واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

اردو لکھنے اور پڑھنے اور فونٹس کا مسلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-08, 12:28 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اردو لکھنے اور پڑھنے اور فونٹس کا مسلہ

اردو لکھنے اور پڑھنے اور فونٹس کا مسلہ

آپ لوگوں‌نے نوٹ‌کیا ہے کہ میری املا کی غلطی کچھ زیادہ ہورہی ہے ، اسکی وجہ یہ ہے کہ جب میں ٹائپنگ کرتا ہوں‌تو مجھے منسلکہ امیج کے مطابق نظر آتے ہیں‌جس کی وجہ سے دقت ہو رہی ہے، اسکا حل امیری نظر میں‌یہ ہے کہ فورم کا ڈیفالٹ‌فونٹ، علیم یونیکوڈ کر دیں یا کوئی بھی یونی کوڈ‌فونٹ، آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
Attached Thumbnails
paknet-jpg  
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-09-08, 12:39 AM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

میرے پاس سب ٹیکسٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں آ رہا ہے اور شاید یہی ڈیفالٹ فونٹ ہے۔ میں مندرجہ ذیل براوسر استعمال کرتا ہوں اور سب میں اردو ٹھیک نظر آتی ہے۔
انٹرنیٹ ایکسپلور
فائر فاکس
اوپیرا
گوگل کروم
سفری
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-09-08), رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 29-09-08, 12:43 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
جی عام ٹیکسٹ فارمیٹ ۔ یو ٹی ایف 8 فارمیٹ‌میں محفوظ کیا ہوا۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
میرے پاس سب ٹیکسٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں آ رہا ہے اور شاید یہی ڈیفالٹ فونٹ ہے۔ میں مندرجہ ذیل براوسر استعمال کرتا ہوں اور سب میں اردو ٹھیک نظر آتی ہے۔
انٹرنیٹ ایکسپلور
فائر فاکس
اوپیرا
گوگل کروم
سفری
تو پھر خود ہی دیکھ لیں‌کیا حال ہے؟؟ میں‌بھی فائر فاکس استعمال کررہا ہوں البتہ میرے آفس کے کمپیوٹر پر سب کچھ ٹھیک نظر آتا ہے یقینآ کسی نہ کسی چیز کی کمی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیلشئم کے علاوہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-09-08), رفیع انجم (20-11-11), عبداللہ حیدر (29-09-08)
پرانا 29-09-08, 12:47 AM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
تو پھر خود ہی دیکھ لیں‌کیا حال ہے؟؟ میں‌بھی فائر فاکس استعمال کررہا ہوں البتہ میرے آفس کے کمپیوٹر پر سب کچھ ٹھیک نظر آتا ہے یقینآ کسی نہ کسی چیز کی کمی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیلشئم کے علاوہ
آتشی لومڑی تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
آتشی لومڑی بمعنی فائر فاکس،
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (29-09-08), ابن جلال (29-09-08), تفسیر حیدر (29-09-08), رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 29-09-08, 12:51 AM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

منتظمین بھائی، آپ ہی اس آتشی لومڑی کا قابو کر سکتے ہیں ان شاء اللہ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (29-09-08), تفسیر حیدر (29-09-08), رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 29-09-08, 12:55 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سب سے عمدہ اور متفق قران کا ترجمہ کونسا ہے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
آپ لوگوں‌نے نوٹ‌کیا ہے کہ میری املا کی غلطی کچھ زیادہ ہورہی ہے ، اسکی وجہ یہ ہے کہ جب میں ٹائپنگ کرتا ہوں‌تو مجھے منسلکہ امیج کے مطابق نظر آتے ہیں‌جس کی وجہ سے دقت ہو رہی ہے، اسکا حل امیری نظر میں‌یہ ہے کہ فورم کا ڈیفالٹ‌فونٹ، علیم یونیکوڈ کر دیں یا کوئی بھی یونی کوڈ‌فونٹ، آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
اپ بی بی سی کا فونٹ انسٹال کر لیں یا پھر انٹرنیٹ ایکسپلور/گوگل کروم استعمال کریں۔
فائر فوکس اردو اور عربی کے معاملے میں اتنا اچھا نہیں ہے- فورم کا ڈیفالت نسخ ایشیاء ٹائپ ہے جو کہ یونی کوڈ ہی ہے اور بی بی سی اردو بھی وہی استعمال کر رہا ہے-
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (29-09-08), ابن جلال (29-09-08), رفیع انجم (20-11-11), عبداللہ حیدر (29-09-08)
پرانا 29-09-08, 01:28 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو لکھنے اور پڑھنے اور فونٹس کا مسلہ

مزے کی بات یہ ہے کہ پوسٹ‌کرنے کے بعد الفاظ بالکل درست اور منسلکہ تصویر کے مطابق نظر آتے ہیں
Attached Thumbnails
paknet-jpg  
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (20-11-11)
پرانا 29-09-08, 03:44 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو لکھنے اور پڑھنے اور فونٹس کا مسلہ

بی بی سی سے فونٹ‌پروگرام انسٹال کیا تو مسئلہ حل ہوگیا

آپ سب کا شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
رفیع انجم (20-11-11), عبداللہ حیدر (30-09-08)
پرانا 30-09-08, 04:56 AM   #9
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو لکھنے اور پڑھنے اور فونٹس کا مسلہ

شنید ہے کہ ایک نستعلیق یونی کوڈ فونٹ جلد ریلیز ہونے کو ہے ان شاء اللہ۔ ہو سکتا ہے اس کے بعد ان مسائل میں کمی آ جائے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (30-09-08), تفسیر حیدر (30-09-08), رفیع انجم (20-11-11)
جواب

Tags
فورم, کمپیوٹر, گوگل, گوگل کروم, قران, نستعلیق, نظر, مسائل, انٹرنیٹ, اردو, تصویر, جواب, جلد, حل, حال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی اساینمنٹس اور پراجیکٹس chaapay آپکے کاروباری اشتہارات 3 05-03-11 09:50 PM
فحش سائٹس اور ہمارے نوجوان احمد بلال اپکے کالم 13 19-07-10 01:26 PM
مزے دار نگٹس میاں شاہد باورچی خانہ 3 26-06-08 11:43 AM
لینکس کے فونٹس عرفان حیدر لائینکس کارنر 4 31-01-08 06:38 AM
دی رائز آف انٹلانٹس شازل کمپیوٹر گیمز 0 26-01-08 07:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger