واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > متفرقات

متفرقات متفرقات

میرا ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-03-10, 06:20 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا ایک سوال

میرا ایک سوال

میرا ایک سوال ہے وہ یہ کہ شیخ عبدالقادر جیلانی ۔ جن کو غوث العاظم ۔ بھی کہا جاتا ہے اُن کا مسلک کیا تھا؟
1۔ مالکی
2۔حنفی
3۔شافعی
4۔حنبلی
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-10), shafresha (27-03-10), میاں شاہد (09-08-10), مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 27-03-10, 07:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ،مسلکا حنابلہ میں‌سے تھے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-10), ارشد کمبوہ (23-10-10), عارف اقبال (27-03-10), عبداللہ حیدر (30-07-10)
پرانا 27-03-10, 07:40 AM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ،مسلکا حنابلہ میں‌سے تھے۔

اور اس کی پیدایش کی جگہ کہاں ہے؟
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-03-10, 08:30 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے صحیح کہا آپ کا مسلک حنبلی تھا
تو ایک مسلک کے لوگ حبنلیوں کو وہابی بھی کہتے ہیں ، اور اُن کو بُرا بھی کہتے ہیں ، ان کے پیچھے نماز پڑھنے کو منع بھی کرتے ہیں  
مگر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا عُرس بھی مناتے ہیں جو نہیں مناتے اُن کو ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں میری کچھ سمجھ نہیں آتا
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-10), ارشد کمبوہ (23-10-10)
پرانا 27-03-10, 09:41 PM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,795
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ المیہ آپ کے کیا کسی کی سمجھ میں نہیں آتا
ہم لوگ قران پاک کو ثواب کے لئے پڑھتے ہیں اور اور فورا مخملیں جزدان میں بند کرکے سب اوپر رکھ دیتے ہیں اس کیا لکھا ہے یہ جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے
بزرگان دین اور اولیاء اکرام کی تعلیمات پر تو عمل کرتے نہیں ان کے مزارات پر بھنگڑے اور دھمال ڈالتے ہیں
نفس کی اصلاح اور تربیت اس طرح کرتے ہیں نرم بستر اور تکیوں پر شاہوں کی طرح ٹیک لگا کر قوالیاں سنتے اور سر دھنتے ہیں

اللہ ہمیں اور سب کو ہدایت دے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
proiub (09-08-10), sahj (01-08-10), shafresha (27-03-10), میاں شاہد (09-08-10), محمدمبشرعلی (31-07-10), مرزا عامر (01-08-10), مسٹر شیف (30-03-10), ارشد کمبوہ (23-10-10), شریف (28-03-10), طاھر (31-07-10)
پرانا 30-07-10, 09:51 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,887
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو درست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہتر یہ ہو گا کہ اسی مسلک کا کوئی جواب دے
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-10), مرزا عامر (01-08-10), ارشد کمبوہ (23-10-10)
پرانا 30-07-10, 09:57 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے وہ فقہ جعفریہ سے تعلق رکھتے تھے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-07-10, 10:11 PM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,795
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا یہ خیال کہاں سے آیا ہے خلیل بھائی ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-07-10), میاں شاہد (09-08-10), محمدمبشرعلی (31-07-10), مرزا عامر (01-08-10), ارشد کمبوہ (23-10-10), طاھر (31-07-10), عبداللہ آدم (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 10:17 PM   #9
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 641
کمائي: 17,832
شکریہ: 1,363
592 مراسلہ میں 1,892 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
آپ نے صحیح کہا آپ کا مسلک حنبلی تھا
تو ایک مسلک کے لوگ حبنلیوں کو وہابی بھی کہتے ہیں ، اور اُن کو بُرا بھی کہتے ہیں ، ان کے پیچھے نماز پڑھنے کو منع بھی کرتے ہیں  
مگر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کا عُرس بھی مناتے ہیں جو نہیں مناتے اُن کو ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں میری کچھ سمجھ نہیں آتا
محترم شیخ عبدالقادر جیلانی حنبلی ہیں، مطلب مقلد ہیں امام احمد بن حنبل کے، اور وہابی غیرمقلدہیں، وہابی یہ کہتے ہیں کہ تقلید کسی کی جائز نہیں ہے،
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-10), shafresha (30-07-10), کنعان (31-07-10), میاں شاہد (09-08-10), مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 30-07-10, 10:48 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,795
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہابی یا اہلحدیث کہتے ہیں تقلید صرف رسول اللہ کی ہونی چاہئے ۔ واللہ اعلم

ویسے ہی سوال ہے کیا تقلید کے بغیر دین مکمل نہیں ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-07-10), مرزا عامر (01-08-10), عبداللہ آدم (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 11:47 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے وہ فقہ جعفریہ سے تعلق رکھتے تھے
بھائی ان کا تعلق حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ملتا ہے تو پھر ان کے وہ اولاد میں سے ہیں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-07-10)
پرانا 30-07-10, 11:58 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,683
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم::

بالکل حنبلی تھے۔۔۔۔۔۔۔قبوری نہیں تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے تعلق والی بات شاید روحانی طور پر کی جاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آج ہی سن رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-08-10)
پرانا 30-07-10, 11:59 PM   #13
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 641
کمائي: 17,832
شکریہ: 1,363
592 مراسلہ میں 1,892 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
وہابی یا اہلحدیث کہتے ہیں تقلید صرف رسول اللہ کی ہونی چاہئے ۔ واللہ اعلم

ویسے ہی سوال ہے کیا تقلید کے بغیر دین مکمل نہیں ہے ؟
نہیں ایسا نہیں ہے کہ تقلید کے بغیر دین مکمل نہیں، آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر اعلان فرمایا کہ آج کے دن دین مکمل ہوگیالیکن ساتھ ہی فرمایا کہ تمہارے درمیان دوچیزیں چھوڑے جارہا ہوں، ایک کتاب دوسرا سنت،
اب کتاب کو سمجھنے کےلئے دو چیزوںمیں سے کسی ایک کی ضرورت ہوتی ہے، تقلید کی یا اپنی عقل کی
اب تقلید کےلئے واجبی علم کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ اپنی عقل استعمال کرنے کےلئے مکمل علم کی ضرورت ہوتی ہے جوکہ ایک مجتہد کے پاس ہوتا ہے۔
حاصل یہ ہے کہ تقلید سے انسان سے غلطی کے امکان نا ہونےکے برابر ہیں جبکہ اپنی عقل سے مسئلہ حل کرنے میں غلطی کے امکان بہت زیادہ ہیں،
اس دور میں جب لوگوں مین‌ دین کی تعلیم کا رحجان ناہونے کے برابر ہے۔ تقلید بہترین عمل ہے زندگی گزارنے کیلئے،
ویسے بھی کسی کے تجربات سے فائدہ اٹھانے میں ‌کوئی قباحت نہیں‌ہونی چائیے،

یہ میری رائے ہے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں،
بلال اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-10), کنعان (31-07-10), مرزا عامر (01-08-10), wajee (01-08-10), ziamurtaza (31-07-10), شریف (09-08-10)
پرانا 31-07-10, 12:08 AM   #14
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 641
کمائي: 17,832
شکریہ: 1,363
592 مراسلہ میں 1,892 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم::

بالکل حنبلی تھے۔۔۔۔۔۔۔قبوری نہیں تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے تعلق والی بات شاید روحانی طور پر کی جاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آج ہی سن رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
جی بالکل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے والد حضرت حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اولاد سے اور ماں حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اولاد سے ہیں، حضرت حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ دونوں حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم کے اولاد ہیں۔
جہاں تک قبوری ہونے کی بات ہے شاید اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں ارشاد فرماتے ہیں "" اگر میں حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ تعالٰی عنہ کے زمانے میں پیدا ہوتا تو ضرور ان کا مرید ہوتا۔
اور جب بغداد سے حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالٰی عنہ برصغیر پاک وہند میں تشریف لائے تو آپ رحمتہ اللہ تعالٰی عنہ فرمایا کہ برصغیر کی سرحد پر ایک شیر بیٹھا ہے حاضری دے کر آگے جانا، اور حکم کے مطابق حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ تعالٰی عنہ داتا صاحب رحمتہ اللہ تعالٰی عنہ آئے، چلہ کشی کی اور جاتےہوئے مشہور زمانہ شعر پڑھا

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
بلال اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (31-07-10), مرزا عامر (01-08-10), ziamurtaza (31-07-10), عبداللہ آدم (31-07-10)
پرانا 31-07-10, 12:11 AM   #15
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 641
کمائي: 17,832
شکریہ: 1,363
592 مراسلہ میں 1,892 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ المیہ آپ کے کیا کسی کی سمجھ میں نہیں آتا
ہم لوگ قران پاک کو ثواب کے لئے پڑھتے ہیں اور اور فورا مخملیں جزدان میں بند کرکے سب اوپر رکھ دیتے ہیں اس کیا لکھا ہے یہ جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے
بزرگان دین اور اولیاء اکرام کی تعلیمات پر تو عمل کرتے نہیں ان کے مزارات پر بھنگڑے اور دھمال ڈالتے ہیں
نفس کی اصلاح اور تربیت اس طرح کرتے ہیں نرم بستر اور تکیوں پر شاہوں کی طرح ٹیک لگا کر قوالیاں سنتے اور سر دھنتے ہیں

اللہ ہمیں اور سب کو ہدایت دے
یہ واقعی ہمارا المیہ ہے۔
بلال اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, quote, shafresha, size, کہا, کہاں, کرتے, ٹیک, لوگ, نماز, مسلک, اُن, اللہ, تھے۔, جگہ, جیلانی, جن, جاتا, رحمتہ, سوال, شیخ, عبد القادر جیلانی, عبدالقادر, غوث, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger