واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی

محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی

میں ہی تو ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-08, 12:52 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,649
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں ہی تو ہوں

میں ہی تو ہوں

میں ہی تو ہوں

جنم دن سے ہی بدقسمتی ہے جس کی تنہا ساتھی
میں ہی تو ہوں دنیا کی تنہا ترین ہستی
نہ کوئی آنکھ میرے دردوغم میں آشکبار ہوئی
نہ کسی کے لبوں پہ میرے لیے مسکراہٹ سجی

کوئی دوست نہیں میرا اس خود غرض دنیا میں ابھی
بچپن سےجوانی تک اپنے پر سُو دیکھی صرف تنہائی
کسی بھٹکتی خوشی نے بھی میرے در پہ دستک نہ دی
اپنے ہی آنسووں کی قید میں کٹی ہے میری زندگی

کیوں چھپاوں کہ ایسا وقت آیا تھا مجھ پہ بھی کبھی
جب زندگی لگنے لگی تھی بہت ہی بے کیف سی
میں کسی کو چاہوں ، مجھے بھی ٹوٹ کے چاہے کوئی
چاہت کی خواہش میں میری روح بھی تھی مچلنے لگی

کچی عمر میں جو آتشِ عشق دل میں تھی بھڑکی
تفکراتِ زمانہ میں پتا بھی نہ چلا کب وہ بجھ گی
یقین نہیں آتا جذبات کو سرد ہونا تھا ایسے کبھی
کہ کرید نے سے بھی نہیں ملتی کوئی چنگاری باقی

پہلے امنگِ جوانی پھر تخیل کی رنگین دھنک بکھری
جب حسیں چہروں کے پیچھے چھپی میں نے سچائی دیکھی
دنیا کی تلخ حقیقوں میں اک تلخ حقیقت ہے یہ بھی
سچی محبت کبھی مادہ پرست دل میں پیدا نہیں ہوتی

یہ دیکھ کے بہت صدمہ ہوا کہ انسانیت ہے کھوکھلی
ہر جاہ ہے خواہشات کی غلامی، خود غرضی کی حکرانی
پر اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہے یہ سچ یاسر جی
میرے دل ودماغ بھی ہیں اپنی خواہشات کے پچاری

Last edited by محمد یاسرعلی; 16-01-11 at 01:15 PM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), shafresha (16-05-10), فیاض انصاری (10-11-11), ھارون اعظم (16-05-10), قاسم کیانی (20-06-11), قاسمی (09-11-11), بزم خیال (13-05-10), حیدر (16-05-10), عروج (30-12-10)
پرانا 18-12-09, 03:57 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-01-10), بزم خیال (13-05-10), حیدر (16-05-10)
پرانا 13-05-10, 12:14 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,649
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے اپنی یہ نظم بہت پسند ہے ، اصل میں یہ نظم میں نے ایملی برونٹے کی نطم I am Only Benig سے متاثر ہو کر لکھی ہے بلکہ سمجھیے کے اس کے خیالات کو اپنے انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔
ًمجھے اس نظم کا ایک ایک لفظ اپنی زندگی کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔
بلکہ اگر میں یوں کہاوں کے یہ نظم میری زندگی کی مکمل کہانی ہے تو زیادہ بہتر رہے گا ۔

آپ دوستوں کو میری یہ نظم کیسی لگی مجھے آپ رائے کا انتظار رہے گا ۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 13-05-10 at 12:18 AM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), shafresha (16-05-10), فیصل ناصر (30-12-10), قاسمی (09-11-11), حیدر (16-05-10)
پرانا 16-05-10, 12:32 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,170
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت حوب صورت نظم ہے اور سچائی یہی ہے
rabab آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-05-10), قاسمی (09-11-11), محمد یاسرعلی (16-05-10), حیدر (16-05-10)
پرانا 16-05-10, 03:11 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,649
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ rabab جی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), shafresha (16-05-10), قاسمی (09-11-11), حیدر (16-05-10)
پرانا 30-12-10, 04:01 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچ میں انسان اپنی اصلیت بھلا چکا ھے۔۔۔۔۔۔ واہ واہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-12-10, 04:30 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,649
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عروج بہن
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 05:36 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,649
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک بار پھر

آج صبح سے ہی بلاوجہ اداس تھا
اور
جب کبھی میں بہت اداس ہوں تو اس نظم کو پڑھ لیتا ہوں۔

Name:  main-hi-to-hoon.gif
Views: 10
Size:  140.8 KB
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-11-11), قاسمی (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 08:32 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,202
شکریہ: 2,113
261 مراسلہ میں 780 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink

بہت خوب جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-11-11, 09:21 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,513
کمائي: 46,649
شکریہ: 6,485
2,508 مراسلہ میں 6,098 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ قاسمی بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
only, ہوتا, کہانی, کیسی, کوشش, پسند, یوں, لفظ, لگی, نظم, مکمل, متاثر, معلوم, اپنی, اپنے, انتظار, انداز, اصل, بہتر, بیان, حصہ, خیالات, دوستوں, زیادہ, زندگی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا ::::: عادل سہیل خواتین کے مخصوص مسائل 103 02-10-11 10:34 PM
میں بدمعاش ہوں تو جانتے ہو فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 6 19-08-10 08:39 AM
میں تو پنجتن کا غلام ہوں ایس اے نقوی گپ شپ 2 10-09-09 06:28 PM
مجھے چاہے جتنا رلائے تو ۔ تجھے دیکھ کر میں ہنساکروں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:52 PM
ہم ہوں تنہا تو نہیں دشت کی پنہائی بہت خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:52 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger