واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > محمد یاسرعلی



محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی


ان سے مل کے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-03-09, 08:36 AM   #1
ان سے مل کے
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 28-03-09, 08:36 AM

بہت دنوں کے بعد فورم پہ آنے کا موقعہ ملا ہے آپ لوگ تو شاہد ھم کو بھول گے ہوں مگر ہم اپنے فورم کے دوستوں کو نہیں بھولیں ہیں خاص طور پہ جاویدبھائی زین بھائی اور ثوبیہ آپی کو
خدا فورم کے تمام دوستوں کو خوش رکھے جب کبھی موقعہ ملا فورم پہ حاصری دیتا رہوں گا

ان سے مل کے
جدائی، تنہائی، رسوائی
ان سے دل لگانے کی
یہی میں نے سزا پائی
مگر
نہ تھامیرا یار ہرجائی
نہ اس نے کی کوئی بیوفائی
یہ تو خطا تھی اپنی ہی
ان سے مل کے بھی
میں نے اپنے دل کی بات نہ کی

شاعر: محمد یاسر علی

Last edited by محمد یاسرعلی; 10-02-11 at 01:41 PM..

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 429
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-03-10), اجنبی انسان (18-03-10), عروج (30-12-10)
پرانا 17-03-10, 08:29 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوب ،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-03-10, 02:20 AM   #3
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,307
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں یاسر بھائی کیسی باتیں کرتے ہیں آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں ہم
آپ ہمارے اپنے ہیں

ان سے مل کے اچھا لکھا ہے
اجنبی انسان آف لائن ہے   Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-03-10, 09:14 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی ہم آپ کو بھولے نہیں
بس آپ ہی راستہ بھول گئے ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-12-10, 04:00 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
میاں یاسر بھائی کیسی باتیں کرتے ہیں آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں ہم
آپ ہمارے اپنے ہیں

ان سے مل کے اچھا لکھا ہے
صحیح کہا ھے بھیا۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 04:11 PM   #6
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھا ہے ۔۔۔
اس سے مل کر بھی
میں نے اپنے دل کی بات نا کی ( نا بتائی)
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 06:49 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہنوں اور بھائیوں ہم بھی آپ کو کب بھولے ہیں۔ ہاں حاضر ی کم اس لیے ہے کہ پی ٹی سی ایل کا Dail Up کنیکشن استعمال کرتا ہوں جن لوگوں نے استعمال کیا ہے انہیں پتا ہو گا کہ کتنا صبر سے کام لے کر کام کرنا پڑتا ہے اور جب بل آتا ہے تو گھر میں بھی بہت عزت افزائی ہوتی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, فورم, کیسی, کیسے, کرتے, گھر, یاسر, لکھا, لوگ, میاں, مل, اپنے, انسان, اجنبی, بھول, بھولے, بھائی, بتائی, خوب, خوش, دل, راستہ, عزت, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger