واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-06-08, 04:41 PM  
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عزیز دوستو!
پاک ڈاٹ نیٹ پر کچھ دوست جانے انجانے میں لفظی غلطیاں کر جاتے ہیں-
اس تھریڈمیں ہم سب دوست مل کر اپنے ممبرز کی لفظی غلطیوں کی نشان دہی کریں گے-

سلسلہ کچھ اس طرح ہو گا کہ جو بھی غلطی آپ کی نظر سے گزرے آپ نے اس کو کاپی کر کے یہاں موضوع/تھریڈ میں جواب/ریپلائی میں پیسٹ کرنا ہے اور اس غلط لفظ کو

اقتباس:
Wrap Quote
کرنا ہے اور پھر نیچے درست لفظ یا عبارت لکھ دینی ہے-

لیکن ایک بات کا بہت خیال رکھنا ہے کہ ممبر کا نام یا تھریڈ لنک بالکل نہیں دینا کیونکہ ہم اپنے دوستوں کی حوصلہ شکنی نہیں بلکہ ترویج و ترقی کے خواہاں ہیں-

اس سے بہت سے فوائد میسر آ سکتے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ لفظی اردو غلطی ہم میں سے کوئی اور دوست بھی کر رہا ہو تو اس طرح سے ہمیں بہت سے فوائد مل سکتے ہیں۔

والسلام
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
33 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
fazain (30-04-10), پیاسا (19-06-08), پاکستانی (14-06-08), ھارون اعظم (12-02-10), وسیم (23-07-08), لاسلکی (17-06-08), میاں شاہد (20-06-08), مون لائیٹ آفریدی (24-07-08), محمد کاشف حبیب (01-08-08), محمد یاسرعلی (20-06-11), محمد عاصم (10-05-10), محمدعدنان (14-06-08), ایم اے راجپوت (09-12-10), اویسی (28-04-10), ام طلحہ (21-10-09), ابو عمار (13-07-08), ابوسعد (20-06-11), ابن جلال (17-06-08), ابن ضیاء (01-07-08), بھائی (17-08-08), تفسیر حیدر (13-07-08), جان جی (14-06-08), دین محمد وطن پال (30-04-10), زبیرافتحار (08-02-10), سیپ (03-07-11), سعود (31-01-09), عمیر نعیم (18-06-08), عامرشہزاد (09-02-10), عارف اقبال (09-02-10), عبیداللہ عبید (08-02-10), عبداللہ آدم (30-04-10), عرفان حیدر (17-06-08), عروج (11-10-10)
پرانا 17-06-08, 07:38 PM   #31
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

آپ "ذیادہ" لکھ کر فورم پر سرچ کریں۔۔۔۔آپ کو جوب مل جائے گا۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 07:39 PM   #32
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

ضرورت بھی کیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-03-09)
پرانا 17-06-08, 09:45 PM   #33
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 10:53 AM   #34
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
محترم! مجھے حیرت ہے آپ کے جواب پر۔۔۔۔۔بل (بل کہ والا) "ب" کے فتحہ کے ساتھ ہے اور اصل عربی لفظ ہے ۔ جیسے کہاجائے: ماجاء زید بل عمرو ( زید نہیں آٰیا بل کہ عمرو آیا ہے) اور یہ بات تو ہر کوئی جانتا ہے کہ اردو زبان کے اپنے الفاظ بہت کم ہیں۔۔۔اکثر دوسرے زبانوں کے الفاظ کو اردوایا گیا ہے یا پھر بعینہ قبول کر لیا گیا ہے۔۔۔انہیں میں سے لفظ "بل" ہے۔۔۔جوکہ لفظا ومعنی اردومیں بعینہ مستعمل ہے۔۔۔۔
اور یہ جو آپ نے لکھا ہے کہ بل "اس سوراخ کو کہتے ہیں جس میں چوہا یا سانپ وغیرہ رہتے ہوں "۔ یہ بھی درست نہیں ہے کیوں کہ جس لفظ کا معنی سوراخ وغیرہ ہے اس کا تلفظ "ب" کے کسرہ کے ساتھ ہے یعنی "بِل"۔
سلام،

محترم ہم یہاں اردو کی بات کررہے ہیں عربی کی نہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (13-03-09), حیدر Rehan (30-04-10)
پرانا 18-06-08, 11:08 AM   #35
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

محترم ہم یہاں اردو کی بات کررہے ہیں عربی کی نہیں۔

وسلام
اردو خود تو کچھ بی نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-03-09)
پرانا 18-06-08, 12:20 PM   #36
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اردو خود تو کچھ بی نہیں
سلام،

ہاہاہاہاہا، ارے میاں لوہا اگر کسی شکل میں ڈھل جائے تو اسکانام بدل جاتا ہے۔ کوئلہ جلنے لگے تو انگارہ بن جاتا ہے تو پھر اگر ادھر ادھر سے الفاظ جمع کر لیے جائیں تو وہ اردو بن جاتا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (13-03-09), حیدر Rehan (30-04-10)
پرانا 18-06-08, 12:37 PM   #37
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

محترم ہم یہاں اردو کی بات کررہے ہیں عربی کی نہیں۔

وسلام
محترم! میں نے عربی کے حوالے سے اردو کی بات کی ہے۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

ہاہاہاہاہا، ارے میاں لوہا اگر کسی شکل میں ڈھل جائے تو اسکانام بدل جاتا ہے۔ کوئلہ جلنے لگے تو انگارہ بن جاتا ہے تو پھر اگر ادھر ادھر سے الفاظ جمع کر لیے جائیں تو وہ اردو بن جاتا ہے۔

وسلام
اور آپ بھی لوہاروں والی باتیں چھوڑ دیں ۔۔۔اردو کی بات کریں۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (13-03-09), تفسیر حیدر (13-07-08), عرفان حیدر (18-06-08)
پرانا 19-06-08, 04:42 PM   #38
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
شکریا
ایک ممبر نے کئی مراسلات میں"شکریا" لکھا ہے جب کہ درست لفظ "شکریہ" ہے
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-03-09)
پرانا 13-07-08, 09:31 PM   #39
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
کنگن کہان ھیں
کنگن کہاں ہیں

Nکی key دبانے سے : ن
اور Shift+N کی Key دبانے سے : ں

کہاں
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-08, 09:34 PM   #40
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

ابھی کچھ دن پہلے سلب کو میں‌نے صلب لکھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (13-03-09), حیدر Rehan (30-04-10), عبداللہ حیدر (14-07-08)
پرانا 13-07-08, 09:58 PM   #41
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
تریڈ
تھریڈ
Thread
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-08, 11:19 PM   #42
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
بہیت کم
بہت کم
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (13-03-09), عبداللہ حیدر (14-07-08)
پرانا 23-07-08, 04:46 PM   #43
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
اللہ پاک کی مصلیحت
اللہ پاک کی مصلحت
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (13-03-09)
پرانا 23-07-08, 05:29 PM   #44
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,012
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
اردو خود تو کچھ بی نہیں
جی بالکل صحیح کہا ہے ۔ اردو صرف ایک رابطہ کی زبان ہے ۔۔۔۔۔
پنجابیوں کی زبان پنجابی ہے۔ بلوچیوں کی زبان بلوچی ہے، سندھیوں کی سندھی اور پشتونوں کی زبان پشتو ہے ۔۔۔ یہ اردو زبان جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے ترکی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے " لشکر " یا " فوج " ۔ چونکہ یہ ایک لشکر کے میل جو ل سے بنی ہے اس لیے اس میں ان مذکورہ زبانوں کے علاوہ عربی فارسی اور ترکی زبان کا ملاوٹ بھی ہے۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (22-09-08), حیدر Rehan (30-04-10), عبدالقدوس (20-08-08), عبداللہ حیدر (11-02-10)
پرانا 23-07-08, 07:20 PM   #45
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاک ڈاٹ نیٹ میں ممبرز کی لفظی غلطیاں

اقتباس:
اردو خود تو کچھ بی نہیں
اردو خود تو کچھ بھی نہیں

بھی
ھ:h

Last edited by Real_Light; 23-07-08 at 07:20 PM. وجہ: small h
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-08-08)
جواب

Tags
color, quote, فورم, فورمز, ہے۔, کہنے, کردی, پاک, ڈاٹ, لفظ, نظر, مراسلہ, معلوم, اللہ, اتنا, اردو, اردولفظی غلطیاں, جواب, حال, خیال, دوست, سامنے, عبدالقدوس, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 04:53 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger