واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری

جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 01:34 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے
میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکا رکھا ہے

برتنو! آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو؟
میں نے تم کو تو ہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے

پہلے بیلن نے بنایا تھا مرے سر پہ گومڑ
اور اب چمچے نے مرا گال سجا رکھا ہے

سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے مگر
تن چھپانے کو یہ بنیان پھٹا رکھا ہے

وہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹھہرا
جس نے خود کو ابھی شادی سے بچا رکھا ہے

پی جا اس مار کی تلخی کو بھی ہنس کر یونہی
مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (15-02-10), یاسر عمران مرزا (11-10-09), Wahid Mahmood (25-10-09), طارق راحیل (15-09-09)
پرانا 11-10-09, 01:14 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 14
کمائي: 537
شکریہ: 3
7 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گریٹ بھائی گھر کی باتیں فورم نھئ کرتے سب ھستےہیں اللہ آپ کے حال پر رحم کرے امین آپکا ھمدرد ناصرخان ابو عبداللہ
nasir آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 04:24 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گریٹ صاحب آپ تو واقعی گریٹ ہیں جو بیگم کی مار کھا کر بھی اتنا لطف لے لے کر شعر کہے جارہے ہیں۔
شاعری کی مشق جاری رکھیں مجھے امید ہے پچپن ساٹھ کے پیٹے میں جاتے جاتے آپ کی بیگم کا دل پسیج جائے گا اور آپ کو بیگم کی طرف سے بہت عزت ملے گی۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (11-11-09)
پرانا 11-10-09, 04:25 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برتن اور بیلنا وغیرہ اس وقت تک آپ کا ساتھ نہیں‌ دیں‌ گے جب تک کہ آپ پریشر کوکر میں‌ اچھی طرح گَل نہیں‌ جاتے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (11-11-09)
پرانا 11-10-09, 09:24 AM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nasir مراسلہ دیکھیں
گریٹ بھائی گھر کی باتیں فورم نھئ کرتے سب ھستےہیں اللہ آپ کے حال پر رحم کرے امین آپکا ھمدرد ناصرخان ابو عبداللہ
نہیں جناب یہ بس شاعری ھے///
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 09:25 AM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
گریٹ صاحب آپ تو واقعی گریٹ ہیں جو بیگم کی مار کھا کر بھی اتنا لطف لے لے کر شعر کہے جارہے ہیں۔
شاعری کی مشق جاری رکھیں مجھے امید ہے پچپن ساٹھ کے پیٹے میں جاتے جاتے آپ کی بیگم کا دل پسیج جائے گا اور آپ کو بیگم کی طرف سے بہت عزت ملے گی۔
یار ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 09:27 AM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
برتن اور بیلنا وغیرہ اس وقت تک آپ کا ساتھ نہیں‌ دیں‌ گے جب تک کہ آپ پریشر کوکر میں‌ اچھی طرح گَل نہیں‌ جاتے۔
یہ بھی بات ٹھیک ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 04:26 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دیر نہ کریں

بھیا شادی ابھی نہیں ہوئی تو دیر کیوں کرتے ہو، وقت ہاتھ سے نکلا جاتا ہے۔ جلدی کرو کہیں‌ دیر نہ ہوجائے شادی رچا لو، ذمہ داریوں کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 11:40 AM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
بھیا شادی ابھی نہیں ہوئی تو دیر کیوں کرتے ہو، وقت ہاتھ سے نکلا جاتا ہے۔ جلدی کرو کہیں‌ دیر نہ ہوجائے شادی رچا لو، ذمہ داریوں کا بھی اپنا ہی مزہ ہے۔
میں نے بھائی شادی نہیں کروانی۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 04:08 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
میں نے بھائی شادی نہیں کروانی۔۔
کسی اور کی شادی کی بات نہیں ہورہی ہم چاہتے ہیں آپ کی شادی ہو اور ہمیں بھی آپ کی خوشی میں شریک ہونے کا موقعہ ملے، کیا آپ نہیں چاہتے کہ آپ کی وجہ سے ہمیں خوشی ملے؟؟؟ دوسروں کو خوشیاں دینا سیکھیں بھیا، اس لئے فوراً شادی کے لئے آمادہ ہوجائیں اور گھر والوں سے تیاریاں مکمل کرنے کی درخواست کریں، جب آپ کی طرف سے ہمیں اطلاع ملے گی کہ آپ کی شادی ہوگئی ہے تو دیکھنا اور اندازہ لگانا کہ ہم سب کو کتنی خوشی ہوگی آپ کی شادی کرنے سے اور سب سے بڑھ کر ڈھیروں دعائیں اور مبارکبادی پیغام شادی کے ساتھ ساتھ آپ کو مفت میں ملیں گے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے گلاب خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-10-09 The Great دستیاب نہیں 40
پرانا 14-10-09, 07:50 AM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
کسی اور کی شادی کی بات نہیں ہورہی ہم چاہتے ہیں آپ کی شادی ہو اور ہمیں بھی آپ کی خوشی میں شریک ہونے کا موقعہ ملے، کیا آپ نہیں چاہتے کہ آپ کی وجہ سے ہمیں خوشی ملے؟؟؟ دوسروں کو خوشیاں دینا سیکھیں بھیا، اس لئے فوراً شادی کے لئے آمادہ ہوجائیں اور گھر والوں سے تیاریاں مکمل کرنے کی درخواست کریں، جب آپ کی طرف سے ہمیں اطلاع ملے گی کہ آپ کی شادی ہوگئی ہے تو دیکھنا اور اندازہ لگانا کہ ہم سب کو کتنی خوشی ہوگی آپ کی شادی کرنے سے اور سب سے بڑھ کر ڈھیروں دعائیں اور مبارکبادی پیغام شادی کے ساتھ ساتھ آپ کو مفت میں ملیں گے۔
بھائی آپ کی بات ٹھیک ھے لیکن میرا ابھی کوئی پروگرام نہیں ھے
شکریہ۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (11-11-09)
پرانا 16-10-09, 03:26 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شادی کر لو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
میں نے بھائی شادی نہیں کروانی۔۔
اچھی بات ہے ابھی پروگرام نہیں ہے تو بھی انشاء اللہ بعد میں بن جائے گا، یعنی جب آپ کی شادی کا وقت آئے گا تب آپ بھی شادی کے لئے تیار ہوجائو گے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 08:51 AM   #13
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
اچھی بات ہے ابھی پروگرام نہیں ہے تو بھی انشاء اللہ بعد میں بن جائے گا، یعنی جب آپ کی شادی کا وقت آئے گا تب آپ بھی شادی کے لئے تیار ہوجائو گے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
جی بلکل اللہ آپ کو بھی خوش رکھے۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (17-10-09)
پرانا 25-10-09, 11:10 AM   #14
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھت آچھے بھی بھت آچھے
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-10-09, 11:21 AM   #15
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Wahid Mahmood مراسلہ دیکھیں
بھت آچھے بھی بھت آچھے
کیا جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (11-11-09)
جواب

Tags
great, ہیں۔۔, فورم, گھر, ھے, لوگ, مفت, مکمل, آج, اللہ, بھائی, حال, خوش, خان, دل, درخواست, دعائیں, زندگی, ساتھ, شادی, شاعری, شعر, عبداللہ, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger