| مذہبی مسائل اور ان کا حل مذہب میں بہت سے مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کا حل ہمیں نہیں مل پاتا اس سکشن میں ہم انشاء اللہ ان تمام سوالات کے جوابات دینے کی کوشیش کریں گے جن کے جوابات آپ کے پاس نہیں ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
وضو کا مسنون طر یقہ
٭ حضرت عمران رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے رویت ہے کہ حضرت عثمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے وضو کیلئے پانی منگیا، پہلے اپنی ہتھیلیاں تین مرتبہ دھوئیں،پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا۔پھر اپنا منہ تین دفعہ دھویا۔ اسکے بعد اپنا دیاں ہاتھ کہنی تک تین بار دھویا اس طرح بیاں ہاتھ کہنی تک تین بار دھویا۔ پھر سر کا مسح کیا۔مسح کے بعد اپنا دیاں پاوں ٹخنے تک تین بار دھویا اور اسی طرح بیاں پاوں ٹخنے تک تین بار دھویا۔پھر فرمایا میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح وضو کرتے دیکھا ہے۔ (مسلم ) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاءاللہ اپ نے وضو کے بارے میں ایک اچھا درس دیا ہے۔ اس کے ساتھ اگر ممکن ہو سکے تو وضو کن حالات میں ٹوٹ جاتا ہے اور کن اعمال کے لیے وضو کا ہونا ضروری ہے پر بھی تھوڑی روشنی ڈال دی جائے تو بہتوں کا بھلا ہو گا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 5
کمائي: 209
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللھ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,524
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ، عبداللہ بھائی ، کیا وضو کا یہ ایک ہی طریقہ ہے ، یا کچھ اور طریقے بھی ہیں ، خاص طور پر جس طریقے سے ہمارے ہاں وضو کیا اور کروایا جاتا ہے ، کیا وہ سب درست ہے یا اُس میں کہیں کوئی غلطی بھی ہے ؟ اللہ آپ کا دنیا ور آخرت میں بھلا کرے ، اس معاملے کی وضاحت فرما دیجیئے
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب Last edited by عبداللہ حیدر; 02-07-08 at 02:39 AM. |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
گندے حیالات کا آنا ریح کا حارج ھونا زحم سے زیادہ حون کا حارج ھونا گالی گلوچ دینا دیوانگی کی حالت میں جانوروں کا کپڑوں پے فضلہ گرنا پاحانہ کرنے سے ناپاکی کی ھالت میں حیض کی حالت میں مباشرت کرنے سے سونے سے انجیکشن لگوانے سے |
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
Last edited by عبداللہ حیدر; 02-07-08 at 02:39 AM. |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
سورۃ المائدۃ میںوضو کا طریقہ اس طرح بتایا گیاہے:
"اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے چہرے اور ہاتھوں کو کہنیوں تک دھو لیا کرو، اور اپنے سر کا مسح کرو، اور پاؤں دھو لو ٹخنوں تک" اس آیت مبارکہ میں وضو کی ترتیب بیان کر دی گئی ہے۔ مندرجہ ذیل وجوہات کی وجہ سے وضو کا ٹوٹنا بھی محل نظر ہے۔ گندے حیالات کا آنا،زحم سے زیادہ حون کا حارج ھونا، گالی گلوچ دینا،جانوروں کا کپڑوں پے فضلہ گرنا |
|
|
|
| عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (18-08-08) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
والسلام Last edited by عبداللہ حیدر; 02-07-08 at 02:39 AM. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
خون نکلنے سے وضو کے ٹوٹنے کے بارے میں علماءکی مختلف آراء ہیں۔ ان کا قول درست معلوم ہوتا ہے جو خون نکلنے سے وضو ٹوٹنے کے قائل نہیں ہیں۔ صحابہ کرام جنگوں میں نماز پڑھتے تھے جبکہ زخموں سے خون جاری ہوتا تھا۔ باقی جو امور ذکر کیے گئے ہیں ان کے بارے میں پہلی دفعہ سنا ہے کہ ان سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ گندے خیالات سے کیا مراد لی جاتی ہے؟ اور کن خیالات کو گندے خیالات سے تعبیر کیا جاتا ہے؟ کیا یہ روش یہودی کی روش نہیں جو اللہ کی حلال کردہ چیزوں کو اپنی مرضی سے حرام میں داخل کرتے تھے؟
اس موضوع پر ایک تفصیلی مضمون بہت فائدہ مند ہو گا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میں اس پر لکھتا ہوں ان شاء اللہ۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
گندے حیالات سے مراد یہ ھے کہ آپ اپنے زہین میں یہ تصور کر رہے ھو کہ میں فلاں مرد یا عورت کے ساتھ مباشرت کر رھا ھوں ان ھالات میں وضو ٹوٹ جاتا ھے اور حون کے بارے میں یہ ھے کہ ایک حاص مقدار میں نکلے یعنی کہ حون نیچے ٹپکنا شروع ھو جایے حون کے رسنے سے وضو نہیں ٹوٹا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ایک شوہر اپنی بیوی کے متعلق ایسا سوچتا ہے تو کیا اپ اس کو گندے خیالات کہیں گے؟
خون سے وضو ٹوٹنے کے متعلق خنفی اور شافعی و ایلحدیث میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ ان پر ایک تفصیلی جائزہ زیادہ مفید ہو گا۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سبحان اللہ
ماشاللہ جزاک اللہ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
وہ کہتے ھیں نا عملوں کا دارومدار نییتوں پر ھے اللہ نییتوں کو حوب جاننے والا ھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, com, php, فورمز, پاک, نماز, نظر, مکمل, ممکن, معلوم, آج, ایمان, اللہ, انشا, بھائی, جواب, خون, خوش, رمضان, سفر, عورت, عمران, عالم, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|