واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


بد دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-08, 08:50 PM   #1
بد دعا
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 22-09-08, 08:50 PM

ہر بار
جب وہ لوٹ کے آیا
میں نے پہلے سے زیادہ
اسے چاہا
مگر پھربھی وہ بیوفا
مجھ سے نہ کر سکا وفا
پھر کیوں نہ دوں
اُسے میں یہ بددعا
خدا کرے
اُسے مجھ سے ہی
محبت ہو جائے
مگر تب
وہ مجھے نہ پائے

شاعر: محمد یاسر علی

Last edited by محمد یاسرعلی; 17-09-11 at 06:56 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 631
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
J.S (22-09-08), king nasir (21-03-10), ابن جلال (22-09-08), عروج (20-10-10)
پرانا 22-09-08, 08:56 PM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بد دعا

بد دعا مت دو میں نے سنا ھے بددعا دینے سے انسان کا بدلا پورا ھو جاتا ھے۔
اور مجھے خود بدلا نہیں لینا ھے میں نے اللہ پر چھوڑ دیا ھے۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), محمد یاسرعلی (17-09-11)
پرانا 22-09-08, 09:05 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بد دعا

خدا کرے
اُسے مجھ سے ہی محبت ہو جائے
مگر تب وہ مجھے نہ پائے'
اب پتا نہیں‌بھائی یہ بددعا میں نے اپنے لیے کی ہے یا اسکے لیے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
king nasir (21-03-10)
پرانا 22-09-08, 09:08 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بد دعا

آپ تو کہتے ھو کہ آپ اس کے قابل نہیں تو اس حساب سے تو یہ بددعا ھوئی اس بیچاری کے لیں،
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), محمد یاسرعلی (17-09-11)
پرانا 22-09-08, 09:16 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بد دعا

اپنے لیے بھی تو ہوئی نا - - - -
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
king nasir (21-03-10)
پرانا 22-09-08, 09:24 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بد دعا

ھاں

یہ سہی ھے کیا؟
بددعا دینے سے بدلہ پورا ھو جاتا ھے بھلے وہ بددعا اسے لگے یا نہ لگے۔
اور اگر کوئی اپنا بدلہ نہ لے اور معاف بھی نہ کرے تو کیا ھو گا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), محمد یاسرعلی (17-09-11)
پرانا 22-09-08, 10:14 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بد دعا

پھر تو دونو ں کے درمیان قیامت والے دن انصاف ہو جائے گا ویسے ہمیں‌چاہیے کہ ہم دوسروں کی جانے اور انجانے میں کی گئی خطا کو معاف کردیں اور خدا سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہم کہ معاف کر دے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), ابن جلال (22-09-08)
پرانا 22-09-08, 10:36 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بد دعا

دونوں ہی دل کے مریض ہو۔ آپس میں کچھ باتیں کرے ہوسکتا ہے دکھوں کا کچھ مداواہ ہوسکے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
king nasir (21-03-10), محمد یاسرعلی (23-09-08)
پرانا 21-03-10, 08:02 PM   #9
Member
اجنبی
 
king nasir's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 39
کمائي: 417
شکریہ: 108
11 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
king nasir کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Very Nice Sharing..................
king nasir آف لائن ہے   Reply With Quote
king nasir کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-12-10, 03:51 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سے صبر مانگنا چاھئیے تاکہ آخرت میں انعام ملے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
nice, sharing, مانگنا, محبت, very, آخرت, اللہ, انسان, انعام, خدا, دل, دعا, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger