واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری

محبت نہ اتنی پاس ہوتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-09, 08:29 AM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت نہ اتنی پاس ہوتی

محبت نہ اتنی پاس ہوتی

محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی
طولانی جب مسافت ہوتی تبھی تو پیاس ہوتی
زندگی کا سنا کر قصہء عشق مجھ کو بیمار کر دیا
ایسی بھی کیا مجبوری کیاری میں اب گھاس ہوتی
چلو چھوڑو پرانی کہانی کو دیتے ہیں نیا عنوان
پہننے کو جو رہ گئی لنگی کہنے کو کبھی لباس ہوتی
اپنی قسمت ہی کو روتا زمانہ تو قصور وار ہوا
ایسی غلطی کا ہوتا خمیازہ عسرتِ افلاس ہوتی
رہتا ہمیشہ زیر بار ہی اب تو کرایہ دار بھی تو
محبت بھی کاش کھیل کی طرح جیت کی ٹاس ہوتی

محمودالحق
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (27-11-09), ابو عمار (22-11-09), شاہ جی 90 (22-11-09), عامرشہزاد (22-11-09)
پرانا 22-11-09, 02:12 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ واہ
کیا بات ہے محمود بھائی
اللہ آپ کو خوش رکھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (22-11-09)
پرانا 22-11-09, 08:36 PM   #3
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ واہ واہ
کیا بات ہے محمود بھائی
اللہ آپ کو خوش رکھے
السلام و علیکم
دو ماہ پہلے ایسے ہی شغل شغل میں لکھا زرا بحر و وزن دیکھ لیں
بحر ہزج مثمن ہے
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 08:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (22-11-09), شاہ جی 90 (23-11-09)
پرانا 27-11-09, 11:50 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بھائی کیا بات ہے آپکی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (27-11-09)
پرانا 28-11-09, 12:35 AM   #6
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واہ بھائی کیا بات ہے آپکی
بہت شکریہ بھائی آپ کا

شاعری کا ایک یہ رنگ بھی ہے
تیری عنایات ہیں اتنی کہ سجدۂ شکر ختم نہ ہو
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 12:37 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی آپ کا

شاعری کا ایک یہ رنگ بھی ہے
تیری عنایات ہیں اتنی کہ سجدۂ شکر ختم نہ ہو
محمود بھائی شاعروں کی بیٹھک میں آپ کے نام کا ایک الگ سے بورڈ نہ بنادیا جائے ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 12:51 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
محمود بھائی شاعروں کی بیٹھک میں آپ کے نام کا ایک الگ سے بورڈ نہ بنادیا جائے ؟
یہ آپ سب کی محبت ہے ورنہ میں کس قابل ہوں آپ بنا سکتے ہیں
منتظمین کی جانب سے بھی مجھے یہ پیغام آیا ہے
اپ شاعروں کی بیٹھک میں اپنے لیے الگ سے فورم بنانے کی درخواست کیوں نہیں کرتے؟
جو اب تک میں پوسٹ کر چکا ہوں کیا وہ سبھی وہاں منتقل ہو جائیگا؟
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 01:05 AM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
یہ آپ سب کی محبت ہے ورنہ میں کس قابل ہوں آپ بنا سکتے ہیں
منتظمین کی جانب سے بھی مجھے یہ پیغام آیا ہے
اپ شاعروں کی بیٹھک میں اپنے لیے الگ سے فورم بنانے کی درخواست کیوں نہیں کرتے؟
جو اب تک میں پوسٹ کر چکا ہوں کیا وہ سبھی وہاں منتقل ہو جائیگا؟
بھائی شاعروں کی بیٹھک میں میں نے آپ کے نام کا ایک بورڈ بنادیا ہے
یہ رہا اس کا لنک محمودالحق - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

اب آپ ایسا کریں کہ اس سیکشن میں ایک تھریڈ بنا کر اپنی تمام شاعری والے تھریڈز کے لنک اس میں پوسٹ کرتے جائیں اور میں ان تمام کو آپ کے سیکشن میں منتقل کردوں گا انشاءاللہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 01:29 AM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی شاعروں کی بیٹھک میں میں نے آپ کے نام کا ایک بورڈ بنادیا ہے
یہ رہا اس کا لنک محمودالحق - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

اب آپ ایسا کریں کہ اس سیکشن میں ایک تھریڈ بنا کر اپنی تمام شاعری والے تھریڈز کے لنک اس میں پوسٹ کرتے جائیں اور میں ان تمام کو آپ کے سیکشن میں منتقل کردوں گا انشاءاللہ
بہت شکریہ ابھی تو میں نیٹ سے جا رہا ہوں انشااللہ فارغ وقت میں لنک وہاں فراہم کر دوں گا
خدا حافظ
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 01:35 AM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ ابھی تو میں نیٹ سے جا رہا ہوں انشااللہ فارغ وقت میں لنک وہاں فراہم کر دوں گا
خدا حافظ
جی شکریہ
جیسا آپ مناسب سمجھیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (09-08-11)
جواب

Tags
asia, color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاکستان, منتقل, محبت, بھائی, جیت, خوش, دل, درخواست, روتا, زمانہ, شاعری, شاعروں کی بیٹھک, عدنان, عشق, غلطی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 01:37 PM
محبت یک طرفہ ہوتی ہے محمدخلیل گپ شپ 10 18-04-09 01:05 AM
اگر وہ مہرباں ہوتی (وجدان) وجدان شعر و شاعری 2 08-05-08 07:13 AM
محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وجدان شعر و شاعری 0 12-03-08 07:09 PM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger