|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل سے جب ہم تمھیں یاد کرتے ہیں
خوابوں میں تیرا دیدار کرتے ہیں جب سے دیکھا، قریب سے تم کو جاناں اب تو بس ہم توبہ استغفار کرتے ہیں |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور بھی چیزیں بہت سی لٹ چکی ہیں دل کے ساتھ
یہ بتایا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد اس لئے کمرے کی اک اک چیز چیک کرتا ہوں میں اک ترے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس مرتبہ بھی ہم سے وہ ہینڈ کر گیا ہے
ٹیک آف کرتے کرتے پھر لینڈ کر گیا ہے ویسے ہی کر رہا ہے اب ورلڈ بینک ہم سے جو دو سو سال پہلے انگلینڈ کر گيا ہے |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس کس طرح سے چکر چلاتی ھیں بیویاں
ہر وقت تگنی کا ناچ نچاتی ھیں بیویاں پہلے تو کہتی ھیں صاحب جی،سرتاج جی پھر او نذیرے کہہ کے بلاتی ھیں بیویاں دفتر میں سگریٹ بھی خود سے جلتی نہیں اور گھر میں چائے بھی پکواتی ھیں بیویاں |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بیٹھے تھے تیری یاد میں تنہا ایک شام
لیا کاغذ اور لکھا تیرا نام تصویر بنائی تیری اور لکھا یہ پیغام زندہ پکڑنے والے کو 50000 انعام |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگ اتنا ہمارا انتظار کرتے
لگتا ھے کہ ہم سے پیار کرتے ھیں گر پوچھو کبھی ان سے ہمارے متعلق "کہیں گے یہ لوگ کیوں ادھار کرتے ھیں |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چو تھی شا دی کی اجازت نہیں ملنے والی
اب کوئی اور مسرت نہیں ملنے والی جتنی آسانی سے حاصل ہوئی فردوس تجھے اتنی آسانی سے جنت نہیں ملنے والی |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,208
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,502 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے سہیلی تو ہے خوش قسمت کہ تیرا ہم سفر
ناز اٹھاتا ہے ترے اور تیری رکھتا ہے خبر اپنے "ان" کا کیا بتاؤں لاکھ سمجھایا مگر "مرد ناداں پر کلامِ نرم ونازک بے اثر |
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | جیو (05-04-09) |
![]() |
| Tags |
| لوگ, انعام, خوش, دل, سال, شعر, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|