|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,523
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زلف کی خوشبو
زلف کی خوشبو ذرا پائی تو تم یاد آگئے یعنی شامت دل کی جب آئی تو تم یاد آگئے اپنی اک اک آرزو سے اپنے ہر ارمان سے ناک جب ہم نے رگڑوائی تو تم یاد آگئے پانچ سالہ ترک الفت کا تھا منصوبہ مگر پانچ میں سے رہ گئے ڈھائی تو تم یاد آگئے زلف ہو یا کہ شب فرقت ہو دونوں ہیں بلا ان میں کوئی میرے سر آئی تو تم یاد آگئے جس قدر غم دل میں تھے سب اشک بن کر بہہ گئے بند کر دی دل نے سپلائی تو تم یاد آگئے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,985
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|