واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


بہن کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-08, 11:06 PM   #1
بہن کے نام
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 02-10-08, 11:06 PM

کیسی تیری تقدیر ہے
پاوں میں رسموں کی زیجیر ہے
وہ گھر ہی پرایا ہے
جہاں تونے جنم لیا ہے
جن درودیوار میں
تیرے قہقے رچے ہیں
وہی درودیوار
اک دن تجھ کو چھوڑنے ہیں
جس آنگن میں تو نے
چلنا سیکھا ہے
اسی آنگن کی مٹی پرائی ہے
جن بہن بھائیوں پہ
تو جان دیتی ہے
اُنہی سے جدا ہونا ہے
بابل کے گھر سے تجھے
اک دن وِدا ہونا ہے
کتنے ارمانوں سے
تیری شادی کی تیاریاں ہوں گی
خوشی خوشی سب رسمیں ہوں گی
مگر وقتِ رخصت
عجب عالم ہوگا
کتنا خوش تیرا ساجن ہوگا
لیکن
بہنوں کی آنکھوں میں آنسوہوں گے
بھائی خاموش کھڑے ہوں گے
ماں باپ کے لبوں پہ
دعا ہو گی
یوں تیری زندگی کی
شروعات ہو گی
نیا سفر ہوگا
نئے ہمسفر ہوں گے
نئے لوگ، نئے ہوں گے
مگر پرانے رشتے بھی بھول نہ پاو گی
ان شاءاللہ
ماں باپ کی دعا سے
ہمیشہ سکھی رہو گی
ہمیشہ سہاگن رہوگی
اپنے پیا کے گھر کو
جنت بناو گی
میری پیاری بہن
اک دن ہم سے جدا ہو جاو گی
پیا کے گھر کو جاو گی
بابل کے گھر سے وِدا ہو جاو گی
شاعر "محمد یاسرعلی"

Last edited by محمد یاسرعلی; 07-05-11 at 09:49 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 434
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (11-11-11), منتظمین (04-10-08), سیپ (02-10-08)
پرانا 02-10-08, 11:18 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہن کے نام

بہت اچھے بھائی بہت اچھے بھائی بہت اچھے بھائی بہت اچھے بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-10-08, 11:22 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بہن کے نام

خلیل بھائی اور ثوبیہ آپی آپ دونوں کا بہت شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
بھائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger