|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھینس
بہت مشہور جانور ہے، قد میں عقل سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے۔ چوپایوں میں یہ واحد جانور ہے کہ موسیقی سے ذوق رکھتا ہے۔ اسی لئے لوگ اِس کے آگے بین بجاتے ہیں۔ کسی اور جانور کے آگے نہیں بجاتے۔ بھینس کبھی دودھ دیتی ہے لیکن وہ کافی نہیں ہوتا۔ باقی دودھ گوالا دیتا ہے اور دونوں کے باہمی تعاون سے ہم شہریوں کا کام چلتا ہے۔ تعاون اچھی چیز ہے لیکن پہلے دودھ کو چھان لینا چاہیئے تاکہ مینڈک نکل جائیں۔ بھینس کا گھی بھی ہوتا ہے، بازار میں ہر جگہ ملتا ہے۔ آلوؤں، چربی اور وٹامن سے بھرپور۔ نشانی اس کی یہ ہوتی ہے کہ پیپے پر بھینس کی تصویر بنی ہوتی ہے اس سے زیادہ تفصیل ميں نہ جانا چاہیئے۔ آج کل بھینس انڈے نہیں دیتی۔ مرزا غالب کے زمانے کی بھینس دیتی تھی۔ حکیم لوگ پہلے روغنِ گُل بھینس کے انڈے سے نکالا کرتے تھے۔ پھر دَوا جتنی ہے کُل بھی نکال لیا کرتے تھے۔ بہت سے امراض کے لئے مفید ثابت ہوتی تھی۔ببب |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہنس ہنس کے روۓ
کیا خوب لکھا آپ نے بھیا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,521
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو آپ نے بتایا ہی نھیں کہ بھینس ھوتی کس کی ھے ۔ ۔ ۔ ۔؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جیدی کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (08-12-08), عروج (15-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,521
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھینس بھائی
مجھے تو یہ لکھا نظر آیا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے جیدی کو تو بھینس کا دودھ ہضم نہیں ھوتا ڈاکٹر و حکیم بھی کہتے ہیں بچوں کے لئے گائے کا دودھ بہتر ہے بھینس اور بھائی کا تعلق تو ھے نا ۔ ۔ ۔ لکھا ھوتا ھے بھائی چارہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,016
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خؤب ۔ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (08-12-08), عروج (15-10-10) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2
کمائي: 83
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزا آیا بھائی صاحب صبح صبح کافی مدت کے بعد حاضر ہوا ہوں اب آتا رہوں گا بس سب دوستوں سے تعارف ہو جائے آہستہ آہستہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے قیس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب۔
زبردست اقتباس:
آپ اپنے تعارف والے دھاگے میں واپس ہی نہیں آئے ۔ چکر لگایا کریں ہمیں خوشی ہوگی |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اچھی کاوش تھی۔ جیتے رھئیے مگر جسمانی و ایمانی صحت کے ساتھ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, کاوش, لوگ, نظر, مگر, ایمانی, اچھی, بھائی, بچوں, تھی۔, تعارف, تصویر, جیتے, جواب, جس کی لاٹھی اس کی بھینس, جسمانی, خوش, ساتھ۔, عقل, صبح, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط | پاکستانی لڑکی | گپ شپ | 95 | 09-03-11 02:14 PM |
| فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | جاویداسد | خبریں | 38 | 30-08-10 12:13 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 11:26 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |