|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گنجے سر درباروں پر ہم جاتے رہے
برسوں جوتے مزاروں سے ہم چراتے رہے تمہارے ليے ہی تو يہ سب کچھ تھا کبھی تم نے پوچھا نہيں کہ مجھ کو ہے کيوں سکوں تم سے تو سنو محبت نہيں ہے جنوں تم سے ہزاروں روپے ہم گھر سے لُکاتے رہے سستا آٹا سکیم میں دھکے کھاتے رہے تمہارے ليے ہی تو يہ ديوانگی تھی کبھی تم نے پوچھا نہيں کہ لکھوانے کيوں آتے تھے سکول کے مضمون تم سے تو سنو محبت نہيں ہے جنوں تم سے تمہاری بھینگی آنکھوں کے اشاروں پر ہم مرتے رہے تمہارے پیچھے سستے بازاروں میں ہم پِھرتے رہے کبھی تم نے پوچھا نہيں کبھی تم نے سوچا نہيں ميں کيوں کھيلتا تھا گلی ڈنڈہ، مجنوں تم سے تو سنو بلکہ اب سمجھ بھی جاؤ کيا تب سمجھو گے جب پتیسہ لا کے دوں گا کہ محبت نہيں ہے جنوں تم سے ہے جنوں تم سے ہے جنوں تم سے |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 2 | 18-09-10 11:42 AM |
| خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں | پاکستانی | خبریں | 4 | 30-07-10 08:07 PM |
| یہ راز سمجھ میں کب آتا آنکھوں کی نمی سے سمجھا ہوں | Shani | شعر و شاعری | 3 | 07-11-08 02:30 PM |
| پنچوں کی رائے سر آنکھوں پر مگر پر نالہ وہیں گرے گا | Real_Light | گپ شپ | 0 | 27-07-08 03:25 PM |
| شمالی وزیرستان:جھڑپوں کے دوران گھروں پرگولے گرنے سے6افراد جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 03-12-07 03:42 PM |