|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم مسلمان ہیں
بہت پہلے ہی ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ ہم مسلمان ہیں لیکن ہمیں اس بات کا پتہ نہیں تھا کہ ہم کون سے مسلمان ہیں پہلی دفعہ جب ہندستان میں بابری مسجد کو شہید کیا گیا تو ہم نے سوچا ہم تو پاکستانی مسلمان ہیں ہمیں کیا لگے ہندستان کے مسلمان جانے اور بابری مسجد جانے اس کے بعد جب افغانستان اور عراق پر امریکہ نے حملہ کیا تو ہم اس وقت بھی خاموش رہے یہی بات ذہین میں آئی ہم تو پاکستانی مسلمان ہیں ہمیں کیا لگے عراقی اور افغانی خود امریکہ سے مقابلہ کریں ہم کیوں کریں بات یہی پر نہیں روکی بات آگے بڑتی بڑتی پاکستان تا آ گی اور پاکستانی حکومت نے پاکستانی مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کر دیا اس وقت بھی ہم خاموش رہے ارے بھائی کیا ہو جو وہ پاکستانی ہیں ہمارے مسلک کے تو نہیں ہے نا ہم اپنے مسلک اور فرقے میں آنا کی چادر میں چھپ گے لال مسجد ، وزیرستان، کرم اجنسی، سرحدی علاقے وغیرہ وغیرہ میں حکومت اور امریکہ نے اپنے اپنے حصہ کی گولہ باری کی اور ہم بھی بھی خاموش رہے بھائی ہمارا مسلک تو امن پسند ہے اس لے ہم پر حکومت حملہ نہیں کرتی جو لوگ امن پسند نہیں ہے ان پر تو حکومت حملہ کرے گی نا ۔ ہماری آنکھیں ابھی تک نہیں کھلی کبھی ہم پاکستانی ہو کر اپنی جان بجانے کی سوچتے ہیں اور کبھی مسلکی بن کر سوچتے ہیں ہم نے کبھی یہ غور نہیں کیا جب ہمارا دشمن ہم پر حملہ کرتا ہے اور جب گستاخی کرتا ہے تو وہ یہ نہیں سوچتا کہ یہ صحابہ (ر) کس مسلک کے ہیں وہ جب رسول اللہ (ص) کی شان میں گستاخی کرتے ہیں تو اس وقت بھی وہ نہیں سوچتے کہ وہ کسی خاص فرقے کے نبی ہیں (ص) اور جب وہ قرآن پاک کی شان میں گستاخی کرتے ہیں تو وہ یہ نہیں سوچتے کے یہ قرآن کسی ایک مسلک کا ہے ان کا مقصد صرف اور صرف دنیا سے مسلمانوں کو ختم کرنا ہے ہمیں اس بات کی سمجھ کیوں نہیں آتی ہم کیوں نہیں جاگ جاتے خدا کے لیے آنکھیں کھولو اور اتحادِ اسلامی میں حصہ لو ۔ اتحادِ اسلامی کسی ایک مسلک کے لیے نہیں ہے بلکے مسلمانوں کے لیے ہے اس کا مقصد مسلمانوں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے فرقہ بندی اور مسلکی بنیادوں کو ختم کرنا ہے آو ہم سب مل کر عہد کریں کے ہم عملی طور پر مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کام کریں گے مسلمان جہاں کا مرضی ہو جس فرقے کا جس مسلک کا مرضی ہو اس کے حلاف ہونے والی کاروائی کے خلاف آواز اٹھائیں گے تاکہ دشمن یہ نا سمجھے کہ مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہے آو ہم سب ایک ہو جائے اور دنیا کو بتا دے ۔ ہم سنی ، شعیٰہ ، وہابی ، اہلحدیث وغیرہ نہیں بلکے ہم سب مسلمان ہیں ۔ ہم مسلمان ہیں خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جزاک اللہ خرم بھائی آنکھیںکھول دینے والی تحریر ہے
Last edited by میاں شاہد; 11-10-08 at 01:02 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ کوشش کریں اس کو بھی گروپ میں میل کر دیں اگر ممکن ہو تو شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انشا اللہ ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
[IMG]
[/IMG] |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,757
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ .خرم بھائی آپ نے آنکھیں کھول دیں ........میاں شاہد صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اس تحریر کو بھی ....وہیں پہ لگا دیں .........اور ہاں اس میں کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں انہیں درست کر لیجئے گا..............خرم بھائی آپ کو میری طرف سے اتنا اچھا مضمون لکھنے پر مبارک ہو........
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,757
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ .......شاہد صاحب آپ تو بڑے تیز نکلے..............آپ نے اسے بہت پیارا ڈئزائن دیا.......بہت شکر یہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی گروپ پر تو اپ لگا لیتے ہو تو پاک۔نیٹ کا بھی کچھ خیال کر لیا کریں۔ ایک ادھ لنک ڈال دیا کریں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (13-10-08) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب مقالا جات ایک میل سے دوسری میل میں جاتے ہیں تو لنک وغیرہ ختم کر دیے جاتے ہیں۔ اپ مقالے کے اندر کچھ استادی دیکھائیں۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ کی بات درست، کچھ گروپ یہی کرتے ہیں مگر اکثر نہیںکرتے اور میرے اپنے بھی گروپ ہیں سب ملا کے کم از کم تین سے چار ہزار ای میل تو لنک کے ساتھ جاتے ہیں باقی 50/50 یا 20/20 بٹن دباکے
__________________
![]() |
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (14-10-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے۔ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, پاکستانی, پسند, قرآن, لوگ, مقابلہ, ممکن, مسجد, اللہ, انشا, امریکہ, اسلامی, بھائی, تحریر, جواب, خلاف, خدا, خرم, شہزاد, عہد, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|