واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


یکطرفہ محبت کی سزا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-10, 05:41 PM   #1
یکطرفہ محبت کی سزا
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 04-04-10, 05:41 PM

اے خدا
و ہ مجھے ملا نہیں تو کیا
اس کے ہجر میں
میں ساری دنیا سے خفا سہی
فقطع تجھ سے مجھے
کوئی گلہ نہیں
کہ میں نے ہی
اس کوتجھ سے کبھی مانگا ہی نہیں
ورنہ تو ایمان ہے میرا
اپنے بندوں کی دعا کو
تونے کبھی ٹالا ہی نہیں
مگر اب اے خدا
میری ہے فقطع اتنی سی التجا
لکھ دے میری خوشیاں
میرے یار کی قسمت میں
اور
لکھ دے اس کے سارےغم
میری قسمت میںبنا بتائے اس کو
اس سے دل لگانے کی
سزا کی صورت میں

شاعر"محمد یاسرعلی"

Last edited by محمد یاسرعلی; 03-05-11 at 09:46 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 419
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-04-10), ھارون اعظم (13-04-10), محمدخلیل (04-04-10), مرزا عامر (20-10-10), راجہ اکرام (12-04-10), سحر (11-04-10), عارف اقبال (13-04-10), عبدالقدوس (05-04-10), عبداللہ آدم (11-04-10), عروج (20-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 04-04-10, 08:10 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے یاسر بھائی شکریہ
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (11-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10), عروج (20-10-10)
پرانا 11-04-10, 02:32 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ عدنان بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 12-04-10, 07:00 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوب یاسر بھائی
اچھی کاوش ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 13-04-10, 12:44 AM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,199
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی بہت بہت شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 29-04-10, 10:33 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ تو آپ ساب دوستو کا مجھے ادا کرنا چاہیے جو آپ نے اس نا چیز کو اتنی عزت دی ہے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-04-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 09:06 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی، یہ واقعی سزا ھے۔ دوست کے لیے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-10, 07:59 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو ایسی محبت لگتی ہے جیسی پاکستان کو امریکہ سے ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہے۔, کاوش, پاکستان, یکطرفہ, یاسر, واقعی, چیز, چاہیے, محبت, اچھی, امریکہ, اتنی, ادا, بھائی, خوب, دی, دوست, دوستو, سزا, شکریہ, شاعری, عدنان, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: شادی شدہ زانی کی سزا سنگساری ہے ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 147 21-11-11 11:32 PM
”یہ سزا ہے یا جزا“ جاویداسد خبریں 2 03-12-10 06:09 PM
بدکاری کی سزا میاں شاہد اسلامی نظریہ حیات 2 07-04-09 01:59 AM
سزا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 2 22-02-09 03:04 AM
لو میرج کی سزا وسیم قہقہے ہی قہقے 3 05-01-09 05:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger