واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات



متفرقات متفرقات


کیا پہلے ان تصاویر کو دیکھا ہے ؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-07-09, 04:18 AM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,842
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا پہلے ان تصاویر کو دیکھا ہے ؟؟

کیا پہلے ان تصاویر کو دیکھا ہے ؟؟

روضہ رسول


Foot Mark Of Hazrat Adam ( AS ) , In Srilanka First Foot Mark on Earth .



Amma Hawa in Jeddah

Abeel, son of Hazrat ADAM Al., first grave on earth, in Jordan .


Abeel, another view of grave of Abeel, son of ADAM Al.


Grave of Hazrat Youshe, first Prophet after Adam, its in Jordan .


Makam E Ibrahim


Grave of Hazrat IBRAHIM - Al - Khalil , ISRAEL


Grave of Hazrat Lot in Iraq .


Grave of Hazrat Saleh (AS)


Grave of Dawood ( AS ) in Israel .


Grave of MOOSA ( AS ) in Israel .


شیعب علیہ سلام


Haroon Al.


Zakaria Al.


Yahya Al.



__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (15-07-09), فرحان دانش (15-07-09), محمدخلیل (15-07-09), مسافر (15-07-09), waseemsv (15-07-09), ابو عمار (15-07-09), حیدر Rehan (15-07-09)
پرانا 15-07-09, 04:19 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,842
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Grave of BIBI AMENA , some where outside Macca



Grave of BIBI HALEEMA, out side Madina.


Hazrat Abu Taleb, Uncle of Prophet Mohammed Sl., in Macca


Bibi Khatiza, Ummul momeenin



Rowza of 4 Imams, before destruction, the cage was made from pure GOLD



BIBI FATIMA ZAHRA


Bilal Habashi, in Damuscus
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ibrahimraza (15-07-09), muhammad asif virani (15-07-09), shafresha (15-07-09), محمدخلیل (15-07-09), مسافر (15-07-09), ام طلحہ (15-07-09), ابو عمار (15-07-09), حیدر Rehan (15-07-09)
پرانا 15-07-09, 04:20 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,842
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک ای میل میں ملی تھیں سوچا آپ سے بھی شئر کروں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (15-07-09), ڈاکٹرنور (15-07-09), محمدخلیل (15-07-09), waseemsv (15-07-09), ام طلحہ (15-07-09), ابو عمار (15-07-09), حیدر Rehan (15-07-09), عبدالقدوس (15-07-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-07-09 محمدخلیل کیا-پہلے-ان-تصاویر-کو-دیکھا-ہے 100
پرانا 15-07-09, 09:48 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ بھائی!!!!!!!
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 10:13 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 10:16 AM   #6
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپنےتوکمال کردیابھائی زبردست شئیرنگ ھے اللہ اسکاآپکو بھرپوراجردےمیں اسوقت سری لنکامیں ھوں واقعی یہاں پرآدم علیہ السلام کاقدمِ مبارک کانشان توھےمگرچونکہ یہ budhist countryھےاسلیئےان لوگوں کایہ کہناھےکہ یہ گوتم بدھ کےقدم کا نشان ھےجس کویہ لوگ پوجتےھیں لیکن زیارت ہرخاص وعام ھیں یہی اسی کےاریب قریب ایک اور جگہ ھےجسےworld endکہتے ھیں دراصل یہ ایساایک پہاڑھےجسکےنیچےسوائےاندھیر ےکےکچھ دکھائی نہیں دیتا سنا ھےکسی نےجانےکی ہمت بھی نہیں کی کون خطرہ مول لیگاکیوںکہ نیچےاندھیرا ہی اندھیراھےویسےگوروں کایہاں آناجانابہت ھےمسلمان خاص قدمِ آدم علیہ السلام کی زیارت کےلئیےآتے ھیں
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
مسافر (15-07-09), حیدر Rehan (15-07-09)
پرانا 15-07-09, 01:27 PM   #7
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے مبارک قدموں کے نشان جو تعمیر کعبہ کے دوران ایک اینٹ میں ثبت ہوئے اس اینٹ پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ شریف کو تعمیر کیا آج یہ مبارک اینٹ صحنِ کعبہ میں موجود ہے۔

Last edited by مباح; 28-07-09 at 01:51 PM.
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مباح کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (15-07-09)
پرانا 15-07-09, 01:33 PM   #8
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,960
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوسری تصویر زم زم شریف کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 02:37 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,702
شکریہ: 5,937
1,804 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ ۔۔۔ بہت اچھی باتیں ہیں ، ، ، تاریخ ادم،،،، یا تاریخ انسان زمین پر سمجھنے کے لیے معلوماتی تصویریں ہیں ، زرا غور کریں تو یہ بولتی تصویریں ہییں جو تاریخ انسان کو بیان کرتی ہیں ، ، ، کچھ سوالات بھی ہیں جو یہ کررہے ہیں، ، اگرچہ میرا تعلق محمکہ اثار قدیمہ سے نہی مگر دیکھ کر کچھ میں بھی سوال کرنا چاہتا ہوں ، ، جن کے جواب نہی ہیں مگر یہ کہ کچھ معلومات بڑھ جائے تو اچھا ہے ۔ ۔ ۔قران یا قصص انبیا سے کچھ کوئی بتادے تو زیادہ اچھا ہوگا ۔ ۔ ۔


دس بارہ فٹ سے زیادہ قد کی قبروں پر یہ سوال اتا ہے ، ،
حضرت ادم علیہ سلام کی قبر اتنی بڑی ؟ اور پاوں کے نشان اتنے چھوٹے ؟ ایک دو تصویریں اور بھی دیکھی ہیں جن سے پیر کے سائز اتنے بڑے نہی ہیں کہ ان کا قد کیی فٹ تک کا اندازہ ہو ۔ ۔ ۔

حضرت ابراہیم کی قبر اتنی بڑی اور کعبہ کے تعمیر کے وقت حضرت اسماعیل علیہ سلام پتھر اٹھا کردیتے تھے اور پھر حضرت ابراہیم علیہ سلام ان کو پکڑتے تھے اور اس طرح تعمیر کعبہ کی تکمیل ہوئی ، ، تو کعبہ کی اونچائی ان کے قد میں زیادہ فرق نہی ، اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تصویریں کچھ زیادہ نمایاں کررہی ہیں اور ایسا نہی ہی ؟؟؟؟ ہر نبی اور رسول نے یا کعبہ کی تعمیر کی ، یا اس کی زیارت بھی کی جو کہ مختلف کتابوں سے ثابت ہے ۔ ۔ خضرت صالح علیہ سلام بھی یقینا کعبہ کی زیارت کی ہوگی ۔
تو اگر حضرت ابراہیم علیہ سلام کا قد 8 فٹ سے دس فٹ بھی لگا لیں تو کیا ان کی اولاد یعنی انے والی نسل اتنی بڑی ہوسکتی ہے ۔ ۔ ۔ کیا پیغمبروں کی ترتیب ہم کچھ غلط سمجھتے ہیں ۔ ۔
جو قبریں بہت زیادہ بڑی ہیں سوال ان کے باریے میں ہے ۔، لیکن ہیں مقدس اس لیے ان کی عزت و احترام رہے گا ، ،
حضرت صا لح علیہ سلام کی قبر تو بہت ہی بڑی ہے ، ،
اور حضرت موسی علیہ سلام کی بھی ۔ ۔ ۔تو اگر ہم احرام مصر دیکھیں تو ان کے مقابلے پر جو فرعون تھے وہ چھوٹے قد کے ہوئے ، ، تو کیا ایسا ہوسکتا ہے کے اس دور میں مقابلہ ایک طرفہ ہوجاتا اگر ایسا ہوتا ، ،حضرت موسی علیہ سلام تو بہت قوی اور طاقتور اور لمبے تھے تو ؟؟؟؟

لیکن دوسری طرف مختلف ملکوں میں ان انبیا کی قبریں ایک سائز کی ہیں اور مختلف مذاہب میں جسیے
اپ دیکھیں کہ جورڈن میں اور عرب کے کچھ علاقے اور سری لنکا میں تو لگتا ہے کہ یہ واقعی انبیا کی قبریں ہیں
لیکن اتنی ہی بڑی قبریں پاکستان کے کچھ علاقوں میں بھی پائی جاتی ہیں ، ، تو کیا وہ پیغمبر تھے ، ، ، یا کوئی تعلق تھا انکا ، ، ،
یا یہ کے اپنے خاندان کے سگے افراد اپنے قبروں کو ایک لائن میں دفناتے تھے کہ یہ قبریں یاد گار رہیں اور نشان باقی رہیں ، ، ،

ایک اور بات جو ہے کہ یہودیوں نے بھی حضرت داود علیہ سلام کی قبر کو اتنی ہی لمبائی میں بنوایا ہے ۔ ۔ جتنا کہ ان انبیا اکرام کی قبروں کو عرب ممالک میں مسلمانوں نے ، اور پاکستان کے کچھ علاقوں میں ، ،
حضرت عیسی علیہ سلام کی شبہ جو عسائی بناتے ہیں اس میں حضرت ان کا قد چھ فٹ کے قریب ہے جو کہ نسل در نسل شبہ بنا رہے ہیں تو کیا ممکن ہے کہ صرف ایک ہزار سال میں قد چھ فٹ کا رہ گیا ، ،جو کہ پچھلے پیغمبروں سے بہت ہی زیادہ فرق ظآہر کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ان باتوں کو غلط نہ سمجھے سوال اٹھتے ہیں ہرزہن میں ، ، لیکن یہ حقیقت ہے کہ قبریں یقینا اللہ کی باقی رکھی ہوئی نشانیاں ہیں سوچنے اور سمجھنے والوں کےلیے ، ، ، ،
بمقابلہ فرعوں کی قبروں کے کیونکہ اخر اللہ نے ہی فرعوں کی قبروں کو باقی رکھا ہے تا کہ ہم عبرت حاصل کریں ، ، ،
ہوسکتا ہے کہ کچھ اور بھی سوال ائیں زہن میں میرے یا اپکے تو ابھی بہت کچھ لکھنا باقی ہے ۔ ۔ جیسے ابھی ایک اور سوال اگیا ہے ، ، ، ، ایڈیت کردیا ہے ۔ ۔

ایک اور سوال کہ اگر ایک سے دو ہزار سال میں جو کہ حضرت عیسی علیہ سلام سے پچھلے پیغمبروں میں جو فاصلہ تھا تو اتنا فرق مان بھی لیا جائے تو کیا حضرت محمد (ص) سے ابتک بھی تو ڈیر ہزار سال گزر چکا ہے تو ہمارا قد ، ، اج بھی وہ ہی ہے جو کہ رسول اللہ کے دور میں لوگوں کا تھا ، ، ، (اس بات سے مدد مل سکتی ہے )


Last edited by حیدر Rehan; 15-07-09 at 04:15 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-07-09)
پرانا 15-07-09, 03:13 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,702
شکریہ: 5,937
1,804 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے لکھا ہے کہ میرا تعلق اثار قدیمہ سے نہی ہے مجھے جو لوگ جانتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ میرا تعلق کس سے ہے ، ، میرئے سوال عجیب ہوتے ہیں ، ، جس کا ثبوت یہ ہے کہ میرا کوئی مراسلہ اپ کو نہی ملے گا ،جو کہ مٹادیے جاتے ہیں ،اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں شاید کچھ زیادہ ہی لکھ دیتا ہوں ۔ ۔ اور یہ بھی انکا کوئی جواب نہی ورنہ چھ ماہ میں کچھ تو لکھتا ایک مراسلہ ہ سہی ۔ ۔ ۔ ۔اب میں صرف پڑھتا ہوں کہ کون کیا لکھ رہا ہے کیونکہ ابھی بہت کچھ پڑھنا باقی ہے اور اگر زندگی رہی تو بیس سال کے بعد ہی کچھ لکھنے کا سوچوں گا۔

لیکن سوال پوچھنا مجبوری ہے معلومات تو حاصل کرنی ہے ہر بات کی ہر شے کی کیونکہ یہی اصل مقصد حیات ہے اور ہونا چاہیے ۔۔ اللہ خود فرماتا ہے قران میں، کوئی ہے جو سوچے اور سمجھے ، ، چاند ستاروں کو دیکھو ، ، غور کرو، ، غور کرنے والوں کےلیے نشانیاں ہیں ، ، ،

ان تصویروں کو دیکھا تو مولا علی علیہ سلام کی ایک بات یاد اگی ، ، تو میں رہ نہ سکا ، ،
کسی نے پوچھا یا علی (علیہ سلام ) ادم سے پہلے کیا تھا؟؟؟
مولا علی (علیہ سلام ) نے جواب دیا کہ ادم ۔
پھر پوچھا کہ اس ادم سے پہلے کیا تھا
اپ نے جواب دیا کہ اس ادم سے پہلے ایک اور ادم تھا اور اس سے پہلے بھی ادم تھا اور اے شخص اگر تو ساری رات پوچتا رہے تو میں ساری رات یہی کہتا رہوں گا کہ اس سے پہلے اور اس سے پہلے ادم کو اللہ نے خلق کیا ۔ ۔ ۔

یہ جواب بڑا ہی عجیب ہے ، اور اسی جواب سے لوگوں نے بہت کام کیا اور بہت کچھ سیکھا اور حاصل کیا ،
کیونکہ جب قران پڑتے ہیں تو اس میں ایک مکالمہ ہے اللہ اور اس کے فرشتوں کے درمیان اللہ نے کہا کہ میں زمیں پر ادم کو زمین پر اپنا خلیفہ بانا کر بھیج رہا ہوں تو فرشتون نے کہا کہ کیا اس کو خلیفہ بنائے گا جو زمین پر فساد برپا کریے گا ، ، ، تو اللہ نے کہا کہ جو میں جانتا ہوں وہ تم نہی جانتے ۔ ۔ ۔
تو فرشتوں کو کسیے پتا چلا کے ادم کی اولاد زمین پر فساد کریے گی، ، ، ، کیا پہلے کوئی ادم تھا جس کی مثال ان کے سامنے تھے کیونکہ فرشتوں تو علم غیب نہی رکھتے مگر جو دیکھا تھا وہ تو جانتے تھے ، ،
،

Last edited by حیدر Rehan; 15-07-09 at 03:20 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 03:27 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ جناب فیصل ناصر صاحب

اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت میں رکھے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 04:19 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,702
شکریہ: 5,937
1,804 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی کا شکریہ جو اتنا اچھا موضوع چنا، ، ، اس پر اچھی شیرنگ ہو سکتی ہے ۔۔ مگر کچھ معلومات اور دیں کہ یہ قبریں کتنی فٹ تک ہیں اور نبیوں اور رسولوں کی ترتیب بھی دیں ، ، شاید کچھ مدد ملے ، ،یا کوئی بھی
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 04:17 AM   #13
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,842
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریحان صاحب قبر کا سائز کسی بھی شخص کے قد کاٹھ کا ثبوت نہیں ہوسکتا
ہوسکتا ہے ان دنوں میں اسی طرح کی لمبی لمبی قبریں بنانے کا رواج ہو
دوسری عرض یہ ہے کے قبر کی صرف لمبائی ہی زیادہ نظر اتی ہے اگر اس قد کا آدمی ہو تو اس کی چوڑائی بھی اچھی خاصی ہوگی
لیکن ایسا کچھ نہیں نظر آرہا ہے
میں نے تو یہاں لاہور میں بھی اسی طرح کی ایک لبی قبر دیکھی ہے نام یاد نہیں آرہا کس کی
اسکے علاوہ ہمیں تاریخ سے بھی ایسا کوئی سراغ نہیں ملتا کے کسی زمانے میں کوگ 20 یا 30 فٹ کے ہوا کرتے تھے
غالب امکان یہی ہے کے یہ قبریں رواجاً لمبی بنا کرتی ہونگی
واللہ و اعلم
یہ سب میرے اپنے آئیڈے ہیں کسی‌صاحب کو اس سلسلے میں مکمل معلومات ہوں تو وہ وضاحت کردیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 04:17 AM   #14
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,842
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریحان صاحب قبر کا سائز کسی بھی شخص کے قد کاٹھ کا ثبوت نہیں ہوسکتا
ہوسکتا ہے ان دنوں میں اسی طرح کی لمبی لمبی قبریں بنانے کا رواج ہو
دوسری عرض یہ ہے کے قبر کی صرف لمبائی ہی زیادہ نظر اتی ہے اگر اس قد کا آدمی ہو تو اس کی چوڑائی بھی اچھی خاصی ہوگی
لیکن ایسا کچھ نہیں نظر آرہا ہے
میں نے تو یہاں لاہور میں بھی اسی طرح کی ایک لبی قبر دیکھی ہے نام یاد نہیں آرہا کس کی
اسکے علاوہ ہمیں تاریخ سے بھی ایسا کوئی سراغ نہیں ملتا کے کسی زمانے میں کوگ 20 یا 30 فٹ کے ہوا کرتے تھے
غالب امکان یہی ہے کے یہ قبریں رواجاً لمبی بنا کرتی ہونگی
واللہ و اعلم
یہ سب میرے اپنے آئیڈے ہیں کسی‌صاحب کو اس سلسلے میں مکمل معلومات ہوں تو وہ وضاحت کردیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-07-09, 04:19 AM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,842
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر نمبر ایک کے بارے میں رائے آئی ہے کے یہ روضہ رسول کے بجائے مولانا رومی کا مزار ہے
کوئی صاحب اسکو بھی کنفرم کردیں تو میں اسکو ایڈٹ کردوں گا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, earth, grave, hazrat, images, کتابوں, پاکستان, نظر, مکمل, مقابلہ, ممکن, آج, آدمی, اللہ, انسان, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, سال, سری لنکا, شخص, طاقتور, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 01:41 AM
مائیکروسافٹ نےفرنٹ پیج کا متبادل کون سا سافٹ ویر ریلیز کیا ہے؟؟ عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 42 09-09-11 03:24 PM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 10:29 AM
کوئی بھائی اس ویب سائیٹ پہ جا ب کر رہا ہے؟؟ احمد بلال Business 1 12-06-10 12:07 AM
آپ کی پسندیدہ ویب سائٹ کون سی ہے؟؟ اکرام کمپیوٹر کی باتیں 27 09-10-08 05:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger