|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہا جاتا ہے کہ " جہاں چاہ ہے ، وہاں راہ ہے " اور تجربہ شاہد ہے کہ اس چاہ کی راہوں میں سب سے معروف راہ ہے " مُک مُکا " کی ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔ ؟ |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | rabab (04-05-10), shafresha (04-05-10), ھارون اعظم (04-05-10), نیلم خان (04-05-10), نویدظفرکیانی (13-08-10), نورالدین (11-10-10), محمدمبشرعلی (11-10-10), مرزا عامر (11-10-10), wajee (07-05-10), بزم خیال (07-05-10), راجہ اکرام (04-05-10), عارف اقبال (04-05-10), عبداللہ آدم (04-05-10), عروج (11-10-10), غلام مجتبی جان (04-05-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (06-05-10), shafresha (04-05-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کہیں یہ شعر چودری شجاعت کا تو نہیں ۔ کیونکہ وہ بھی اس کام میں بہت ماھر ہیں ۔ اور اسی صلاحیت کے بل بوتے پر اس نے کافی ایم این ایز کو زیر کر کے مشرف کے خادم خاص بنا لیا تھا۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں Last edited by غلام مجتبی جان; 04-05-10 at 12:47 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اجمل بھائی
آپ بھی کافی ماہر لگتے ہیں مک مکا کے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (06-05-10), ھارون اعظم (04-05-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ شعر دراصل دیواِنِِ ڈیزل سے چوری شدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تصویری خاکہ تو آپ کی بات کی تصدیق نہیں کر رہا ۔۔
تصاویر بھی آدھا مطلب سمجھا دیتی ہیں شاعر کے کہنے کا ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | Ajmal Anjum (06-05-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اجمل بھائی ۔۔ ڈھیٹ قسم کے لوگوں کے لیے تو سب سے معروف راہ یہی ہے ۔۔ اگر یہ راہ ایوان صدر یا پارلیمنٹ جاتی ہے تو " مک مکے " کی بھی مختلف اقسام سامنے آتی ہیں |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا ا ا ا ا ا ا ا ا جی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی !!!!! ہمارے علم میں نہیں تھا کہ آپ " ڈیزل " تخلص فرماتے ہیں ہماری معلومات میں اضافہ فرمانے پر شکریہ ۔۔۔۔۔۔ ( ویسے ہم آپ کو کوئی سی این جی قسم کی چیز سمجھے بیٹھے تھے ) اللہ کریم آپ کے ریٹ میں مزید اضافہ فرمائے |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جنابِ ِ صدر کی بھی آپ نے خوب کہی ۔۔۔۔۔۔ اب تو ماشااللہ ان کے انداز و اطوار میں بہت سا اعتماد بلکہ غرور آ گیا ہے جب قصرِ صدارت میں نیا نیا نزول ہوا تھا تو ہم نے اپنی ایک پیروڈی میں اس جانب اشارہ کیا تھا کہ بیٹھا تھا اک پرندہ کل قصرِ حکمراں پر شاہین تھا کہ اُلو ، تھا کچھ ڈرا ڈرا سا |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (11-10-10), راجہ اکرام (11-10-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (11-10-10), غلام مجتبی جان (12-10-10) |
![]() |
| Tags |
| color, size, کافی, وہاں, چاہ, مشرف, معروف, این, بوتے, بل, بنا, تھے۔, تجربہ, جہاں, جاتا, خیال, خادم, خاص, راہ, راہوں, زیر, شاہد, شجاعت, شعر, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|