|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اس نے کہا، تم میں پہلی سی بات نہیں!
میں نے کہا،انسان ہوں کوئی سائنس کی ایجاد نہیں اس نے کہا،اب بھی کسی کی آنکھوںمیںڈوب جاتے ہو؟ میں نے کہا،باولے ہو کیا؟آنکھ ہے کوئی تلاب نہیں اس نے کہا،کیوں ٹوٹ کے چاہا تھا مجھے اتنا؟ میں نے کہا،دماغ سے پیدل تھا،جسکا کوئی جواب نہیں اس نے کہا،کیامیں بے وفا ہوں؟ میں نے کہا،تو اتنا دھوکے باز ہے،جسکا کوئی حساب نہیں اس نے کہا،بھول جا مجھ کو! میں نے کہا،ابے بھائی تو ہے کون مجھے تو یہ بھی یاد نہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا | king nasir (21-03-10), ھارون اعظم (24-02-10), ڈاکٹرنور (24-02-10), نویدظفرکیانی (05-11-10), محمدمبشرعلی (11-10-10), راجہ اکرام (24-02-10), عروج (11-10-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا مطلب ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ عقل آ جاتی ہے
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | king nasir (21-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو بھائی پورا قصہ ہو لیا اور جناب ایک دوسرے کو پہچانتے ہی نہیں کمال ہے یہ کسی ایس ایم ایس میکر کی شرارت لگتی ہے کیوں بہنوں اور بھائیوں |
|
|
|
| اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا | king nasir (21-03-10) |
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
|
ھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھھھااا اھھھھاھاھھاھا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,843
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل بالکل------------------------------------------------------------
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ بھی خوب کہہ جاتے ھیں شیراز بھائی۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, purple, size, کہا،, کوئی, کمال, گزرنے, پہلی, پیدل, وفا, وقت, چاہا, مطلب, ایجاد, ایس ایم ایس, بھائی, بے, باز, جواب, جاتی, حساب, دھوکے, سائنس, ساتھ, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|