واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری




شادی کا زردہ!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 05:43 PM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شادی کا زردہ!!!

شادی کا زردہ!!!

حوصلے سارے آزما بیٹھا

سارے زمانے کے غم اُٹھا بیٹھا

جسکی چاہت میں عمر بھر تڑپا

اسکی شادی کا زردہ کھا بیٹھا
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (24-02-10), ابو عمار (24-02-10), اجنبی انسان (25-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), عامرشہزاد (27-02-10)
پرانا 24-02-10, 08:19 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیراز بھائی بہت افسوس ہوا
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-10, 08:25 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں!
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-02-10, 08:32 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیراز بھائی کوئی بات نہیں اسی صورت حال پر ایک شعر یاد آیا ہے جو کہ کچھ اس طرح ہے
قدرت کا انتقال ہے یہ جیدی
محبوبہ کے بچوں کا ماموں کہنا
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-10, 01:18 AM   #5
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ بہت خوب ماموں
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-10, 10:21 AM   #6
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں!

کیا مطلب بھائی میرے غم میں آپ بھی برابر کے شریک ہو تواسکا مطلب آپ بھی ذردہ کھا بیٹھے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-10, 10:27 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
شیراز بھائی کوئی بات نہیں اسی صورت حال پر ایک شعر یاد آیا ہے جو کہ کچھ اس طرح ہے
قدرت کا انتقال ہے یہ جیدی
محبوبہ کے بچوں کا ماموں کہنا
واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔۔ محمد عمر جی
کیا رعایتِ لفظی نکالی ہے ۔۔۔۔۔ ایسے حادثہ ِ جانکاہ پر بندہ مرے نہ مرے
قدرت کا اتنقال تو امر لازم ہے ۔۔۔۔۔
خوش رہیں ، مسکراتے رہیں ۔۔۔۔۔ ہمیشہ ( آمین )
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-10, 11:35 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,568
کمائي: 46,960
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,310 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آداب عرض ہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 02:43 AM   #9
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
کیا مطلب بھائی میرے غم میں آپ بھی برابر کے شریک ہو تواسکا مطلب آپ بھی ذردہ کھا بیٹھے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں جناب، آپ غلط سمجھے۔ میں نے آپ کے ساتھ ہمدردی کی، آپ نے تو الٹا الزام ہی لگا دیا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-10, 03:04 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,098
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی

اچھا کیا جو زردہ کھا لیا، اسی کو محبت کہتے ہی، جب اپنی شادی کا زردہ کھاؤ گے تو کچھ عرصے بعد طبعیت ٹھیک ہو جائے گی یہ ھے ہی ایسی چیز۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-02-10, 03:13 AM   #11
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بھائی

اچھا کیا جو زردہ کھا لیا، اسی کو محبت کہتے ہی، جب اپنی شادی کا زردہ کھاؤ گے تو کچھ عرصے بعد طبعیت ٹھیک ہو جائے گی یہ ھے ہی ایسی چیز۔

والسلام

بات میں کافی وزن ہے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (26-02-10)
پرانا 26-02-10, 09:46 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
قدرت کا انتقال ہے یہ جیدی
محبوبہ کے بچوں کا ماموں کہنا

[CENTER]محمد عمر جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
اطہر شاہ خان جیدی تو بہت جلے دل کے ساتھ یہ کہہ رہے ناں کہ
یہ قدرت کا انتقام ہے جیدی
محبوبہ کے بچوں کا ماموں کہنا

اور ایسی صورتحال میں دل جلنا بھی چاہیئے ۔۔۔۔۔
لیکن ملاحظہ فرمائیں جناب ضیا الحق قاسمی اسی سچو ایشن کو کس خوبصورتی اور صفائی
سے سنبھالتے ہیں ۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ

وہ بھری بزم میں کہتی ہے مجھے " انکل جی " ۔
ڈپلومیسی ہے یہ کیسی میری ہمسائی کی !![/
CENTER]
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 01:31 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیراز بھائی زردہ ایک رنگ والا تھا کہ سات رنگ والا کیونکہ مجھے زردہ بہت پسند ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-10, 01:58 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر کریں زردہ کھا کر بات ختم ہو گئی
ورنہ لوگ تو زہر کھا لیتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-10, 02:03 AM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
شکر کریں زردہ کھا کر بات ختم ہو گئی
ورنہ لوگ تو زہر کھا لیتے ہیں
ارے یہ بھائی اگر زہر کھا لیتے تو آج یہاں شعر کون لکھتا؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-02-10), عامرشہزاد (27-02-10)
جواب

Tags
color, magenta, size, کھا, کوئی, واہ, چاہت, ماموں, آیا, آزما, افسوس, اُٹھا, بھائی, بچوں, برابر, حوصلے, حال, زمانے, زردہ, سارے, شیراز, شادی, شریک, شعر, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger