واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مرزا سودا

مرزا سودا مرزا سودا: اردو کے اس مایہ ناز شاعر کے نام پر جناب شاہد میاں کے پر زور اصرار پر اس حصے کا اجرا کیا گیا

کم دیکھتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-03-08, 07:31 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کم دیکھتے ہیں

کم دیکھتے ہیں

میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-04-08, 10:51 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
خالد احمد صدیقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 803
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

واہ جناب کیا بات ہے آپکے انتخاب کی "لاجواب"۔
خالد احمد صدیقی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 04:59 AM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خالد احمد صدیقی مراسلہ دیکھیں
واہ جناب کیا بات ہے آپکے انتخاب کی "لاجواب"۔
بہت شکریہ جناب آپ نے پڑھا پسند کیا اور اپنے تاثرات سے آگاہ کیا ۔ ۔ ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 06:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

حضرت غالب صاحب کی زمین پر لکھی گی ایک اچھی غزل ہے بہت شکریہ میاں صاحب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (08-04-08)
پرانا 08-04-08, 07:04 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
حضرت غالب صاحب کی زمین پر لکھی گی ایک اچھی غزل ہے بہت شکریہ میاں صاحب
اصل میں مرزا تو دونوں کے ہی نام میں ہے اب ہوسکتا ہے کہ زمین دونوں کی سانجھی ہو ! ! !

بہر حال پڑہنے اور اپنے تاثرات سے آگاہ کرنے کا شکریہ

(ویسے شکر ہے کہ یہ غزل میں نے نہیں لکھی ورنہ کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کا مقدمہ درج ہوجاتا، ہی ہی ہی ہی )
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 07:28 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کم دیکھتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
اصل میں مرزا تو دونوں کے ہی نام میں ہے اب ہوسکتا ہے کہ زمین دونوں کی سانجھی ہو ! ! !

بہر حال پڑہنے اور اپنے تاثرات سے آگاہ کرنے کا شکریہ

(ویسے شکر ہے کہ یہ غزل میں نے نہیں لکھی ورنہ کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کا مقدمہ درج ہوجاتا، ہی ہی ہی ہی )

ارے بھائی یہ شاعر حضرات ایک دوسرے کی زمین استعمال کر لیتے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے ویسے جو کسی دوسرے شاعر کی زمین استعمال کرتا ہے اس سے جس کی زمین استعمال ہو رہی ہو اس کی استادی کو تسلیم کرنا ہوتا ہے میں نے خود اس زمین پر ایک غزل لکھی ہے

نہیں دیکھتے وہ جو ہم دیکھتے ہیں
ہے کس پہ نگاہِ کرم دیکھتے ہیں

عقیدت سے تم کو یوں دیکھا ہے ہم نے
کہ جیسے مسلماں حرم دیکھتے ہیں

جی یہ دو شعر میری غزل کے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (08-04-08)
پرانا 08-04-08, 08:17 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

لو بھائی اگر اس زمین پر اسی طرح مکان بنتے رہے تو ایک کمرہ میں بھی بنادیتا ہوں (بعد میں کرائے پر لگادوں گا)

وہ اکڑے ہوئے ہیں ، وہ بپھرے ہوئے ہیں
وہ اپنی ہی آنکھوں کو نم دیکھتے ہیں

کبھی دیکھتے ہیں غصیلی نظر سے
کہ مدِّ مقابل کا دَم دیکھتے ہیں

نہ کوئی کبھی اُن کو سمجھائے شاہد
وہ سمجھانے والوں کو کم دیکھتے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کمائي نے میاں شاہد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-04-08 خرم شہزاد خرم boaht khub jnab 100
پرانا 08-04-08, 08:53 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

جی کیا بات ہے شاہد بھائی کیا آپ کو علمِ عروض آتا ہے اور کیا یہ آپ نے ابھی بھی لکھی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 09:01 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
جی کیا بات ہے شاہد بھائی کیا آپ کو علمِ عروض آتا ہے اور کیا یہ آپ نے ابھی بھی لکھی ہے
جی بھائی یہ میں نے ابھی ابھی لکھی ہے اس لئے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ساری زمین پر قبضہ ہو جائے اور میں منہ دیکھتا رہ جاؤں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔،کیا آپ کو یقین نہیں آیا؟؟؟؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 09:02 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

بلکہ اس پر تو آپ مجھے جلدی سے ہزار یا پانچ سو پوائنٹ عنایت کردیں، جیب ڈھیلی کریں جلدی سے (ہی ہی ہی ہی )
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 09:09 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

میرے پاس تو 100 ہی تھے وہ میں نے دے دیے ہیں شکریہ بہت خوب جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (08-04-08)
پرانا 08-04-08, 09:18 AM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
میرے پاس تو 100 ہی تھے وہ میں نے دے دیے ہیں شکریہ بہت خوب جناب
جناب آپ سوال جواب کے مقابلے میں حصہ لیں اور پوائنٹ حاصل کریں آپ پر 400 ادھار رہیں گے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-04-08, 09:26 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کم دیکھتے ہیں

بات ہو پانچ سو کی دے کے 100 ہی ٹرخائے
ایسے کنجوس ایڈمنسٹر کو ہم دیکھتےہیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, poetry, فوٹو, ٹیک, پسند, نظر, بھائی, جواب, حال, حضرات, سوال جواب, شعر, غزل, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ Nasiwise عمومی سائنس 111 06-10-11 04:36 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
جو اللہ کے نور سے دیکھتے ہیں....ناتمام…ہارون الرشید shafresha عمومی بحث 2 20-02-10 12:30 AM
سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں میاں شاہد احمد فراز 3 07-04-08 06:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger