 12-10-10 04:43 PM
نوروز Real_Light شعر و شاعری 1 22-03-10 04:23 PM
فوج نے اپنی حدود سے تجاوز کیا:فرحت اللہ بابر کی ہرزہ سرائی حیدر خبریں 0 09-10-09 09:52 AM
جشن آزادی کارڈز!!!!!!!!!!!! وجدان 14اگست 3 03-08-09 06:51 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:05 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger