واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس



معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس اگر آپکو "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز" پر لکھنے، پڑھنے یا فورمز کے استعمال میں کوئی مشکل کا سامنا ہو یا‌ پھر آپ "پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز " کے استعمال کے بارے میں کچھ سیکھنا / سکھانا چاہ رہے ہوں‌تو برائے کرم یہاں پر لکھیں۔


انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 01:07 PM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر

السلام و علیکم منتظمین بھائی!
کیا حال ہیں؟ کیسی گزر رہی ہے؟
بھائی دیکھ رہا ہوں کہ لوگ باگ یونی کوڈ میں لکھنے کے بجائے Image لگا دیتے ہیں۔اس کام میں (بصد معذرت) کچھ ناظمین بھی ملوث ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے۔ لکھے ہوئے پر ذیادہ زور ہونا چاہیئے۔
میرے پاس ایک سوفٹ ویئر ہے جو انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، میں وہ اپلوڈ کر رہا ہوں۔ امید ہے کچھ بہتری آئے گی۔
اپنی آراء سے ضرور مطلع کیجیئے گا۔
شکریہ اور معذرت کے ساتھ
Attached Files
File Type: zip uus.zip (3.15 MB, 572 views)
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
arslansun (22-02-09), nsa47 (22-02-09), rana ammar mazhar (05-01-12), Real_Light (23-10-08), S_S_G_Commando (28-02-08), یاسر عمران مرزا (28-12-09), محمد کاشف حبیب (28-12-09), محمد عاصم (15-07-10), yashaka (13-08-09), Zullu230 (07-08-08), اویسی (30-09-11), ابن جلال (21-10-08), خرم شہزاد خرم (10-01-08), سیپ (23-10-08), عبید اللہ (18-09-08), عبداللہ سعید (12-11-09)
پرانا 13-08-09, 04:37 PM   #16
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : hassan iftikhar butt مراسلہ دیکھیں
مجھے اس کی کچھ سمجھ نھیں آئی تفصیل سے بتاؤ۔
بھائی حسان سلام،
آپ کی سمجھ میں کیا نہیں آیا؟ زرا اپنا سوال واضح کریں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-09-09, 09:39 AM   #17
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 3
کمائي: 189
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم! آپ نے تو کمال کر دیا۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔ آمین
قندیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 10:52 AM   #18
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پروگرام ڈانلوڈ کیا انسٹال کیا اوپن کیا چھوٹی سی ونڈو ظاہر ہوئ جس پر تین بٹن تو میں جب یونی کوڈ ٹو ان پیج پر کلک کیا تو میسج ملا رن ٹایم ایرر 7 آوٹ آف میمری یہ کیا چکر ہے؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (28-12-09)
پرانا 28-12-09, 06:32 PM   #19
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس یونی کوڈ کنورٹر میں‌مندرجہ ذیل مسئلہ ہے، رہنمائی فرما دیں شکریہ
Attached Images
 
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (12-01-10)
پرانا 29-12-09, 01:24 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میرے پاس یونی کوڈ کنورٹر میں‌مندرجہ ذیل مسئلہ ہے، رہنمائی فرما دیں شکریہ
یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں
پاک انپیج ٹویونیکوڈ کنورٹر
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (29-12-09)
پرانا 29-12-09, 05:48 PM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابرار بھائی
اب یہ مسئلہ درپیش ہے
اس پر ذرا روشنی ڈالیں۔۔۔۔ شکریہ
Attached Images
 
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), ابن حسن (12-01-10)
پرانا 29-12-09, 10:07 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ابرار بھائی
اب یہ مسئلہ درپیش ہے
اس پر ذرا روشنی ڈالیں۔۔۔۔ شکریہ
آپ سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر پر انسٹالڈ پروگرامز میں سے ڈاٹ نیٹ کو چیک کریں‌کہ انسٹال ہے یا کہ نہیں،

اور یقینا نہیں ہوگا
اس کو یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں‌اور پھر پروگرام کو چلائیں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (30-12-09), ابن حسن (12-01-10), راجہ اکرام (30-12-09)
پرانا 30-12-09, 12:06 AM   #23
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو اور بہت سے پروگرامات انسٹال کرنے کی گزارش کر رہا ہے
بہت لمبا چکر ہے بھائی اور میں ان چیزوں سے بالکل فارغ ہوں
کوئی مختصر سا طریقہ بتائیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن حسن (12-01-10)
پرانا 30-12-09, 02:35 AM   #24
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میرے پاس یونی کوڈ کنورٹر میں‌مندرجہ ذیل مسئلہ ہے، رہنمائی فرما دیں شکریہ

ایم ایس ورڈ انسٹال کرکے دیکھیئے ، مسئلہ حل ہوجائے گا۔
------------------
ویسے ابرابر بھائی کا پاک کنورٹر لاجواب ہے .
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, hassan, icon, image, کلک, کمال, ٹو, پروگرام, یونی, ونڈو, لوگ, میسج, ملا, معذرت, اللہ, بھائی, تین, جواب, جلد, حل, حال, رن, سافٹ, صلاحیت, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج سے یونی کوڈ کنورٹر؟؟ proiub سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 11-11-10 05:43 PM
اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-02-10 12:28 PM
! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز ! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 22-12-08 08:03 AM
آن لاین ان پیج ٹو یونی کوڈ پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 4 13-08-08 07:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger