|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیوی اور شوہر
شوہر چاہے ایسا کہ جب وہ آئے گھر نہ کوئی کہے کچھ اُسکواورنہ کام کوئی سر پر ٹیوی ہو اور کرسی ہو اور ہاتھ میں چپس کا پیکٹ نہ بیوی ہی کچھ بولے اور نہ بچّے کریں گڑ بڑ اک ہاتھ میں چائے کی پیالی ہو ہر حکم پہ بیوی آئے چھوٹے کے سر پہ ڈنڈا ہو اور باقی کریں یس سر کیا منظر خوب ہر گھر کا ہے،کیوں ناز وہ اتنا کرتا ہے جب جھکنے کی باری خود کی ہو تب اللہ کو دیں چکر اور بیوی کا یہ عالم ہے وہ اُس سے بڑھ کر چاہتی ہے جیسا شوہر ویسی بیوی،جیسی بیوی ویسا شوہر اُس کا تو یہ کہنا ہے ۔جب بھی شوہر گھر آئے چہرے پہ مسکُراہٹ ہواور ہاتھ میں ہو شوپر پانی ختم ہو چَلا ہے اور گیس کی ہے اب باری شاورما آج کھانا ہے۔ exam ہے سر پر یہ باتیں ہیں سب ایک طرف،ہم گاڑی کے دو پہیئے بنا نہ اک دوجے کے رہیں،گر چاہیں لڑیں دن بھر ہم بات اک کام کی کہتے ہیں،کیا لڑ کے ہم کو کرنا ہے بے لو ثی سے ہم کام کریں پھر چھوڑ دیں اللہ پر یہ رفیعہ کی گلکاری ہے گر تمہیں سمجھمیں آئے تو دُعا کرو تم اُس کے لئے اور لکھدو اک لیٹر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبر دست رفیعہ جی
![]() ![]() ![]() اور خوش آمدید |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | رفیّعہ جوََِِأد (06-01-10), راجہ اکرام (05-01-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,694
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذبردست رفیعہ جی
آپ نے تو کمال ہی کردیا بہت بہت خوش آمدید ۔ شکریہ ٹیوی ہو اور کرسی ہو اور ہاتھ میں چپس کا پیکٹ نہ بیوی ہی کچھ بولے اور نہ بچّے کریں گڑ بڑ رفیعہ جی ہمارے شوہروں کے لیے ٹی وی کی جگہ کمپیوٹر کردیں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (05-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیچارے شوہروں کو کیا بولیں ہم کیا کمپیوٹر پر کم بیٹھتے ہیں؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ رفیعہ جی
کیاخوب گھڑے اشعار اور شوہر بیوی دونوں کو دی لفظون کی میٹھی مار لیکن ایسی باتیں کرکے آپ نے کی ہے غلطی یہاں تو نظر آتے ہیں بیویوں کے طرفدار اپنی غلطی کوئی نہ مانے دوسرے کو دے الزام بس اس بات جس گھر دیکھو مچا ہوا ہے کہرام لیکن آپ کی شاعری پڑھ کر ہم آپ کو دیں گے داد اللہ آپ کو سدا رکھے شاد اور آباد ویلکم ٹو دا پاک نیٹ فورم |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (05-01-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیوی ہو اور کرسی ہو اور ہاتھ میں چپس کا پیکٹ
نہ بیوی ہی کچھ بولے اور نہ بچّے کریں گڑ بڑ اس شعر میں شاعر نے جس نا ممکن بلکہ لابعنی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔۔۔وہ ہر شوہر کا سپنا تو ہو سکتا ہے مگر اس کا پورا ہو ناممکنات میں سے ہے بیوی اور خا موشی دو متضاد لفظ ہیں ۔۔۔ لیکن شاعر لو گ تو ایسی ہی باتیں کرتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کام اچھا ہے
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیّعہ جوََِِأد (06-01-10) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے ڈاکٹر صاحب آپ تو اس چیز کو ممکن بنا سکتے ہیں۔ سکون کی دوائی دیں بیگم کو اور پھر ٹیوی ہو اور کرسی ہو اور ہاتھ میں چپس کا پیکٹ نہ بیوی ہی کچھ بولے اور نہ بچّے کریں گڑ بڑ ![]()
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,963
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 216 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکر ہے کوئی سچ تو بولا
انشاء اللہ ہمیشہ سچ ہی بولیں گے اسی لئے لکھا جیسا شوہر ویسی بیوی،جیسی بیوی ویسا شوہر |
|
|
|
| رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا | ڈاکٹرنور (07-01-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جیسا شوہر ویسی بیوی۔۔۔ میں بہت اچھا ہوں اس لئے میری بیوی بہت اچھی ہے۔۔۔ پتہ نہیںشوہر بیویوں کے خلاف کیوں لکھتے رہتے ہیں۔۔۔ اور پتہ نہیں بیویاں شوہروں کے خلاف کیوں ہیں۔۔۔ حالانکہ ۔۔۔ جیسی بیوی ویسا شوہر۔ جیسا شوہر ویسی بیوی Last edited by ڈاکٹرنور; 07-01-10 at 09:42 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (07-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (08-01-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ نور بھائی!! جواب تو اچھا لکھا آپ نے مگر
- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - اتنے معصوم مظلوم بھی نہیں آپ
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (14-01-10), راجہ اکرام (07-01-10) |
![]() |
| Tags |
| exam, ہے۔, کھانا, کوئی, پہ, ویسی, لو, چہرے, چھوڑ, منظر, آج, ایسا, اللہ, اتنا, بیوی, بے, بنا, باری, تب, حکم, خود, دُعا, دیں, شوہر, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شیر، بکری اور بیوی | ڈاکٹرنور | قہقہے ہی قہقے | 20 | 18-01-11 08:10 PM |
| اگلی ملکہ میری بیوی ہو گی: پرنس چارلس | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-11-10 02:48 PM |
| بیوی سے تنگ شوہر کی خودکشی | جاویداسد | خبریں | 21 | 13-07-10 10:16 PM |
| بندر اور بیوی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 1 | 17-01-09 01:24 AM |