![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
2142 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ أَتَيْتُ الْحِيرَةَ فَرَأَيْتُهُمْ يَسْجُدُونَ لِمَرْزُبَانٍ لَهُمْ فَقُلْتُ رَسُولُ اللَّهِ أَحَقُّ أَنْ يُسْجَدَ لَهُ قَالَ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ إِنِّي أَتَيْتُ الْحِيرَةَ فَرَأَيْتُهُمْ يَسْجُدُونَ لِمَرْزُبَانٍ لَهُمْ فَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَحَقُّ أَنْ نَسْجُدَ لَكَ . قَالَ " أَرَأَيْتَ لَوْ مَرَرْتَ بِقَبْرِي أَكُنْتَ تَسْجُدُ لَهُ " . قَالَ قُلْتُ لاَ . قَالَ " فَلاَ تَفْعَلُوا لَوْ كُنْتُ آمِرًا أَحَدًا أَنْ يَسْجُدَ لأَحَدٍ لأَمَرْتُ النِّسَاءَ أَنْ يَسْجُدْنَ لأَزْوَاجِهِنَّ لِمَا جَعَلَ اللَّهُ لَهُمْ عَلَيْهِنَّ مِنَ الْحَقِّ " .
ترجمہ:- حضرت قیس بن سعد روایت کرتے ہیں کہ : میں شہر الحیرہ میں گیا ۔ میں نے دیکھا وہاں کے لوگ اپنے بادشاہ کو سجدہ کر رہے ہیں ۔ میں نے دل میں کہا کہ بلاشبہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سجدہ کیے جانے کے زیادہ حقدار ہیں ۔ چنانچہ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے پاس آ کر کہا : میں نے حیرہ میں لوگوں کو اپنے بادشاہ کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) اِس بات کے زیادہ حقدار ہیں کہ ہم آپ کو سجدہ کریں ۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے کہا : بھلا بتاؤ تو سہی کہ اگر تم میری قبر پر سے گزرو تو کیا اس کو سجدہ کرو گے ؟ میں نے کہا : نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : پھر یہ کام بھی مت کرو ۔ ابو داؤد كتاب النکاح باب : في حق الزوج على المراة حدیث : 2142
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ کل خیرا ، اللہ آپ کو حدیث پاک کی نشر و اشاعت کی مزید توفیق عطا فرمائے ،و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | sahj (05-06-09) |
![]() |
| Tags |
| پاک, قیس, لوگ, اللہ, حدیث, دل, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 08:37 PM |
| قوم کو بیچا بھی تو کتنے سستے داموں "اوبامہ کی جنگ"کتاب میں انکشافات | جاویداسد | خبریں | 2 | 14-10-10 04:44 AM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی "پاکستان کے ”اسلامی بھائی “ کہاں ہیں " | فرحان دانش | خبریں | 20 | 21-08-10 07:41 PM |