واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی

محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی

تیرے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-08, 10:46 PM   #1
تیرے نام
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 27-09-08, 10:46 PM

چاند رات
میرے نام سے
میرے ساجن کے ہاتھوں کو
جب تم چوموگی
تو کتنے فخر سے
اُن گورے گورے
ہاتھوں پہ نکھروگی
اور جب وہ
شرمیلی سی لڑکی
میرا نام پڑھ کے
لبوں پہ مسکان سجاکے
ہتھلی کو چومے گی
تو پلکوں کو جھکا کے
حیا سے لال ہو جائے گی
پھر اس ہاتھ کو
سینے سے لگا کے
آنکھوں میں میرے
سپنے سجا کے
خوابوں کی وادی میں
کھو جائے گی
تو اس کی اس ادا کے صدقے
میں پگلا دیوانہ یاسر
لکھ دوں گا
اپنے دل و جان
اپنی ساری خوشیاں
اپنے سارے ارمان
حنا تیرے نام

از " محمد یاسر علی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 01-09-11 at 09:47 PM..

محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 608
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-11), محمدعدنان (18-03-10)
پرانا 17-03-10, 08:14 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خؤب جی
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-09-11), محمد یاسرعلی (21-03-10)
پرانا 01-09-11, 09:54 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم دوستوں آج یہ سوچا دوبارہ آپ سے شیئر کر دی جاے پہلے تو شاید کسی کو پسند نہیں آئی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-09-11)
پرانا 01-09-11, 10:08 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-11, 10:43 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 11:36 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو بہت پسند آئ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-09-11, 11:53 AM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اپنی ساری خوشیاں
اپنے سارے ارمان
حنا تیرے نام
یاسر بھائی حنا تک ھی رھنا کیھیں حنا۔۔ر،،،ب،،،ا،،،،،ن،،،،ی ،،،،
شعروں کے گجرے میں نہ آجاے کیونکہ شاعر کے تخیلات کی پرواز کوقید کرنے کاابھی کوئی آلہ ایجاد نھیں ھوا پھر بھی شاعر تو شاعر ھوتا ھے،،،
اسی طرح بنو عباس کے دور میں ایک شاعر نے بادشاہ کی بیٹی کے عشق میں شعر لکھے بادشاہ نے بلا کر اسے کہا تو نے اپنے اشعار میں برای کا اعتراف کیا ھے اسکی سزا قرآن میں سو کوڑے ھے اسنے کہا آپنے سورۃ شعرا نھیں پڑھی اسمیں اللہ تعالی نے ھم شعرا کے بارے میں فرمایا ھے وانھم یقولوں مالا یفعلوں وہ جو کھتے ھیں کرتے نھٰیں بادشاہ نے اسے چھوڑ دیا مگر حنا کسکی وزیرنی ھے،،،،،،،،،،،،،،آپ جانتے ھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-11), محمد یاسرعلی (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 11:55 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں

بہت خوب
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-09-11), حسن قادری (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 12:28 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترمہ نیلم صاحبہ پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ

حسن قادری بھائی ہم نے ان کا ذکر یہاں کرنے کا ارادہ تو کیا تھا مگر پھر کہا چھوڑو جی ان کی شان میں بعد میں پورا قصیدا لکھیں گے ابھی ان پہ صرف نظر رکھی ہوٕئی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 12:29 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
محترمہ نیلم صاحبہ پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ

حسن قادری بھائی ہم نے ان کا ذکر یہاں کرنے کا ارادہ تو کیا تھا مگر پھر کہا چھوڑو جی ان کی شان میں بعد میں پورا قصیدا لکھیں گے ابھی ان پہ صرف نظر رکھی ہوٕئی ہے
۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-09-11, 12:53 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس میں‌ہنسنے کی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 01:00 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
اس میں‌ہنسنے کی کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظر رکھنے والی ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-09-11, 07:27 PM   #13
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
نظر رکھی ہوٕئی ہے
کھیں قاتل نظر تو نھیں ،،،،،،،،،،،،، ھم آپکی نظر۔۔۔۔کرتے ھیں
اکھاں دی رکھوالی رکھ،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔عینک بھاویں کالی رکھ
دلدی سدھی پیالی رکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،عشق اپنا سنبھا لی رکھ
پلا ؤ بس خیا لی رکھ ،،،،،،،،،،،۔۔سوچ اپنی جما لی رکھ
جے سجناں نوں ملنا ایں،،،، ٹریکڑ تے ٹر الی رکھ
اکھاں دی رکھوالی رکھ،،،،،،،عینک بھاویں یاسر کالی رکھ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-11), محمد یاسرعلی (02-09-11)
پرانا 02-09-11, 07:37 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
کھیں قاتل نظر تو نھیں ،،،،،،،،،،،،، ھم آپکی نظر۔۔۔۔کرتے ھیں
اکھاں دی رکھوالی رکھ،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔عینک بھاویں کالی رکھ
دلدی سدھی پیالی رکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،عشق اپنا سنبھا لی رکھ
پلا ؤ بس خیا لی رکھ ،،،،،،،،،،،۔۔سوچ اپنی جما لی رکھ
جے سجناں نوں ملنا ایں،،،، ٹریکڑ تے ٹر الی رکھ
اکھاں دی رکھوالی رکھ،،،،،،،عینک بھاویں یاسر کالی رکھ
ہاہاہاہاہا یاسر کو رگڑا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-09-11), حسن قادری (02-09-11)
جواب

Tags
پہلے, پسند, یاسر, قرآن, لکھے, نام, آئ, آئی, آج, اللہ, السلام, اشعار, بھائی, بادشاہ, جاے, خوب, دی, دوبارہ, دوستوں, سوچا, شکریہ, شیئر, شاید, عباس, عشق

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری جاویداسد خبریں 1 27-07-10 01:14 PM
بے احتیاطی یا تیز رفتاری کا نتیجہ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 02-10-09 01:03 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger