واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مزاحیہ شاعری

لڑکپن میں اپنا ویاہ چاہتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 03-12-09, 05:22 PM   #16
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضا ہو اثر کیسے میری دعا میں
عمل سے ہوں عاری ، جزا چاہتا ہوں

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ (03-12-09)
پرانا 04-12-09, 03:08 PM   #17
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,433
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
رضا ہو اثر کیسے میری دعا میں
عمل سے ہوں عاری ، جزا چاہتا ہوں

شکریہ
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 02:27 PM   #18
Member
اجنبی
 
نعیم۔'s Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 68
کمائي: 1,900
شکریہ: 174
59 مراسلہ میں 178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
لڑکپن میں اپنا ویاہ چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

یہ موٹر یہ کاریں میں کب مانگوں ابا؟
ہاں گوری سے میں بس نکاح چاہتا ہوں

بہت جرم تنہائی کے کر لیے ہیں
میں اب “ زوج“ کی ہی سزا چاہتا ہوں

نہیں غرض مجھکو فرائض شرعی کی
نکاحوں کی سنت ادا چاہتا ہوں

کتابوں کے پڑھنے کی حاجت ہے کس کو
میں ویزہ کسی ملک کا چاہتا ہوں

ہوں مسجد بھی جاتا اور بھُونڈی بھی کرتا
میری دو رُخی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں

(سنجیدہ)

رضا ہو اثر کیسے میری دعا میں
عمل سے ہوں عاری ، جزا چاہتا ہوں
یہ میری نظم یہاں کیسے؟
دی گریٹ جی ۔ آپ کون ہیں اور کہاں سے نکالی یہ نظم‌؟
ویسے یہاں پوسٹ کرنے اور دوستوں کے پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔
نعیم۔ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نعیم۔ کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (19-02-10)
پرانا 04-02-10, 09:50 PM   #19
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نعیم۔ مراسلہ دیکھیں
یہ میری نظم یہاں کیسے؟
دی گریٹ جی ۔ آپ کون ہیں اور کہاں سے نکالی یہ نظم‌؟
ویسے یہاں پوسٹ کرنے اور دوستوں کے پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔
میں غلطی نہیں کررہی تو آپ وہی ہیں کیا ؟
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-02-10)
پرانا 05-02-10, 03:14 AM   #20
Member
اجنبی
 
نعیم۔'s Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 68
کمائي: 1,900
شکریہ: 174
59 مراسلہ میں 178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ارحم بہن۔
" وہی " سے کیا مراد ؟
نعیم۔ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 01:15 PM   #21
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,036
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت مزہ آیا پڑھ کر
بہت شکریہ جناب
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-02-10)
پرانا 10-02-10, 03:12 PM   #22
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,433
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نعیم۔ مراسلہ دیکھیں
یہ میری نظم یہاں کیسے؟
دی گریٹ جی ۔ آپ کون ہیں اور کہاں سے نکالی یہ نظم‌؟
ویسے یہاں پوسٹ کرنے اور دوستوں کے پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔
او بھائی جی یہ میں نے تمہارے جوائن کرنے سے پہلے کی پوسٹ کی ہوئی ہے
وسلام۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-02-10)
پرانا 18-02-10, 06:51 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
او بھائی جی یہ میں نے تمہارے جوائن کرنے سے پہلے کی پوسٹ کی ہوئی ہے
وسلام۔

السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ گریٹ جی آپ بھی گریٹ ہو ۔۔۔۔۔ اور آپ کا جواب بھی
سوال یہ کیا گیا ہے کہ یہ نظم " اُن" کی ہے ۔۔۔۔۔ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ فرما دیں
کہ نہیں بھیا جی ۔۔۔۔۔ یہ نظم آپ کی نہیں ہے ۔۔۔۔۔
بہتر یہی ہوتا ہے کہ کلام کے ساتھ شاعر کا نام بھی لکھا جائے ۔۔۔۔۔
آپ کا ذوقِ شعر اور حُسن ِ انتخاب دونوں ہی ماشا اللہ بہت خوب ہیں ۔۔۔۔۔ اس قدر عمدہ شاعری کے ساتھ
اگر شاعر کا نام بھی ہو تو کیا ہی کہنے ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کے ذوق کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (18-02-10), شاہ جی 90 (19-02-10)
پرانا 19-02-10, 10:02 PM   #24
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ ھے ۔آپکا بہت بہت شکریہ۔
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-10, 11:41 PM   #25
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,433
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ گریٹ جی آپ بھی گریٹ ہو ۔۔۔۔۔ اور آپ کا جواب بھی
سوال یہ کیا گیا ہے کہ یہ نظم " اُن" کی ہے ۔۔۔۔۔ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ فرما دیں
کہ نہیں بھیا جی ۔۔۔۔۔ یہ نظم آپ کی نہیں ہے ۔۔۔۔۔
بہتر یہی ہوتا ہے کہ کلام کے ساتھ شاعر کا نام بھی لکھا جائے ۔۔۔۔۔
آپ کا ذوقِ شعر اور حُسن ِ انتخاب دونوں ہی ماشا اللہ بہت خوب ہیں ۔۔۔۔۔ اس قدر عمدہ شاعری کے ساتھ
اگر شاعر کا نام بھی ہو تو کیا ہی کہنے ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کے ذوق کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
یعنی کے نعیم بھائی شاعر ھے مجھے نہیں تھا پتا شکریہ
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-03-10)
پرانا 02-03-10, 11:42 PM   #26
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,433
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
بہت خوبصورت شئیرنگ ھے ۔آپکا بہت بہت شکریہ۔
شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-03-10)
پرانا 03-03-10, 01:32 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
یعنی کے نعیم بھائی شاعر ھے مجھے نہیں تھا پتا شکریہ
گریٹ جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
سوال نعیم جی نے یہی کیا ہے کہ یہ نظم اُن کی ہے ۔۔۔۔۔ اور یہ سوال جوں کا توں جواب طلب ہے

اگر گستاخی نہ سمجھیں تو ایک عرض ہم ضرور کرنا چاہیں گے ۔۔۔۔۔ آپ سا اعلیٰ شاعرانہ اور
ادبی ذوق رکھنے والے اراکین کی زبان سے یہ " تُو تکار " اور " تم " جیسے الفاظ جچتے نہیں ہیں
اگر بُرا لگے تو ہماری جانب سے پیشگی معذرت ۔۔۔۔۔
خوش رہیں ۔۔۔۔۔ ہمیشہ ( آمین)
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (13-03-10)
جواب

Tags
great, quote, کیسے, کس, پوسٹ, پسند, وہی, چاہتا, نظم, ملک, مراد, مسجد, السلام, اثر, بھائی, بس, جرم, جزا, خوش, دیکھ, دعا, رضا, سحر, عدنان, غلطی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی جاویداسد دلچسپ اور عجیب 28 29-11-11 11:28 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 10:29 AM
سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بند جاویداسد خبریں 1 25-07-10 11:50 AM
رویا ہوں تری یاد میں دن رات مسلسل چاچا کمال مزاحیہ شاعری 1 26-12-07 11:09 AM
ملک بھر میں کریک ڈاؤن،جاوید ہاشمی،حمید گل اور اچکزئی سمیت ہزاروں گرفتار،مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:58 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger