|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
پرے سے پرے سے پراں اور بھی ہیں ابھی تو تجھے ایک پھینٹی لگی ہے ابھی تو ترے امتحان اور بھی ہیں وہ اک نار ہی تو جلاتی نہیں ہے محلے میں چنگاریاں اور بھی ہیں وہ کھڑکی نہیں کھولتی تو نہ کھولے نظر میں مرے باریاں اور بھی ہیں یہاں صرف تھانے ہی بکتے نہیں ہیں یہاں پر کئی تھاں اور بھی ہیں سمگلنگ کی شوگر، سٹاکنگ کا کینسر وڈیروں کی بیماریاں اور بھی ہیں وہ کہتے ہیں انصاف سستا ملے گا تو ثابت ہوا پیشیاں اور بھی ہیں ہوا تیل کو ہی نہیں مول دونا بہت قیمتاں ایسیاں اور بھی ہیں
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (24-12-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا پوسٹ کیا ھے آپ نے۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھڑکی, کئی, پوسٹ, ھے, لگی, چنگاریاں, مول, ملے, آگے, انصاف, امتحان, بیماریاں, تھانے, تیل, تجھے, ثابت, جہاں, سٹاکنگ, ستاروں, سستا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 02-12-10 09:46 PM |
| پاکستانی سیا ستدانوں کی پیروڈی | راشد احمد | سیاست | 1 | 16-08-09 01:07 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 12:50 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:12 AM |
| ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ | خرم شہزاد خرم | میرا پاکستان | 0 | 11-10-07 09:06 AM |