|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ملت کے دکھو ں کا جو مداوا نہیں کرتے
کرسی کے لیے وہ کام کیا کیا نہیں کرتے میدان الیکشن میں گیے ہار تو غم کیا جو مرد ہیں ہمت وہ کبھی ہارا نہیں کرتے گو ملک کو داؤ پہ لگا دیتے ہیں لیکن سر کر کبھی سیٹ کا سودا نہیں کرتے کچھ لوگوں کی فطرت میں ہے ڈ ھٹائی وہ ذلت و رسوائی کی پر واہ نہیں کرتے الله اٹھائے تو اٹھائے الگ بات بندوں کے اٹھانے سے تو اٹھا نہیں کرتے سر کار کو درکار ہے قومی خزانہ سرکار اپنی جیب سے خر چہ نہیں کرتے جو لوگ ہیں عیار ضرورت سے زیادہ وہ رقم کو اس ملک میں رکھا نہیں کرتے یہ اہل سیاست کی روایت ہے پرانی دعویٰ جو کیا کرتے ہیں پورا نہیں کرتے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا پوسٹ کیا ھے آپ نے۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہمت, ہار, فطرت, کار, گیے, پہ, پورا, واہ, قومی, لگا, لوگوں, ملک, مرد, اٹھانے, اپنی, الگ, الیکشن, درکار, رکھا, روایت, سیٹ, سیاست, سودا, ضرورت, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 06:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 01:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:27 AM |