واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس

معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔

نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-09, 10:10 AM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے

اسلام و علیکم!

معزز اراکین پاک نیٹ نے ہمیشہ نئے اراکین کی بہتر راہنمائی کےلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں اور اپنے تمام معزز مببران کی حوصلہ افزائی کی کوشش کی ہے جس میں اللہ غفور و رحیم کا کرم ہے کہ ہمیشہ کامیابی نصیب ہوئی ہے
پاک نیٹ پر نئے آنے والے اراکین کو جن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے انکی رانمائی اور انکی آسانی کےلئے انتظامیہ نے ایک اور کوشش کی ہے اور انتظامیہ امید کرتی ہے کہ ہم اپنے اراکین کی بہت انداز میں رانمائی میں کامیاب ہوئے ہوں گے
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اب بھی آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہے تو آپ منتظمین یا ایڈمن سے پرائیوٹ میسج کر کے پوچھ سکتے ہیں ان سمیت آپ پاک نیٹ کے کسی بھی ممبر سے پوچھیں گے تو انشاء اللہ وہ بھی آپ کی بھر پور رہنمائی کرے گا
پاک نیٹ انتظامیہ آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آپ کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی کراتی ہے
اور آپ سے کہتی ہے کہ
اپنا بہت سا خیال رکھئے گا اور انکا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے اور ہمیں اپنی دعائوں میں یاد رکھئے گا
اللہ نگہبان
.................................................. .................................
نئے اراکین سے انتظامیہ کی درخواست ہے کہ وہ یہاں اپنا تعارف کروائیں

تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

Last edited by ایس اے نقوی; 22-09-09 at 12:02 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (22-09-09), skjatala (25-04-11), فیصل ناصر (22-09-09), محمدخلیل (22-09-09), محمدعدنان (23-09-09), مرزا عامر (29-06-10), ابوسعد (31-12-10), حیدر Rehan (03-02-12), خلیل جبران آفریدی (27-12-11), رانا امر (23-12-09), راجہ اکرام (24-09-09), رضی (22-09-09), شاہ جی 90 (31-10-09), طارق راحیل (07-09-10), عامرشہزاد (27-02-10), عدنان دانی (11-12-09)
پرانا 30-10-09, 04:31 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
نوٹ: اس طرح پیغام کو ارسال کرنے آپ کو ٹیکس دینا پڑتا ہے جو کہ‌صرف 20 پوائینٹ ہے
اتنی مفصل راہنمائی کے لئے شکریہ لیکن یہ ٹیکس کس لئے دینا پڑتا ہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-10-09), شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 30-10-09, 05:08 PM   #17
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اتنی مفصل راہنمائی کے لئے شکریہ لیکن یہ ٹیکس کس لئے دینا پڑتا ہے
برادر اس سوال کا جواب انتظامیہ کا کوئی سنئیر بندہ ہی دے سکتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (31-10-09)
پرانا 01-12-09, 09:36 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک جواب نہیں ملا۔ پرائیویٹ میسج پر ٹیکس کس لئے؟؟؟
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 09-12-09, 08:55 PM   #19
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے اس پوسٹ کو منظر پر لایا جاتا ہے
اور انشاءاللہ آئندہ ایک دو روز میں نئی ویڈیو بنائی جائے گی جس میں نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے مکمل تفصیلات ہوں گی انشاءاللہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 08:19 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question Tags اورTrackback

مجھے ان آپشن کے بارے میں معلوم کرنا تھا

Tags
TrackBack

جو پوسٹ کے دوران آتے ہیں۔

Last edited by نورالدین; 26-02-10 at 08:22 PM. وجہ: تصویر داخل کرنا
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-10, 02:14 AM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مجھے ایک سال سے زائد ہو گیا ہے، نہ ان آپشنز کے بارے میں مجھے معلوم ہے اور نہ کبھی استعمال کی نوبت آئی
بس گزارا چل رہا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), نورالدین (27-02-10), شاہ جی 90 (01-03-10)
پرانا 22-05-10, 11:48 PM   #22
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 218
کمائي: 5,932
شکریہ: 239
169 مراسلہ میں 587 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبر دست اچھی معلومات ہیں
Ferozi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (23-05-10), شاہ جی 90 (25-05-10)
پرانا 12-06-10, 07:32 AM   #23
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,063
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 420 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم
السلام عیکم۔آپ نے جس مقاصد کے لئے ۔۔نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے۔۔ اس میں ایسی کو بات نہیں ہے؟اس طرف توجہ دیں۔شکریہ!
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-04-11), حیدر (06-04-11)
پرانا 06-04-11, 02:21 PM   #24
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
محترم
السلام عیکم۔آپ نے جس مقاصد کے لئے ۔۔نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے۔۔ اس میں ایسی کو بات نہیں ہے؟اس طرف توجہ دیں۔شکریہ!
بھائی کیا آپ نے اس تھریڈ میں‌موجود دیگر تھریڈز کا وزٹ کیا ہے؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-04-11)
پرانا 10-04-11, 12:00 AM   #25
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: pakistan
مراسلات: 1
کمائي: 187
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی کیا آپ نے اس تھریڈ میں‌موجود دیگر تھریڈز کا وزٹ کیا ہے؟؟؟؟؟
نہیں میں نے اس تھریڈ میں‌موجود دیگر تھریڈز وزٹ نہیں کیا!
Mr.Gestapu آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Mr.Gestapu کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 12:47 PM   #26
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mr.Gestapu مراسلہ دیکھیں
نہیں میں نے اس تھریڈ میں‌موجود دیگر تھریڈز وزٹ نہیں کیا!
بھائی گسٹاپو السلام علیکم،
پہلے تو آپ درجِ ذیل سیکشن میں‌اپنا تعارف کروائیے:
تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

اور پھر اس تھریڈ میں‌موجود دیگر تھریڈز کا مطالعہ کیجیئے آپ کے لیئے فائدہ مند ثابت ہوگا!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, php, فورم, فورمز, کلک, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پسند, یو ٹیوب, نظر, مکمل, انتظامیہ, انعام, اسلام, بہترین, تحریر, خلاف, سٹاف, عنوان, عمومی, عدنان, عزت, صفحہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger