واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


ہے آپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-10, 12:05 PM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہے آپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ

ہے آپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ

ہے آپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ
قربان گئے اس پہ دل و جان وغیرہ
بلی تو یونہی مفت میں بدنام ہوئی ہے
تھیلے میں تو کچھ اور تھا سامان وغیرہ
بے حرص و غرض فرض ادا کیجئے اپنا
جس طرح پولیس کرتی ہے چالان وغیرہ
اب ہوش نہیں کوئی کہ بادام کہاں ہے
اب اپنی ہتھیلی پہ ہیں دندان وغیرہ
کس ناز سے وہ نظم کو کہہ دیتے ہیں نثری
جب اس کے خطا ہوتے ہیں اوزان وغیرہ
ہر شرٹ کی بشرٹ بنا ڈالی ہے انور
یوں چاک کیا ہم نے گریبان وغیرہ
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 10:23 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب مزہ آگیا واحد بھائی۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 11:50 AM   #3
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابو عمار شکر گزار برادم دعاؤں میں ضرور یاد رکھے
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 01:53 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,458
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واحد محمود جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ما شا اللہ جی بہت خوبصورت انتخاب ہے آپ کا ۔۔۔۔۔
اللہ کریم آپ کے ذوق و شوق کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین

یہاں مزاحیہ شاعری کے لئے علیحدہ سے ایک سیکشن بنایا گیا ہے ۔۔۔۔۔
یہ کلام اور اس سے پہلےوالا جناب سرفراز شاہد کا کلام " وہ حسیں لگتی ہے "
اگر " مزاحیہ شاعری " کے سیکشن میں ہوتے تو زیادہ جچتے ۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے ؟

کیا فرماتے ہیں منتظمین اور ان کے نائبین ۔۔۔۔۔ بیچ اس مسئلے کے ؟
Ajmal Anjum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (08-03-10)
جواب

Tags
color, size, ہونٹوں, ہوتے, فرض, کہہ, کہاں, کیجئے, کوئی, کرتی, پہ, پولیس, وغیرہ, ناز, نظم, مفت, اپنی, ادا, بنا, جان, حرص, دل, سامان, شرٹ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 09:31 AM
تحمید (ربنا لک الحمد وغیرہ) کے مسائل عبداللہ حیدر نماز 2 14-10-10 08:51 PM
دال اور لوبیا وغیرہ (Legume) Real_Light باورچی خانہ 11 16-07-08 12:43 PM
ماضی کے خزانے,,,,وغیرہ وغیرہ …شوکت تھانوی خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 05-01-08 10:34 AM
ماضی کے خزانے,,,,وغیرہ وغیرہ …شوکت تھانوی,,,,روزنامہ جنگ کراچی…2نومبر1958ء خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 19-12-07 09:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger