|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,524
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا
اس کا کوئی نقصان نہ اس کو کوئی گھاٹا تری تو نوازش ہے کہ تو آگیا ہے لیکن اے دوست مرے گھر میں نہ چاول ہے نہ آٹا لڈن تو ہنی مون منانے گئے لندن چل ہم بھی کلفٹن پہ کریں سیر سپاٹا تم نے تو کہا تھا کہ چلو ڈوب مریں ہم اب ساحلِ دریا پہ کھڑے کرتے ہو ٹا ٹا عشاق رہِ عشق میں محتاط رہیں گے سیکھا ہے حسینوں نے بھی اب جوڈو کراٹا کالا نہ سہی لال سہی تل تو بنا ہے اچھا ہوا مچھر نے ترے گال پہ کاٹا اس روز سے میں نے اس کو چھیڑا تو نہیں تھا جس روز سے ظالم نے جمایا ہے چماٹا جب اس نے بلایا تو ضیاء چل دئیے گھر سے بستر کو رکھا سر پہ لپیٹا نہ لپاٹا |
|
|
|
| چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (26-12-07) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| دوست, سیر, ظالم, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جب آپ صبح اٹھے تو سب سے پہلے کیا دیکھا؟ | fazain | گپ شپ | 37 | 25-06-11 10:30 PM |
| جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھیں | naeemuddin | دعاء اور اذکار | 0 | 27-12-09 07:24 AM |
| ::: معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا - ضیاء الحق قاسمی ::: | ابو کاشان | مزاحیہ شاعری | 1 | 17-01-08 12:15 PM |