واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


کیا یہ ممکن ہے کہ جن انسان کو اٹھا کر لے جاۓ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-09, 12:36 PM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,189
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post کیا یہ ممکن ہے کہ جن انسان کو اٹھا کر لے جاۓ

کیا یہ ممکن ہے کہ جن انسان کو اٹھا کر لے جاۓ

میں نے بہت سے قصے سنے ہیں کہ جن انسان کو اٹھا کر لے گیا اور میں نے ایک قصہ پڑھا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ا‌‍یک انصاری رضی اللہ عنہ عشاء کی نما‎ز پڑھنے کے لۓ گۓ تو جن نے اٹھا لیا اور وہ کئی سال غائب رہے تو کیا یہ ممکن ہے یعنی جن کا انسان کو اٹھا کر لے جانا؟

الحمد للہ
یہ معاملہ امکانی اعتبار سے تو ممکن ہے لیکن بہت ہی نادر اور کم ہے۔

شیخ عبداللہ ابن جبرین حفظہ اللہ نے سابقہ سوال کا جواب دیتے ہوۓ فرمایا یہ ممکن ہے کہ اور مشہور ہے کہ سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے جب اس بل میں جس میں ان کا گھر تھا پیشاب کیا تو انھوں نے سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کو قتل کر دیا اور کھنے لگے:

ہم نے خزرج کے سردار سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کو قتل کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ھم نے انھیں ایسا تیر مارا کہ وہ سیدھا ان کے دل پر لگا۔

اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں جنوں نے ایک شخص کو اٹھا لیا اور وہ چار سال تک ان کے پاس رہا پھر آیا تو اس نے بتایا کہ اسے مشرک جن اٹھا کر لے گۓ تھے تو وہ ان کے پاس قیدی بنا رہا مسلمان جنوں نے ان پر حملہ کیا اور انھیں شکست دینے کے بعد اسے اس کے اہل وعیال کی طرف واپس لوٹایا ۔ یہ قصہ منار السبیل وغیرہ میں ذکر کیا گیا ۔

(دیکھیں منار السبیل 2/88- اور اس آدمی کا قصہ جسے اٹہا لیا گیا تہا بیھقی نے ( 7 / 445 - 446)اور اس کو شیخ البانی نے اردو میں ( 6 / 150 ) حدیث نمبر ( 1709 ) صحیح کہا ہے۔.

عبداللہ بن جبرین
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
arslansun (03-02-09), سیپ (01-01-09), شاہد جمیل حفیظ (01-01-09)
پرانا 03-02-09, 08:58 AM   #2
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا یہ ممکن ہے کہ جن انسان کو اٹھا کر لے جاۓ

بہت ہی اچھی انفارمیشن دی ہے بھائی۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, قصہ, ممکن, آدمی, اللہ, انسان, اردو, جواب, حدیث, دل, سال, سردار, شخص, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 05:13 AM
اللہ نے حجاب اُٹھایا زارا گپ شپ 4 25-01-11 10:45 PM
ذرا ٹھرو چلے جانا wajee شعر و شاعری 3 09-11-09 08:23 AM
طوفان اٹھانے اور شیر و شکر ہونے کا فلسفہ ALI-OAD سیاست 0 26-10-09 12:15 AM
انڈا پراٹھا پاکستانی لڑکی باورچی خانہ 16 22-09-09 06:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger