واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


اگر مجھے۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-08, 06:38 AM   #1
اگر مجھے۔۔۔
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 08-09-08, 06:38 AM

اب اپنی حالت دیکھ کر
یہ سوچنے لگا ہوں اکثر
کا ش ایسا ہوتا
دل میں اک درد نہ ہوتا
یوں خود سے اتنا
بے خبر نہ ہوتا
کا ش ایسا ہوتا
کہ ایسا نہ ہوتا
تنہاء زندگی گزارنا ہے مشکل
مگر اتنا مشکل تو نہ ہو تا
جیسا حال اب ہے میرا
ایسا حال تو نہ ہوتا
اگر مجھے۔۔۔
پیار نہ ہوتا

شاعر "محمدیاسرعلی

Last edited by محمد یاسرعلی; 04-05-11 at 09:13 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 429
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (08-09-08)
پرانا 08-09-08, 06:45 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اگر مجھے۔۔۔

دوست بہت خوب

پر تقدیر میں جو لکھا ھوتا ھے وہ تو ھوکر رھتا ھے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-03-10, 08:17 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
خوب, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger