| معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوںتو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 33 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | fazain (30-04-10), پیاسا (19-06-08), پاکستانی (14-06-08), ھارون اعظم (12-02-10), وسیم (23-07-08), لاسلکی (17-06-08), میاں شاہد (20-06-08), مون لائیٹ آفریدی (24-07-08), محمد کاشف حبیب (01-08-08), محمد یاسرعلی (20-06-11), محمد عاصم (10-05-10), محمدعدنان (14-06-08), ایم اے راجپوت (09-12-10), اویسی (28-04-10), ام طلحہ (21-10-09), ابو عمار (13-07-08), ابوسعد (20-06-11), ابن جلال (17-06-08), ابن ضیاء (01-07-08), بھائی (17-08-08), تفسیر حیدر (13-07-08), جان جی (14-06-08), دین محمد وطن پال (30-04-10), زبیرافتحار (08-02-10), سیپ (03-07-11), سعود (31-01-09), عمیر نعیم (18-06-08), عامرشہزاد (09-02-10), عارف اقبال (09-02-10), عبیداللہ عبید (08-02-10), عبداللہ آدم (30-04-10), عرفان حیدر (17-06-08), عروج (11-10-10) |
|
|
#61 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
میرے خیال میںتو متعلقہ مُراسلے کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ تھریڈ کا لنک دینا بھی ضروری ہے تاکہ اُس کی تدوین کی جاسکے! Last edited by shafresha; 15-02-10 at 12:06 AM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#62 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دینگی
|
|
|
|
|
|
|
#63 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تاکہ غلطی کرنے والے کو پتہ چلے نیزآئندہ کے لیے احتیاط برتے Last edited by shafresha; 15-02-10 at 12:07 AM. |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (28-04-10) |
|
|
#64 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,458
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ما شا اللہ بہت ہی مفید اور کارآمد سلسلہ ہے جس سے بہت سے اراکین کا بھلا ہو گا ۔۔۔۔۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ املا کی بہت سی غلطیاں محض عدم توجہ یا لاپرواہی کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔ اس ضمن میں ہم ناظمین ، ذیلی ناظمین اور سینئر اراکین سے ضرور استدعا کریں گے کہ وہ اپنی تحریر کو پوسٹ کرنے کے بعد ایک آدھ بار ضرور دھیان سے پڑھ لیا کریں ۔۔۔۔۔ کیونکہ ایسے ذمہ دار افراد کے قلم سے نکلے ہوئے الفاظ بہت سے نو آموز اور مبتدی اراکین کے لئے حوالے اور سند کی حیثیت رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ محبان ِ اردو زبان پر یہ فرض ہے کہ ہر ممکن حد تک درست اردو لکھیں اور اور دوسروں کو بھی ایسا ہی کرنے کی ترغیب دیں ۔۔۔۔۔ رب کریم پاک ڈاٹ نیٹ کی کوششوں کو کامیابیوں سے نوازیں ۔۔۔۔۔ آمین |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (15-02-10), فیصل ناصر (23-02-10), اویسی (28-04-10), حیدر Rehan (30-04-10), راجہ اکرام (15-02-10), عارف اقبال (01-05-10), عبیداللہ عبید (17-02-10) |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ اجمل انجم بھائی
یہ پہلو بھی اصلاح کےحوالے سے مفید ثابت ہوسکتاہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (17-02-10), اویسی (28-04-10) |
|
|
#66 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#67 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کونسا جملہ بہتر ہے ۔۔۔براہ مہربانی رہنمائی کریں۔۔۔۔
1- اسی لیے 2- اسی لئے 3- اس لئے 4- اس لیے یا ملا کر بھی درست ہے ؟ 5- اسلئے 6- اسلیے |
|
|
|
|
|
#70 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 10
کمائي: 393
شکریہ: 3
9 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجی اور فیضان بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔
میں خصوصی طور پرReal_Light کے اس تھریڈ کے شروع کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم اپنی زبان کے بارے میں محتاط رہے جس کو "رومن اردو" اور "بھارتی ہندی" کافی نقصان پہچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔(فلمی رسئیے ہونے کی وجہ سے گھٹیا زبان کو اپنارہے ہیں) اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم اردو لککنے کی عادی ہو ، کی بورڈ کو اپنی زبان کے تابع کریں ، اردو املا کی جتنی معلومات ہو اسے اپنائے اور اپنی تصحیح کریں۔ اردو سے بے توجہی کی وجہ سے وہ الفاظ جو ہمارے بول چال میں مستعمل ہیں انکاناپید ہونے کا خطرہ ہے ۔۔۔ مثلاً: بڑی ڈھٹائی سے ہم "ذمہ داری " کو "ذمہ واری" کہہ ڈالتے ہیں ، اور بھارتی ہندی کو اگر معاشرے میں رواج دینے کا رجحان ہوتا گیا تو میڈیا میں ہم کو بھی کسی کے "قتل" ۔۔کی "کھبر(خبر)"۔۔۔"کھون" میں ملے گی۔ "قاتل"کا اتا پتہ نہ ہوگا ۔۔۔مگر "کھونی" کا چرچہ ہرجگہ ہوگا۔ اپنی شناخت ، ثقافت اور زبان کو ۔۔۔مردار اور گھٹیا ثقافت اور زبان پر قربان نہ کریں۔ ہم بھلے ترقی میں انسے پیچھے کیوں نہ ہو پر اتنا سبھی کو پتا ہے کہ ہماری ثقافت اور زبان بہر طور ان پر فوقیت اور فضیلت رکھتی ہے ۔۔۔یہ ٍغرور نہیں فخر ہے ۔۔ Last edited by عقاب; 28-04-10 at 09:40 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عقاب کا شکریہ ادا کیا | fazain (29-04-10), shafresha (29-04-10), فیصل ناصر (04-05-10), محمد عاصم (10-05-10), wajee (30-04-10), حیدر Rehan (30-04-10), عبداللہ آدم (30-04-10) |
|
|
#71 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ تھریڈ میں دیکھتا تھا تو سمجھتا تھا کہ کوئی فنی بحث ہو رہی ہے
کہ اسطرح غلطیوں پر قابو پایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھولنے کی توفیق آج ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ میری کوئی بھی غلطی ہو تو بلا جھجھک لنک ساتھ دے دیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔میری شان میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر حضرت عمر جیسی یسی کہہ سکتی ہے کہ عورت نے صحیح کہا اور عمر سے غلطی ہو گئی تو میں کس کھیت کی مولی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھا تھریڈ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعمیری۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" Last edited by عبداللہ آدم; 30-04-10 at 10:29 AM. وجہ: correction of word |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | عارف اقبال (30-04-10) |
|
|
#72 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سنجھتا ٹھیک نہیں صحیح لفظ ہے سمجھتا ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#73 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہو ہو ہو
تو تصحیح شروع ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے لنک نہیں دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-04-10), عارف اقبال (30-04-10) |
|
|
#74 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم جی مجھے ح اور ھ کے فرق کرنے میں تھوڑی سی معلومات چاہئیے تھی ۔جیسے مثال کے طور پر ھے ۔ ہے ۔ زاھد ۔ زاہد ۔ جہاد ۔ جھاد ۔ حلوہ ۔ ھلوہ ۔ کیا یہ دونوں صحیح ہے یا فرق ہے اس میں ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے fazain کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#75 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اردو کے کسی بھی لفظ کے شروع میں ھ نہیں آتا ہے۔یعنی اردو کا کوئی بھی لفظ ھ سے شروع نہیں ہوتا۔ لٰہذا :- غلط الفاظ صحیح الفاظ ھے ہے زاھد زاہد ھلوہ حلوہ ھ دراصل کے امداد لفظ ہے جو مختلف الفاظ کی آواز کے تبدیل کرتا ہے۔ ج ھ ، جھڈا، ب ھ ،بھالو، چ ھ ،چھوڑ،ت ھ تھا وغیرہ مگر لفظ جہاد میں ہ آئے گا، ج ہ ا د باقی یہاں صاحب علم لوگوں کی کمی نہیں ہے۔ وہ بہتر جانتےہیں۔ میرے ناقص علم میں جو تھا میں بیان کر دیا۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی Last edited by اویسی; 30-04-10 at 04:12 PM. |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, quote, فورم, فورمز, ہے۔, کہنے, کردی, پاک, ڈاٹ, لفظ, نظر, مراسلہ, معلوم, اللہ, اتنا, اردو, اردولفظی غلطیاں, جواب, حال, خیال, دوست, سامنے, عبدالقدوس, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |