|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بیوی گھر میں نہ اگر ہوتو غزل ہوتی ہے
دل میں سُسرال کا ڈر نہ ہوتو غزل ہوتی ہے تھوڑا مسکا جو لگاؤ تو کوئی بات بنے چاپلوسی کا ہنر ہوتو غزل ہوتی ہے جھونپڑی نے تو بڑا ظلم کیا ہے ہم پر تاج محل جیسا ہی گھر ہوتو غزل ہوتی ہے یوں لگا رہتا ہے بیوی کا تو رونا دھونا آنکھ جب میری بھی تر ہوتو غزل ہوتی ہے مال تو سارے کا سارا ہے اُدھر کی جانب جو اُدھر ہے وہ اِدھر ہوتو غزل ہوتی ہے میرے گھر میں جو شجر ہے وہ ثمر دیتے نہیں کوئی پھلدار شجر ہوتو غزل ہوتی ہے روز دعوت ہوتو چَھپ جائیگا دیوان میرا مُفت کا روز ڈنر ہوتو غزل ہوتی ہے رات بھر نیند میں خراٹے بھروں کیا حاصل صرف باتوں میں سحر ہوتو غزل ہوتی ہے کسی بدشکل پہ میں کچھ نہیں لکھ پاتا ہوں شکل جب مثل قمر ہوتو غزل ہوتی ہے صرف مادہ ہو بگڑ جائیگا غزلوں کا نظام کوئی مادہ ہوئی نر ہوتو غزل ہوتی ہے گھر پہ بیوی پہ غزل کہنا بہت ہے مشکل پاس محبوب کا گھر ہوتو غزل ہوتی ہے تانکنا جھانکنا کب تک میں رہونگا سید سامنے میرے اگر ہوتو غزل ہوتی ہے کسی عالِم سے بھی کچھ بن نہیں پاتا سید شعر کہنے کا ہُنر ہوتو غزل ہوتی ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا پوسٹ کیا ھے آپ نے۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتی, ہوتو, کہنے, کہنا, کوئی, گھر, پہ, ڈنر, ڈر, قمر, نیند, محل, بیوی, بڑا, باتوں, تر, جیسا, جائیگا, دیوان, دعوت, رہتا, رونا, سحر, ظلم, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 01:37 PM |
| سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ | رضی | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 08:06 PM |
| اداس چہرے کی رنگت کچھ اور ہوتی ھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 12:26 PM |
| غزل ہوتی ھے۔ | The Great | شعر و شاعری | 0 | 28-06-08 12:59 PM |
| قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:47 AM |