واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مرزا سودا



مرزا سودا مرزا سودا: اردو کے اس مایہ ناز شاعر کے نام پر جناب شاہد میاں کے پر زور اصرار پر اس حصے کا اجرا کیا گیا


دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-08, 12:36 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 13
کمائي: 370
شکریہ: 8
10 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا

دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا

دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا
پہنچے کب اُس کو ہاتھ ہمارے غبار کا

موجِ نسیم آج ہے آلودہ گرد سے
دل خاک ہوگیا ہے کسی بے قرار کا

خونِ جگر شراب و ترشّح ہے چشمِ تر
ساغر مرا گِرو نہیں ابرِ بہار کا

سونپا ہے کیا جنوں نے گریبان کو مرے
لیتا ہے اب حساب جو یہ تار تار کا

سودا شرابِ عشق نہ کہتے تھے ہم نہ پی
پایا مزہ نہ تو نے اب اُس کے خمار کا؟
سخنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سخنور کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (11-11-08)
پرانا 11-11-08, 02:06 AM   #2
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا

واہ واہ سودا وواہ
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
سخنور (11-11-08)
پرانا 11-11-08, 02:31 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 13
کمائي: 370
شکریہ: 8
10 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دامن صبا نہ چھو سکے جس شہسوار کا

پسند کرنے کا شکریہ این ایس اے 47
سخنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سخنور کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (11-11-08)
جواب

Tags
پسند, آج, سودا, عشق, صبا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
سوال؟ بوجھو تو جانو عامرشہزاد گپ شپ 12 27-11-09 02:31 AM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:12 PM
سود کھانے والے لوگ نہیں کھڑے ہوسکیں گے مگر جیسے وہ شخص اٹھا ہو جس کو شیطان نے چھو کرپاگل کردیا ہو فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 0 09-10-08 10:25 AM
سوبھو ڈیرو:این اے217 اور پی ایس34 پیپلز پارٹی اور فنکشنل ،لیگ میں مقابلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger