|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پتنگ بازی ہم پتنگ بازی کو کھیل مانتے ہیں کیونکہ بقول یوسفی جہاں کھیل میں دماغ پر زور پڑا تو وہ کھیل نہیں رہتا ٗ کام بن جاتا ہے"پتنگ بازی میں جو بوجھ دماغ پر پڑتاہے ۔ اس کھیل میں بندے کوکوٹھے پر جانا پڑتا ہے اور ہم کوٹھے پر آنے جانے کو اچھا نہیں سمجھتے .....ہم نے ایک پتنگ باز سے پوچھا ۔"پیچ لڑانے سے فائدہ.....؟"کہا۔"کلائی مضبوط ہوتی ہے۔"پوچھا۔ "مضبوط کلائی کا فائدہ......؟"کہا ۔ "پیچ لڑانے میں آسانی ہوتی ہے۔"پیچ سیاست کی طرح پر پیچ ہوتے ہیں مگر پتنگ بازی اور سیاست میں یہ فرق ہے کہ ہمارے ہاں اول الذکر کے لئے ڈور اور آخر الذکر کے لئے بیک ڈور کی ضرورت پڑتی ہے ۔ امریکہ اور روس نے خلائی جہازوں کے ذریعے آسمانوں پر پہنچنے کی کوشش کی جبکہ ہم نے پتنگ بازی میں اتنی ترقی کر لی ہے کہ ہر سال بذریعہ "پتنگ"کئی لوگ خدا کے پاس پہنچ جاتے ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتی, ہوتے, ہے۔, کھیل, کوشش, پوچھا, لوگ, مگر, اول, امریکہ, اتنی, بیک, بوجھ, بازی, بذریعہ, ترقی, جہاں, جانے, خلائی, خدا, سیاست, سمجھتے, سال, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | Nasiwise | عمومی سائنس | 111 | 06-10-11 04:36 PM |
| اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے | پیاسا | گپ شپ | 46 | 28-05-11 10:58 PM |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 06:53 AM |
| پتنگ بازی پر پابندی! | ھارون اعظم | خبریں | 4 | 11-02-10 12:35 AM |