واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > مجاز



مجاز مجاز


وہ بھی خفا ہیں مجھ سے خفا ہے زمانہ بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-08, 05:09 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,790
شکریہ: 8,639
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وہ بھی خفا ہیں مجھ سے خفا ہے زمانہ بھی

وہ بھی خفا ہیں مجھ سے خفا ہے زمانہ بھی

وہ بھی خفا ہیں مجھ سے خفا ہے زمانہ بھی

وہ بھی خفا ہیں مجھ سے خفا ہے زمانہ بھی
آیا نہ راس دوستو دل کا لگانا بھی
کہتے ہیں ہنس کے ملنے کی فرصت نہیں مجھے
اُن کی طرح حسین ہے أن کا بہانہ بھی
اک میں ہی معترض نہیں اُن کی جفاؤں پر
اس بات کے خلاف ہے سارا زمانہ بھی
اوروں کے فصلِ گُل میں جلے تھے نہ آشیاں
پھونکا تھا بجلیوں نے میرا آشیانہ بھی
ہو جس کو نا ز تیرِ نظر پر بہت مجاز
وہ آزما کے دیکھ لے اپنا نشانہ بھی
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, خلاف, دل, زمانہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
ابھی بوڑھی نہیں ہوئی سوچ اب بھی جوان ہے جاویداسد فلمی دنیا 10 04-11-10 10:23 PM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger