واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




۔۔۔۔۔ روزہ دار بیٹھے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-10, 01:56 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ۔۔۔۔۔ روزہ دار بیٹھے ہیں

۔۔۔۔۔ روزہ دار بیٹھے ہیں

[SIZE="5"][بزمِ شعر و ادب کے ساتھیو ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ہمیں ایک دعوتِ افطار میں شرکت کا شرف حاصل ہوا ۔۔۔۔۔ دعوت تھی سیاسی نوعیت کی ، سو افطار سے پہلے افطاری ختم ۔۔۔۔۔ ہمارے روزے اور افطار کا جو حشر ہوا وہ آپ دوستوں کی نذر ہے ، سید انشا اللہ خان انشا کی روح سے انتہائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔

قضا روزہ ہوا تو کیا ، نہ افطاری قضا ہو گی
یہی عزمِ مصمم لے کے روزہ دار بیٹھے ہیں

کہاں ہے شہر میں افطار ، آخر کھوج ہی لیں گے
اسی خاطر تو صبح سے لیے اخبار بیٹھے ہیں

یہ درجن ڈیڑھ بچے بھی شریکِ کارِ خیر ہوں گے
بہت سے جا چکے ، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں

ثواب اُڑتا ہے اُڑ جائے ، سموسہ اُڑنے نہ پائے
اسی دُھن میں لگائے گھات روزہ دار بیٹھے ہیں

جھپٹنے کو ، پلٹنے کو ، پلٹ کر پھر جھپٹنے کو
لئے خونِ گرم اقبال کے شاہکار بیٹھے ہیں

وہ اِک شاہیں بچہ مُرغے کی پوری قاب لے بھاگا
یہ حضرت رس گُلوں کی ساری سینی مار بیٹھے ہیں

حلق تک ٹھونسنے کے بعد ہے اب نیم بے ہوشی
نہیں ہلنے کی طاقت ، کیا کریں ، لاچار بیٹھے ہیں

بھلا کیسے پہنچ پائیں کسی ڈونگے تک انجم جی
وہ خالی ہاتھ کونے میں زبون و خوار بیٹھے ہیں

محمد اجمل انجم/
SIZE]

Last edited by Ajmal Anjum; 22-08-10 at 02:02 AM.
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (22-08-10), مرزا عامر (22-08-10), ابن جلال (22-08-10), راجہ اکرام (22-08-10), عبدالقدوس (22-08-10), غلام خان (27-08-10)
پرانا 22-08-10, 02:00 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم نے اس پیروڈی کو ڈیزائن بھی کیا تھا وہ بھی صاحبانِ ذوق کی نذر ہے
Attached Thumbnails
iftar-f.jpg  
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-08-10), ابن جلال (22-08-10), راجہ اکرام (22-08-10), عبدالقدوس (22-08-10)
پرانا 22-08-10, 05:35 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چھا گئے جنا ب
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (26-08-10)
پرانا 22-08-10, 09:06 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب انجم بھائی
لاجواب پیروڈی اور ڈیزائننگ ہے

اچھا یہ ڈیزائن میں آخری شعر کے پہلے مصرعے میں انجم جی کے ساتھ جو تصویر ہے، وہ آپ کی حالت زار بیان کرنے کے لئے منتخب کی گئی ہے؟؟؟؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 05:57 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,847
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت خوب انجم بھائی
لاجواب پیروڈی اور ڈیزائننگ ہے

اچھا یہ ڈیزائن میں آخری شعر کے پہلے مصرعے میں انجم جی کے ساتھ جو تصویر ہے، وہ آپ کی حالت زار بیان کرنے کے لئے منتخب کی گئی ہے؟؟؟؟؟
[SIZE="5"][
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ راجا اکرام جی، ہماری کاوش کو سراہنے کا
اور جہاں تک تصویر کا تعلق ہےتو جناب آپ جیسے صاحبانِ ذوق اور اہلِ نظر حضرات تو کسی وضاحت کے محتاج نہیں ہوتے جی ۔۔۔۔۔/SIZE]
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (26-08-10), راجہ اکرام (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 06:26 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
[SIZE="5"][
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ راجا اکرام جی، ہماری کاوش کو سراہنے کا
اور جہاں تک تصویر کا تعلق ہےتو جناب آپ جیسے صاحبانِ ذوق اور اہلِ نظر حضرات تو کسی وضاحت کے محتاج نہیں ہوتے جی ۔۔۔۔۔/SIZE]
اجمل بھائی یہ سراسر آپ کا حسن نظر ہے ورنہ ان دونوں صفات کا اور میرا تعلق دھوپ چھاؤں سا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کیسے, پہلے, معذرت, افطاری, اقبال, آپ, اللہ, السلام, انشا, اخبار, ادب, بے, بچے, جائے, حاصل, حضرت, خان, دوستوں, روح, روزہ, سید, شہر, شعر, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیاآپ اس رکشے پر بیٹھناچاہیں گے؟ زارا دلچسپ اور عجیب 0 23-02-11 05:36 PM
مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا ھارون اعظم صحیح البخاری 0 19-04-10 11:35 PM
بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:40 AM
پرنام سنگھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا The Great قہقہے ہی قہقے 7 14-09-09 11:21 AM
کیا روگ پال بیٹھے محبت کے شوق میں The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger