واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > مزاحیہ ادب



مزاحیہ ادب مزاحیہ ادب


وہ حسیں لگتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-10, 12:08 PM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ حسیں لگتی ہے

وہ حسیں لگتی ہے

سینٹ کی، کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد
وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد
مدتوں کے بعد اس کو دیکھ کر ایسا لگا
جیسے روزہ دار کی حالت ہو افطاری کے بعد
باندھ کر سہرا نظر آئے ہیں یوں نوشہ میاں
جس طرح مجرم دکھائی دے گرفتاری کے بعد
ہیروئن پچپن برس کی ہوچکیں تو غم نہیں
اب گلو کاری کریں گی وہ اداکاری کے بعد
قو کو بیدار کر ڈسکو میوزک چھیڑ کر
جو بچاری سو چکی ہے راگ درباری کے بعد
عید پر مسرور ہیں دونوں میاں بیوی بہت
اک خریداری سے پہلے اک خریداری کے بعد
عقدِ ثانی کا مزا پوچھا تو بولے شیخ جی
ایسے لگتا ہے، چکن چکھا ہے ترکاری کے بعد
راہِ الفت کی ٹریفک ہو کہ ”موٹروے” کی ہو
حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (27-02-10), منتظمین (27-02-10), محمدمبشرعلی (23-06-10), محمدعمر (27-02-10), ابو عمار (27-02-10), عارف اقبال (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 01:30 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:33 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,693
شکریہ: 22,615
4,760 مراسلہ میں 13,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راہِ الفت کی ٹریفک ہو کہ ”موٹروے” کی ہو
حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد
کیا بات ہے ھارون بھائی
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 09:30 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ، کیا بات ہے جناب کی
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 11:57 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
راہِ الفت کی ٹریفک ہو کہ ”موٹروے” کی ہو
حادثے ہوتے ہیں شاہد تیز رفتاری کے بعد
کیا بات ہے ھارون بھائی
جناب میرا نہیں، وحید بھائی کا شکریہ ادا کریں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 11:48 AM   #6
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ آدم ھارون اعظم میری طرف سے آپ دونوں کو شکریہ
اور سب دوستوں كا بھی دعاؤں میں ضرور ياد ركھے سب دوستوں سے التماس ہے
Wahid Mahmood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, ہوتے, ہے،, کتنی, گی, ٹریفک, پہلے, پوچھا, یوں, لگتی, لگتا, نظر, مزا, مسرور, افطاری, ایسا, بیوی, حالت, دیکھ, دے, روزہ, شیخ, شاہد, طرح, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسکرائیں مت بلکہ ہنسیں زارا ویڈیوز 0 05-02-11 01:29 PM
کتنی حسیں ہے شام چلے آئیے زرا The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 04:55 PM
کتنی حسیں ہے شام چلے آئیے زرا The Great شعر و شاعری 3 18-09-09 01:24 PM
دو ٹھنڈی سانسیں وسیم قہقہے ہی قہقے 1 29-07-08 05:08 PM
اس بت کدے میں تو جو حسیں تر لگا مجھے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger