|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
یہ انجمن حمایت اسلام لاہور کے تاریخی مشاعرے کا ذکر ہے جس میں ملک کے تقریباً سارے نامور شعراء نے شرکت کی تھی، مشاعرے کے شرکاء میں سے مولانا حالی تو بہت بوڑھے تھے اور ان کے برعکس علامہ اقبال کا شمار نوجوان شعراء میں ہوتا تھا، مشاعرہ شروع ہوا اور جب مولانا حالی کی باری آئی تو انہوں نے ایک کاغذ جس پر ان کا کلام درج تھا اپنے قریب بیٹھے ہوئے علامہ اقبال کی طرف بڑھا دیا، علامہ اقبال کاغذ ہاتھ میں لے کر اٹھے اور سامعین پر ایک نظر ڈال کر بہ آوازِ بلند فرمایا:
گویا کہ میں نبی ہوں ……… لوگوں نے غیر متوقع مصرع سنا تو سخت حیران ہوئے اور ابھی اس مصرع کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کر سکے تھے کہ حضرت علامہ نے دوسری بار فرمایا: گویا کہ میں نبی ہوں ……… اب تو حاضرین میں ناگواری سی پھیلنے لگی اور گھسر پھسر شروع ہوگئی، یہ وہ زمانہ تھا جب لوگ نبوت کے جھوٹے دعویداروں کو برا بھلا کہنے اور بسا اوقات جہنم رسید کرنے تک پر آمادہ رہتے تھے، اس سے قبل کہ لوگ علامہ اقبال کے اس دعوی نبوت کے خلاف لب کشائی کرتے اور کوئی عملی قدم اٹھاتے آپ نے با آوازِ بلند پڑھا: گویا کہ میں نبی ہوں اشعار کے خدا کا قرآن بن کر اترا مجھ پر کلامِ حالی یہ سن کر حاضرین نے کھڑے ہو ہو کر داد دی، تالیاں بجائیں اور تعریفی کلمات سے آسمان سر پر اٹھا لیا. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصر محمود کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-03-10), نورالدین (03-03-10), ابو عمار (05-02-10), عبدالقدوس (05-02-10), عبداللہ آدم (04-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ بھی بڑی بات ہے کہ حاضرین نے اتنا بھی برداشت کر کے سن لیا
ورنہ جس زمانے کا یہ شعر ہے وہ زمانہ ملاؤ ں کے مخالفوں کے لیے بڑا نازک زمانہ تھا۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-03-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ایک گانا تھا شاہ رخ خان کا "چل چھنیاں چھنیاں" اس کا ایک شعر تھا
تعویز بنا کر رکھ لو اسے آیت کی طرح مل جائے کہیں اس شعر پر اکثر لوگوں سے کچھ برا بھلا سنا کہ اس شعر کو ایسے نہی ہونا چاہیے تھا۔ مولانا حالی اور علامہ اقبال کے شعر سنے کے بعد اور سمجھنے کے بعد اب کیا راے ہونی چاہیے ؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,069
کمائي: 109,788
شکریہ: 12,525
4,501 مراسلہ میں 15,343 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
یہ وقت وقت کی بات ھے منصور بن حلاج نے "ان الحق" کا نعرہ لگایا تھا تو اس وقت جنید بغدادی نے ان کی موت کے آرڈر کئے تھے، مگر آج بھی بہت سے ایسا کہتے ہیں مگر اسے تعلیمی نقطہ نظر سے کچھ اور بیان کیا جاتا ھے۔ ایک جج موت کی سزا دیتا ھے پھر اپیل میں وہ بھی جج ھے جو اسے بری کر دیتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, ہوتا, کوئی, کلمات, کلام, کلامِ, کرتے, قدم, لے, لاہور, لب, نظر, ملک, متوقع, آئی, اپنے, اقبال, اسلام, اشعار, اعلانِ نبوت, بڑھا, خلاف, خدا, زمانہ, شروع, علامہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 02:54 PM |
| امام کی تلاوت اور جدید سائنس | wajee | اسلام اور معاشرہ | 5 | 09-03-11 07:55 AM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 03:09 PM |
| ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن | Real_Light | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 0 | 21-08-09 06:39 PM |
| موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر | وجدان | آخرت | 7 | 17-08-09 10:12 AM |