واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری

ہونا چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-10, 05:29 PM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہونا چاہیے

ہونا چاہیے

مرد ہونی چا ہیے خاتون ہو نا چا ہیے
اب گرا ئمر کا یہی قانون ہو نا چا ہیے

نرسری کا داخلہ بھی سرسری مت جانیے
آپ کے بچے کو افلاطون ہو نا چاہیے

رات کو بچے پڑھا ئی کی اذیت سے بچے
ان کو ٹی وی کا بہت ممنون ہو نا چاہیے

دوستو انگلش ضروری ہے ہمارے واسطے
فیل ہونے کو بھی اک مضمون ہونا چاہیے

صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کے لئے
کوئی اوپر سے بھی ٹیلی فون ہو نا چا ہیے

انور مسعود
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), shafresha (06-02-10), فیصل ناصر (20-01-10), ھارون اعظم (06-02-10), نیلم خان (20-01-10), ام طلحہ (20-01-10), ابو عمار (19-01-10), راجہ اکرام (19-01-10), عارف اقبال (06-02-10)
پرانا 19-01-10, 05:45 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کے لئے
کوئی اوپر سے بھی ٹیلی فون ہو نا چا ہیے

یہ تو بہت ہی ضروری ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), فیصل ناصر (20-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:26 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

واہ ڈاکٹر صاحب -- اچھی شئیرنگ ہے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-01-10), ڈاکٹرنور (20-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 09:21 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کے لئے
کوئی اوپر سے بھی ٹیلی فون ہو نا چا ہیے

یہ تو بہت ہی ضروری ہے
لگتا ہے آپ اسی طرح پاس ہوتے آئے ہیں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 09:22 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

واہ ڈاکٹر صاحب -- اچھی شئیرنگ ہے

والسلام

طاہر
شکریہ
-----------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 09:54 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,757
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لالہ جی چھا گئے او ٹھاہ کر کے ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), ڈاکٹرنور (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 10:36 AM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
لالہ جی چھا گئے او ٹھاہ کر کے ۔
لالہ جی کا جواب نہیں
--------------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:02 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,757
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
لالہ جی کا جواب نہیں
--------------------
میں‌نے آپ کو لالہ جی کہا ہے ڈاکٹر صاحب
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (21-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:52 PM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
میں‌نے آپ کو لالہ جی کہا ہے ڈاکٹر صاحب
اچھا ۔۔۔۔۔؟
میں سمجھا ۔۔ آپ نے عمران خان کو کہا ہے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 01:56 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست نور بھائی، کیا شئیرنگ کی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-01-10), نیلم خان (20-01-10), باسط (08-02-10)
پرانا 20-01-10, 02:00 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,757
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
اچھا ۔۔۔۔۔؟
میں سمجھا ۔۔ آپ نے عمران خان کو کہا ہے۔۔
عمران خان کو کیوں کہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (21-01-10)
پرانا 20-01-10, 02:34 PM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
عمران خان کو کیوں کہوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سنا ہے سب اسے لالہ جی کہتے ہیں۔۔۔
تو مین نے سمجھا ۔۔ آپ نے اسے نہ کہا ہو۔۔
ویسے شاہد آفریدی کو سارے لالہ جی کہتے ہیں۔۔۔

آپ نے اسے تو نہیں کہا؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 02:58 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,757
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
سنا ہے سب اسے لالہ جی کہتے ہیں۔۔۔
تو مین نے سمجھا ۔۔ آپ نے اسے نہ کہا ہو۔۔
ویسے شاہد آفریدی کو سارے لالہ جی کہتے ہیں۔۔۔

آپ نے اسے تو نہیں کہا؟
جی نہیں صرف آپ کو کہا ہے لالہ جی
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), ڈاکٹرنور (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 09:56 PM   #14
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,429
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 04:04 PM   #15
Member
اجنبی
 
حریم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 66
کمائي: 781
شکریہ: 21
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہا۔۔۔ زبردست ۔۔۔۔۔۔۔
حریم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حریم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (08-02-10)
جواب

Tags
quote, ہیں۔۔۔, فون, ہوتے, کامیابی, ٹھاہ, ٹیلی, پاس, ڈاکٹر, ڈاکٹرنور, لالہ, چھا, محنت, اکرام, اوپر, السلام, اچھی, جواب, خان, راجہ, شئیرنگ, ضروری, طاھر, طرح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger