واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


کوئی میرا نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-08, 09:26 PM   #1
کوئی میرا نہیں
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 22-09-08, 09:26 PM

کس کی آنکھ میں ڈوبوں ؟
کس سے دل کی بات کروں ؟
کس کی بانہوں میں خود کو سمیٹوں؟
کس کے شانوں پہ سر رکھ کے
اپنے آنسو بہاوں؟
کس کی گود میں
خود سے بے خبر ہو جاوں؟
کون ہے جو مجھے سہارا دے؟
کون ہے جو میرے آنسو پونچھے؟
کون ہے جو میرے غم بانٹے ؟
کوئی نہیں
کوئی بھی تو نہیں
ہاں اس بھرے جگ میں
کوئی میرا نہیں
کہ میرے پاس
بنک بیلنس، بنگلہ گاڑی
کچھ نہیں
کچھ بھی تو نہیں

شاعر "محمد یاسر علی"

Last edited by محمد یاسرعلی; 07-05-11 at 09:48 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 493
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (22-09-08), shafresha (18-03-10), ابن جلال (22-09-08)
پرانا 22-09-08, 09:34 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئی میرا نہیں

کوئی کسی کا نہیں ھوتا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-09-08, 09:41 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کوئی میرا نہیں

غریبوں کا واقعی ہی خدا کے سوا کوئی نہیں ہوتا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 09:45 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئی میرا نہیں

فکر مت کرو ایک نہ ایک دن سب ھو جائیں گے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-09-08, 10:42 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کوئی میرا نہیں

آپ نے پھر ڈانس شروع کردیا ہے ،عبدالقدوس بھائی کسی ڈانسر کو ڈھونڈ رہے تھے آپ ان سے رابطہ کرے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-10, 08:31 PM   #6
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-10), محمد یاسرعلی (21-03-10)
جواب

Tags
بھائی, خوب, خدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger