| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم! السلام علیکم!
اسلام میں پانی بیٹھ کر پینے کا حکم ہے لیکن آب زم زم کھڑے ہو کر پینے کا حکم ہے۔ اس میں کیا مصلحت پوشیدہ ہے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ
بھائی ، پانی ہی نہیں کچھ بھی کھڑے ہو کر پینے سے منع کیا گیا ، اور کھڑے ہو کر زمزم پینے کا کوئی حُکم نہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر زمزم ہی نہیں بلکہ پانی بھی پیا پے ۔ لیکن امت کے لیے کحڑے ہو کر نہ پینے کا حُکم جاری فرمایا ہے ، اور اَس کا سبب بھی بیان فرمایا کہ کھڑے ہو کر پینے والے کے ساتھ پینے میں شیطان شامل ہوتا ہے ، یہ حدیث مسند احمد میں ہے اور صحیح حدیث ہے ، اور شیطان کی شمیولیت سے بچنا ہی کھڑے ہو کر پینے سے ممانعت کی حکمت اور سبب ہے ، رہا معاملہ کسی سائینسی یا طبی سبب کا تو وہ ایک اضافی فائدہ ہے جو اللہ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے والے کو دینا چاہے تو دے ۔ انشا اللہ ایک دو دن میں اَس مسئلے کی تفصیل ارسال کروں گا ، اُمید ہے دو دن زیادہ تاخیر کا باعث نہیں ہوں گے
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (05-04-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی محترم! السلام علیکم! تاخیر کا کوئی مسئلہ نہیں۔ اللہ آپ کو زندگی دے اور توفیق دے کہ آپ قرآن و سنت کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ والسلام!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی ویسا ہی عطا فرمائے ، تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں ، آپکے سوال کا جواب کچھ تفصیل کے ساتھ دو حصوں میں ارسال کر دیا ہے ، مندرجہ ذیل رابطوں پر میسر ہے ، اگر کوئی مزید وضاحت درکار ہو تو بلا جھجھک پوچھیئے ، سب مل کر انشا اللہ اپنا دِین سیکھیں گے http://forums.com.pk/showthread.php?p=21039#post21039 http://forums.com.pk/showthread.php?p=21042#post21042 |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ عادل صاحب! آپ نے دین کے معاملے میں ہماری رہنمائی فرمائی۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ عادل اللہ آپ کو لمبی عمر دے اور آپکے علم میں اضافہ فرمائے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عادل سہیل صاحب آپکا بہت بہت شکریہ۔ اس مسئلہ کے بارے میں علم تو ضرور تھا مگر اسکی سنگینی کا علم اور احساس نہیں تھا۔ انشااللہ اب ضرور احتیاط کریں گے۔
میں نے کہیں سنا ہے کہ بعض ایسی جگہیں جہاں پانی کے حصول کے لیے لوگوں کا حجوم ہو (جیسے سبیل وغیرہ) تو وہاں کھڑے ہو کر پانی پینے میں کچھ گنجائش ہے۔ مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں۔ آپ ہماری رہنمائی کے لئے جتنی محنت کر رہے ہیں، اللہ آپکو اسکا جزا عطا فرمائیں۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اسکا تعلق شاید فالج سے ہے زرا تحقیق کرکے پوسٹ کر دوں گا۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اسکی مثال ایسی ہے کہ اگر ہم مسواک کرتے ہیں تو آنکھوں کی روشنی تیز ہو تی ہے اور اگر سرمہ آنکھوں میں لگاتے ہیں تو منہ میں خوشبو پیدا ہو تی ہے۔تجربہ کرکے دیکھ لیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, پوسٹ, قرآن, معذرت, اللہ, انشا, جواب, حکم, حدیث, دعا, زندگی, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بکنے کا الزام غلط ہے، ایک شخص نے سامنے بیٹھ کر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں :ذوالقرنین | جاویداسد | خبریں | 0 | 11-11-10 06:23 PM |
| شہباز شریف کی طرح گدھا ریڑھی پر نہیں بیٹھ سکتا، سلمان تاثیر گورنر پنجاب | جاویداسد | خبریں | 22 | 17-08-10 12:13 PM |
| فتح پور میں عید دیکھیے | محمد کاشف حبیب | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 13 | 27-11-09 10:25 PM |
| فیملی کے ساتھ بیٹھ کر کرکٹ بھی نہیں دیکھ سکتے | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 25-04-08 12:51 PM |
| پتھر کہیں گے لوگ‘ سر رہگذر نہ بیٹھ | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 01:27 PM |