واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


اردو پڑھنے میں‌دشواری ہو رہی ہے؟ Problem reading URDU.

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-07, 10:52 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو پڑھنے میں‌دشواری ہو رہی ہے؟ Problem reading URDU.

سلام،

ہمیں‌کچھ اراکین نے لکھا ہے کہ ان کو اردو پڑھنے میں‌دشواری کا سامنا ہے تو ان تمام اراکین سے درخواست ہے کہ نیچے دیے گئے لنک سے فونٹ ڈونلوڈ کر لیں۔

فونٹ ڈونلوڈ یہاں سے کریں

پہلے تو آپ fonts.zip کو ڈاونلوڈ کریں اور اسکو Winzip کے ساتھ کھولیں۔
اسکے بعد اسکے اندر موجود فائلز کو اپنی ونڈوز کی فولڈد میں موجود فونٹس کی فولڈر میں کاپی کرلیں،F5 دبا کرری فریش کریں اور لکھائی بالکل صاف ہوجائےگی۔ ونڈوز کی فولڈز کا نام عموما Windows ہوتا ہے لیکن اگر آپ windows 2000 استعمال کررے ہیں تو پھر اسکا نام Winnt بھی ہوسکتا ہے۔ اس کے اندر ایک Fonts کے نام سے فولڈرہوگی، اس زیپ فائل میں موجود فائلز کو اسی جگہ ڈالنا ہے۔

اگر سمجھ میں نہ آئے تو پوچھ لیں۔

If you have problem reading URDU or on your system the URDU didn't view correctly then please download the fonts from HERE or download it from attachment.

The attachment is a zip file. Please open it with WINZIP and extract it into your windows fonts folder. Typically the windows default folder name is "Windows", but if you have windows 2000 then it can be "Winnt". Inside windows folder the FONT folder can be found so the full path can be "C:\WINDOWS\FONTS" or "C:\WINNT\FONTS" (please note that "C" is your drive where windows is installed. please copy all the extracted fonts to that (Fonts) folder. when done switch back to your browser and hit F5 for refresh.

If you encounter any problem please don't hesitate to ask
.


والسلام
Attached Thumbnails
123456789-jpg   after-jpg  
Attached Files
File Type: zip fonts.zip (134.2 KB, 41 views)
File Type: zip alvi_Nastaleeq.zip (6.21 MB, 40 views)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 12-04-09 at 10:28 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
رفیع انجم (20-11-11), سعود (25-04-09)
پرانا 13-04-09, 02:14 PM   #16
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
تصویر سائٹ سے زیادہ اچھی یونیکوڈ میں ہے پاک نیٹ یونیکوڈ میں ہی ٹھیک ہے
بات پاک نیٹ کو تصویری اردو میں کرنے کی نہیں بلکہ اِس دھاگے کے سب سے اولین مراسلے کو تصویری اردو میں لکھنے کی ہے تا کہ جن لوگوں کے کمپیوٹر میں اردو صحیح نظر نہیں آ رہی وہ بھی پہلے مراسلے کو دیکھ سکیں اور ہدایات کے مطابق اپنے کمپیوٹر کو اردو لکھنے پڑھنے کے قابل کر سکیں۔
سعود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سعود کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (20-11-11)
جواب

Tags
color, download, drive, extract, folder, fonts, found, hit, system, کمپیوٹر, پوسٹ, پاک, ونڈوز, نستعلیق, نظر, اردو, بھائی, تصویر, جواب, حل, درخواست, علوی نستعلیق, صاف, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
website problem وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 09-09-10 04:48 PM
Genuine Problem.... عدنان دانی Ask Experts ماہرین کی رائے 18 11-08-10 09:59 PM
any problem post here niazhussain موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 10 28-06-09 10:09 PM
E-mail problem wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 4 07-11-08 11:35 AM
New Discovery About The Effect Of Reading The Quran ابو عمار Chit Chat 1 30-09-07 11:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger